| کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 867
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دھیان کریں کہیںایسا تو نہیں کے ماہ کمپیوٹر نے 40 کی بجائے 15 جی بی کی فٹ کر دی ہو
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (18-07-10), مجیب انڑ (18-07-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ہوسکتا ہے آپ کی بقیہ پارٹیشن کو ڈیلیٹ ہوگئی ہو کسی بھی اچھے ڈیٹا ریکوری سافٹ وئر سے یہ مسئلہ حل ہوجائے گا
گوگل پر data recovery software پر سرچ مارلیں کچھ نا کچھ مل ہی جائے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | مجیب انڑ (18-07-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی کیا کوئی خاص نوئیت کا ڈیٹا تھا
سب کچھ فارمیٹ کر کر ٹھیک اسی سائیزاور قسم کی پارٹیشنز بنائیں، اور پھر Get Data Back for NTFS or FAT استعمال کریں یہ استعمال میں آسان ہے اور اس کے نتائیج بھترین ہیں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | مجیب انڑ (18-07-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی سب سے پہلے مجھے یہ بتائیں کہ بقیہ 25 جی بی جو کہ تین پارٹیشن میں بٹی ہوئی تھی واپس کیسے لاؤں؟
اس کا کچھ حصہ تو اب c ڈرائیو میں چلاگیا ہے کیوں کہ c ڈرائیو پہلے 8 جی بی میں تھی اس کے بعد ہی ڈیٹاریکورکرنا پڑیگا جزاک اللہ Last edited by مجیب انڑ; 18-07-10 at 06:30 PM. |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے ہارڈ ڈسک کے پاڑٹیشن صحیح طریقے سے نہیں ہوئے ہیں اس لئے صرف 15 جی کا سپیس شو ہو رہا ہے، اپنے ہارڈ ڈسک کے پارٹیشن کسی مستند استاد سے کروائیں اور ڈیٹا کو ریکور کرنے کے لیے کوئی اچھا سے ڈیٹا ریکوری سافٹ استعمال کیجئے۔انشاللہ ڈیٹا ریکور ہو جائے گا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی اس کے لیے آپ ایک اور ہارڈسک لگا لیں اس کے سلیو بنا کر یا پھر یو ایس بی لگا لیں جس کی کپیسٹی زیادہ ہو
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ذراجلدی بتائیے گا۔پلیززززززززززز |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اگر آپ پوری ہارڈ ڈسک کا ڈیٹا ریکور کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو پھر عارضی طور پر نئی ہارڈ ڈسک یا فلیش ڈرائیو لگانی پڑے گی، اگر اس کا کچھ حصہ ریکور کرنا چاہتے ہیں تو پھر ایسے ہی ممکن ہو سکتا ہے،
ویسے میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں ڈیٹا ریکور کرنے کے لیئے، اس کے لئے آپ پارٹیشن میجک، ٹیم ویور اور گیٹ ڈیٹا بیک انسٹال کر کے رابطہ کیجئے، آپ کا کام انشااللہ ہو جائے گا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوگئی, ہوگا, کوئی, کمپیوٹر, ٹھیک, پریشان, ڈیٹا, واپس, وجہ, لے, نظر, مکمل, محفل, مدد, السلام, احسان, تعالیٰ, حال, حرام, حضرات, خرابی, طرح, ظالم, عظیم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 07:00 PM |
| ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریافت | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-11-08 02:30 AM |
| ڈیٹا کسیے بچائیں | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 3 | 28-12-07 07:29 AM |
| اب ڈیٹا ریکوری منٹوں میں | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 5 | 28-12-07 06:54 AM |