واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز > کمپیوٹر گیمز



کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز


WarCraft III

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 05:26 PM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking WarCraft III

WarCraft III

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سلام،

وار کرافٹ کو بلزرڈ Blizzard نے بنایا ہے اور اب تک اسکے تقریباچار تا پانچ ورژن آچکے ہیں۔ ان میں اس وقت مقبول ترین آخری ورژن وارکرافٹ III ریجن آف کھیوس، اور وارکرافٹ III دی فروزن تھرون ہیں۔
//
اس گیم میں بھی دوسرے گیمز کی طرح چار ریس (نسل) یونٹس ہیں جو مندرجہ زیل ہیں۔
1۔ انسان 2۔ اورکس (Orc)
3۔ ایلفElves) ۔4 ان ڈیڈ (UnDead)








اس گیم ایک خوبصورت چیز اسکی سینی میٹرک ہے۔سینی میٹرک کے معنی گیم کے لیے بننی والی فلم کے ہیں جو مکمل طور پر کمپیوٹر پر بنائی جاتی ہے۔









اسکے کھلینے کا طریقہ بھی تقریبا اسٹار کرافٹ کی طرح ہی ہے۔ یہ وہ واحد گیم ہے جس کے مارکیٹ میں آنے کے فورا بعد اسکی ایک اعشاریہ پانچ 5۔1 ملین کاپی فروخت ہوئی وہ بھی فقط ایک ہفتہ میں۔ جس طرح اسٹار کرافٹ جدید دور کے لیے بنایا گیا ہے اسی طر ح اس کا بالکل الٹ وار کرافٹ انتہائی پرانے دور کے لیے بنایا گیا ہے۔ اسکی کہانی بھی گیم کی طرح جاندار ہے۔

ڈاونلوڈ کرنے کے لیے (ریپڈ شئیر کے لنکس ہیں)
Part - 1
Part - 2
Part - 3
Part - 4
Part - 5
Part - 6
Part - 7

وسلام

Last edited by عرفان حیدر; 17-02-08 at 01:13 PM. وجہ: Game Links
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-01-08, 06:05 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وار کرافٹ (WarCraft III)

سلام،
اب کچھ اسکے کھیلتے وقت کی تصاویر
















وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-08, 06:06 PM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وار کرافٹ (WarCraft III)

سلام،
بقیہ سے پیوستہ




















وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-08, 11:02 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وار کرافٹ (WarCraft III)

لنک بھائی لنک کچھ Rs پر ۔۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 11:53 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: WarCraft III

frozen throne کی چیٹس ہے تو share کریں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 05:05 PM   #6
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: WarCraft III

سلام،
کسی بھی چیٹ کو لگانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ سنگل پلئیر کا گیم کھیل رہے ہوں مطلب سٹوری موڈ جس کو کیمپین بھی بولتے ہیں۔
گیم شروع کریں اسکے بعد انٹر کا بٹن دبائیں تو آپکے سامنے پیغام دے والا بکس کھل جائے گا، اب اپنا مطلوبہ کوڈ ڈالیں اور آخر میں ایک بار پھر انٹر دبائیں۔
WhoIsJohnGalt = Enable research
keysersoze (value) = Gold
thereisnospoon = Infinite mana
whosthebomb (color) = Instant Death to Color
iocainepowder = Instant doom
somebodysetusupthebomb = Instant Loss
thedudeabides = Instant spell performance
allyourbasearebelongtous = Instant Win
whosyourdaddy = Invulnerability and 1 shot kills
motherland (race) (level number) = Level select
leafittome (value) = Lumber
greedisgood (value) = Lumber and Gold
riseandshine = Morning
lightsout = Night
strengthandhonor = Play after dying in campaign mode
-creepmeout = Play as Creeps in Monolith
TenthLevelTaurenChieftain = Play the "Power of the Horde" song
whoisjohngalt = Quick research
= (Equal Sign) = Re-enters the last cheat code you typed.
sharpandshiny = Research all upgrades
DaylightSavings (Insert Hour) = Reset the time to the hour specificed (without a number, this toggle the day/night cycle on/off)
WarpTen = Speeds up the construction of buildings and units
synergy = Turn off Tech-Tree
itvexesme = Turn off Victory
pointbreak = Units need no farms
iseedeadpeople = View entire map
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (11-01-08)
پرانا 15-01-08, 03:47 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: WarCraft III

شکریہ اس سے پہلے ہی میں چیٹ کی پوسٹ کر چکا ہوں اور اس کی بدولت گیم کا اینڈ بھی کر چکا ہوں۔

بہر حال آپ کا بہت بہت شکریہ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, death, extreme, frozen, guide, human, فروخت, کمپیوٹر, پوسٹ, مکمل, world, اللہ, انسان, بھائی, حال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Cheat Of Warcraft Iii Frozen Throne مسٹر رائٹ کمپیوٹر گیمز 0 11-01-08 12:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger