واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز > کمپیوٹر گیمز



کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز


StarCraft II

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 02:02 AM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking StarCraft II

StarCraft II

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سلام،
ٹھیک آٹھ سال (1999) پہلے جس جنگ کی ابتدائی ہو ئی تھی اور جن کو ہم نے اپنی دنیا سے ختم کردیا تھا اب وہ پھر واپس آرہے ہیں نئے ہتیاروں کے ساتھ، طاقتور فوجوں کے ساتھ، نئے جدید ترین جہازوں کے ساتھ جی ہاں یہ ہے


پورے آٹھ سال کے بعد اب StarCraft II آرہا ہے جس کا لوگ انتہائی بے چینی سے انتظار کررہے تھے۔اس نئے ورژن کی کہانی وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں پر آخری ورژن یعنی StarCraft: BroodWar کی کہانی ختم ہوئی تھی۔

پروٹوس کے نئے یونٹ حیرت انگز قسم کی طاقت رکھتے ہیں بالکل اسی طرح جس طرح پرانے گیم میں ڈارک ٹیمپلار رکھتے تھے۔

زرگ انتہائی طاقتور فوج کے ساتھ آرہا ہے جس کی سربراہ کیریگن ہے زرگ قوم کی ملکہ جو پہلے انسان تھی مگر زرگ کے زہر سے وہ ایک انتہائی خوفناک شکل و صورت کے ساتھ ابھری اور اب اسکو اپنے سیریبرٹس کا مکمل تعاون حاصل ہے۔

انسانوں کے پاس اسکے سوا کوئی چارہ نہیں کہ وہ اپنی دنیا کو اس نئی مصیبت سے بچائیں۔ جدید ترین آلات سے لیس فوج دیکھتے ہیں اپنی اس نیلی دنیا کی حفاظت کر پاتی ہے کہ نہیں۔۔۔




وسلام

Last edited by عرفان حیدر; 05-01-08 at 10:19 PM.
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-08, 02:22 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: StarCraft II

سلام،
اب کچھ گیم پلے کی تصاویر (یعنی جب آپ گیم کھیل رہے ہوں) واضع رہے یہ Blizzard کمپنی نے خود جاری کی ہیں۔

















آرٹ ورک

وسلام

Last edited by عرفان حیدر; 05-01-08 at 10:17 PM.
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-08, 08:46 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: StarCraft II

شکریہ بہت اچھا ریو لکھا ہے آُ پ نے ویسے میں نے ابھی تک اس گیم کا ایک بھی پارٹ نہیں‌کھیلا ،
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-08, 10:34 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: StarCraft II

کہاں‌سے ڈونلوڈ کی جا سکتی ہے ؟

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-08, 10:15 PM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: StarCraft II

سلام،
یہ ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی بلزرڈ والوں کےاسکی کوئی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔
جیسے ہیں کوئی خبر ملتی ہے یہاں ڈال دوں گا۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-10, 02:36 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب یہ ریلیز ہو چکی ہے۔۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ہے۔۔, لوگ, چکی, مکمل, اللہ, انسان, تصاویر, جواب, خبر, ریلیز, سال, طاقتور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
StarCraft عرفان حیدر کمپیوٹر گیمز 5 04-01-08 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger