واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات



کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات


میموری کو اپ گریڈ کرنا۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-10, 01:05 PM   #1
میموری کو اپ گریڈ کرنا۔۔
زارا زارا آف لائن ہے 20-12-10, 01:05 PM

السلام علیکم
کمپیوٹر میں میموری اپ گریڈ کرنے کا مطلب اِس میں مزید میموری شامل کرنا ہے۔دیگر کمپوننٹس کو اَپ گریڈ کرنے کے برعکسایسا بہت کم ہوتا ہے کہ آپ میموری کو نکال کراِس کی جگہ تیز میموری لگانے کی ضرورت محسوس کریں۔ آج میں آپکو میموری کی کارکردگی، مختلف قسم کی میموری اوراِسکو اِنسٹال کرنے کا بتاوں گی۔

میموری کی مختلف اِقسام:

DRAM(ڈائنامک رِیم): کمپیوٹرز میں استعمال ہونیوالی میموری کی سب سے عام ٹائپ ہے جو سب سے سستی ہے۔
FPM DRAM (فاسٹ پیج موڈڈائنا مک ریم): یہ DRAMکی نسبت کچھ تیز ہے۔
EDO DRAM: یعنی Extended Data Out RAM یہ ڈائنامک ریم کی ایک قسم ہے۔ EDOریم ایک ذیادہ قابل بھروسہ اور مہنگی ریم ہے جو بنیادی طور پر نیٹ ورک فائل سرورز اوربڑے بڑے نیٹ ورک سٹیشنزپراستعمال ہوتی ہے۔
SDRAM Synchronous DRAM DRAMکی ذیادہ تیز ترین اور مہنگی قسم جو پراسیسرکیش(Cashe)میں استعمال ہویی ہے اور یہ پینٹیئم 3اورP IVمیں ملتی ہے۔
SDRAM(ڈبل ڈیٹا ریٹ): ایک نئی تیار کی گئی SDRAMجو ریم کی سپیڈ کو تیز کرتی ہے۔
ESDRAM: اینہانسڈ ایس ڈی ریم، ایس ڈی ریم کی ایک قسم ہے۔

نوٹ: یہ بتانا مشکل ہے کہ میموری کی ایک ٹائپ کسی دوسری ٹائپ کے مقابلہ میں کتنی تیز ہے کیونکہ کمپیوٹرز بنانے والے اِدارے میموری ٹائپس کی اصل سپیڈ نہیں بتاتے۔

آپ مندرجہ ذیل ویب سائٹس سے اپنے کمپیوٹر میں استعمال ہونیوالی ریم کے بارے میں جان سکتے ہیں۔
آپکو بس مینو فیکچررکمپنی کا نام اورماڈل اینٹر کرناہوگاباقی ڈیٹا بیس آپکو اِس میں اِنسٹال کی گئی میموری ٹائپ بتا دے گا۔باقی کی معلومات بھی اِسی سائٹ سے مل جائیں گی۔

کمپیوٹر میں میموری اِنسٹال کرنا:


میموری اپ گریڈ کرنے سے پہلے پہلے یہ جان لینا چاہئے کہ اِس وقت آپکے کمپیوٹر میں کتنی میموری ہے۔ اضافی DIMMs لگانے سے پہلے بغور جائزہ لے لیں کہ پہلے سے موجودDIMMs کس طرح لگائی گئی ہیں۔ پہلا ڈِم سلاٹ نمبر0، یعنی پہلی سلاٹ میں لگا ہو گا،دوسرا سلاٹ نمبر1 میں آن ورڈ۔ ذیادہ تر مدربورڈزمیں تین یا چار سلاٹ ہوتی ہیں۔

1۔ کمپیوٹر کو آف کریں اورپاور پلگ اُتار دیں۔ اب کمپیوٹر کا کور کھولیں۔
2۔ DIMMکو سلاٹ کے اندر سیدھا ڈالیں۔ ڈِم کے کلپ اندر کی طرف ہو جائیں گے۔ ڈِم کا دباو کلپ کو اندر کی طرف کر دیتا جواوراِسے باہر نہیں آنے دیتااوراگر اسکو باہر نکالناہو تو تھوڑا ساکھنچنے پر کلپ کھل جاتے ہیں۔


شکریہ

زارا Allah's Lover
__________________

Last edited by زارا; 20-12-10 at 07:07 PM..

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 271
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), یاسر عمران مرزا (20-12-10), نویدظفرکیانی (02-04-11), معظم (20-12-10), عروج (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 01:44 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

بہت عمدہ شئرنگ ہے۔ آپ تو سافٹ کے وئیر کے ساتھ ہارڈوئیر ماسٹر بھی نکلیں۔ واہ بھئی بہت خوب
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 05:35 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بس تھوڑا بہت کر لیتی ہوں بھائی

کمنٹس کا شکریہ

زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), عروج (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 05:49 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ زارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 06:00 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے زارا، خوش رہیئے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-10, 06:04 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عروج سسٹر

شکریہ شافریشہ بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-10, 06:13 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زارا، ڈی ڈی آر ریم کونسی ہے ان میں سے ؟
یا پھر آپ ڈی ڈی آر کو بھول گئی ہیں۔
مزید ڈی ڈی آر کی بھی تین اقسام ہیں، 1، 2، 3
اس کے علاوہ ہر میموری ٹائپ کے سامنے اگر اسکی پنوں کی تعداد یا کم ازکم تصویر مہیا کر دی جائے تو یوزرز باآسانی اپنی ریم کی شناخت کر پائیں گے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-10, 06:55 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں کل تک کوشش ہے اِسکو مکمل بیان کر دوں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, apple, color, com, compaq, data, drives, find, flash, kings, lover, memory, ہوتا, کلپ, گئی, پہلی, پہلے, ویب, وقت, مقابلہ, آج, استعمال, جائیں, دے, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) افتخاراحمد کتاب گھر 19 09-05-10 02:09 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger