واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات



کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات


سسٹم کنفگریشن چیک کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-10, 12:55 PM   #1
سسٹم کنفگریشن چیک کرنا
زارا زارا آف لائن ہے 13-12-10, 12:55 PM

السلام علیکم

Here I'll define that how to check System Configuration ۔ کنفگریشن کا مطلب آپکے کمپیوٹر میں استعمال ہونیوالی کمیونیکیشن پورٹس کی سیٹنگ، میموری ایریاوغیرہ کا تعین ہے۔ بُنیادی طور پر اِس سے مرادہے کہ آپکے کمپیوٹر میں کون کونسی ڈیوائسزاِنسٹال ہیں اوراوروہ ایک دوسرے کیساتھ کیسے سیٹ اپ کئے گئے ہیں۔ ہر کمپیوٹرز میں ایک خاص قسم کا تشخیصی اور کنفگریشن چیکینگ پروگرام بھی شامل ہوتا ہوتا ہے جو آپکوکنفگریشن مہیا کرتا ہے۔ اگر آپکے سسٹم میں یہ پروگرام نہ ہو تو آپ اِسے مختلف سائٹس سے حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن آپکوXP/Me/2000/98/95 اِنسٹال کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اِن تمام ورژنزمیں ایسی یوٹیلیٹی شامل ہوتی ہیں جو آپکے پی سی کی کنفگریشن دِکھاتی ہیں۔
APS - Home of SysChk - The System Info Checker
یہ پروگرام آپکو مندرجہ ذیل کمپوننٹس اور سسٹمز کے بارے میں اِنفارمیشن فراہم کرتا ہے۔
CPU اور سسٹم بائیوز
اِن پٹ اورآوٹ پٹ کمیونیکیشنز
ڈسک ڈرائیوز
IDE/SCSI ڈیوائسزاورکنفگریشن
ویڈیواِنفارمیشن
میموری کااستعمال اور کنفگریشن
نیٹ ورک انفارمیشن
XCMOS اِنفارمیشن
وِنڈواِنفارمیشن

SysChk کو ڈاون لوڈ اور اِنسٹال کرنا:
سس چیک کی سائٹ APS - Home of SysChk - The System Info Checker سے اِسکوڈاون لوڈ کریں۔ ایک بات بتاتی چلوں کہ اگرآپ ونڈوز این ٹی، ایکس پی وغیرہ چلا رہے ہیں توبوٹ ایبل ڈسک استعمال کرنا لازمی ہو گا۔ڈوس یا کمانڈ پرامپٹ کی بجائے اگر بوٹ ایبل ڈسک سے سس چیک کو چلایا جائے تو بہتر ریڈنگ حاصل ہوتی ہے۔

SysChk کی مدد سے کمپیوٹر کا جائزہ لینا:
سس چیک چلانے کیلئے مندرجی ذہل فالو کریں۔

1۔ بوٹ ڈسک کوڈرائیو میں ڈالیں۔
2۔ Ctrl+Alt+Del کو پریس کر کے سسٹم پاورکوآن اور پھر آف کرکے سسٹم ری بوٹ کریں۔ اگرآپ ونڈوز این ٹی، 98 اور95 استعمال کر رہے ہیں تو سسٹم کے شٹ ڈاون ہونے کی تسلی کر لیں۔اگر کمپیوٹرتاریخ اوروقت کا بتائے تو اینٹر کر لیں۔
3۔ اب sSysChk ٹائپ کریں اور اینٹر پریس کریں تاکہ یہ سٹارٹ ہو۔چند سیکنڈ میں سس چیک کی مین سکرین شو ہو گی جس میں سی پی یو، اِن پٹ اور آوٹ پٹ، ڈسک ڈرایئووغیرہ کی اِنفامیشن ہو گی۔ تفصیلی معلومات کیلئے آپ سکرین کی بئیں جانب سے کوئی آئٹم سیلیکٹ کریں آپکودائیں جانب اُسکی مکمل معلومات دکھائی دے گی۔

ڈسک ڈارایئو جا جائزہ لینا:

1۔ آپ سکرین پرآپشن نمبر4 یعنی Disk Drives کو سیلیکٹ کریں۔ اِسکے لئے آپ ایرو کیز استعمال کریں گے۔ سس چیک کمپیوٹر میں اِنسٹال کی گئی ڈرائےوزکی تعداداور ٹائپ کے بارے میں تفصیلی اِنفارمیشن ڈسپلے کرے گا،
2۔ لیفٹ اوررائٹ ایروزکی مدد سے ڈسک1 سیلیکٹ کریں۔ یہ آپکے کمپیوٹر میں پہلی فزیکل ہارڈ ڈسک ڈرائیو ہے۔ اگر آپکے پاس ایک سے زائد ہارد ڈسک ہیں تو یہ آپکو ڈسک2 بھی دِکھائے گا۔
3۔ اگر ہارڈ ڈسک کو کئی ڈرائیوز میں تقسیم کیا گیا ہے تو آپ سکرین کے دائیں حصے میں سب سے اوپرLogical سیلیکٹ کر کے بھی اِنفارمیشن ڈسپلے کر سکتے ہیں۔
4۔ اگرآپ جانناچاہتے ہیں کہ آپ ہارڈ ڈرائےوایک IDE یا پھرSCSI استعمال کر رہیں ہیں توآپشن نمبر5 یعنی IDE/SCSIکو منتخب کریں۔
اِسطرح آپ مختلف کمپوننٹس کی معلومات دیکھ سکتے ہین۔

کنگفریشن اِنفارمیشن کو پرنٹ کرنا:
سس یک آپکو پرنٹ کرنے کی سہولت بھی فراہن کرتا ہے۔

1۔ سکرین کے بائیں جانب P>Print آپشن سیلیکٹ کریں۔
2۔ آپشنز میں سے ایک کو سیلیکٹ کر کیں کہ آپ پرنٹ کو پرنٹر میں بھیجنا چاہتے ہیں یا فائل میں۔ اپنی مطلوبہ آپشن کوسیلیکٹ کر لیں۔

وِنڈوز ڈیوائس مینیجر کا استعمال:
وِنڈوز میں ڈیوائس مینیجر نام کی ایک یوتیلیٹی شامل ہے جو اوپر بیان کردی پروگرامزجیسی معلومات ڈسپلے کرنے کے قابل ہے۔

My Computer--> Property میں جائیں اور ڈیوائس مینیجر سیلیکٹ کریں۔


یہاں آپکو تمام معلومات نظر آئے گی۔
کسی بھی ڈیوائس پر رائٹ کلک کر کے اُسکی پراپرٹی میں جائیں تو وہ اُسکے متعلق انفامیشن شو کر دے گی۔

شکریہ

زارا Allah's Lover
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 392
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), مون (13-12-10), محمدعدنان (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 12:57 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے سسٹم کی سپیسیفیکیشن کیا ہے؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 01:19 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

But this thread is totally different from that
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 02:24 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌نے کب کہا کے مماثلت ہے،
صرف دوستوں کی نظر کے لیئے پیش کیا ہے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-10, 02:32 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میں‌نے کب کہا کے مماثلت ہے،
صرف دوستوں کی نظر کے لیئے پیش کیا ہے!!!!

اوہ صحیح ہے بھائی۔۔

خوش رہیں ہمیشہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-10, 06:34 PM   #6
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست شیرنگ ہے ، شکریہ سسٹر
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 06:56 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمنٹس کا شکریہ انیس بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 07:19 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست شئرنگ زارا۔ کمال کا کام کیا ہے۔
کیپ اٹ اپ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 10:45 AM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِنشا اللہ آئی وِل

کمنٹس کا شکریہ یاسر بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-12-10, 10:47 AM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ بہت اچھا کام کررہی ہو آپ
کیپ اٹ اپ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-10, 11:08 AM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ماشاء اللہ بہت اچھا کام کررہی ہو آپ
کیپ اٹ اپ

اِنشااللہ تعالی آئی وِل

کمنٹس کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, color, com, computer, configuration, drives, lover, system, ہوتا, ہے۔, کلک, کنفگریشن, کمپیوٹر, گئی, پہلی, ونڈوز, نام, نظر, مکمل, ایکس, استعمال, جائیں, دیکھ, دے, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سسٹم انفارمیشن wajee آئیں کمپیوٹر سیکھیں 7 01-05-12 09:37 AM
وقت کم ہے اور مجھے سسٹم خریدنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S Ask Experts ماہرین کی رائے 37 29-11-10 06:51 AM
بائینری سسٹم عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 10 07-04-10 04:31 PM
میرا سسٹم ! فیصل ناصر گپ شپ 47 26-12-09 11:19 AM
اپنے سسٹم کو انرجی ٍڈرنک پلائیے شازل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 05-02-09 11:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger