واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات



کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات


کمپیوٹر کھل جانے کے بعد ری اسٹار اور ہینگ ہوجاتاہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-10, 12:38 PM   #1
کمپیوٹر کھل جانے کے بعد ری اسٹار اور ہینگ ہوجاتاہے
مجیب انڑ مجیب انڑ آف لائن ہے 17-08-10, 12:38 PM

السلا علیکم ورحمۃ اللہ
کچھ دنوں سے میرے کمپیوٹر کے ساتھ یہ مسئلہ آرہاہے کہ
جب میں اسے کھولتاہوں تو مکمل طور پر کھل جانے کے بعد فورا ہی ری اسٹار ہوجاتاہے۔ یہ عمل کبھی ایک بار ہوتاہے کبھی دو بار
لیکن جب بھی کمپیوٹر کھولتاہوں تو ایسا ہوتا ضرور ہے
اس کے بعد پھر چلتا ہی رہتاہے


اس کے علاوہ نیٹ چلانے کے دوران اور نیٹ کے علاوہ بھی بسا اوقات کافی دیر کے لیے ہینگ ہوجاتاہے
دونوں مسئلوں کا مثبت حل مطلوب ہے


جزاکم اللہ
__________________
مجیب منصورکا بلاگ
http://urdunama.org/mujeeb/?p=35

Last edited by مجیب انڑ; 17-08-10 at 02:00 PM..

 
مجیب انڑ's Avatar
مجیب انڑ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 247
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-10), احمد بلال (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 01:14 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا سسٹم میں‌پروسیسر پر لگا ہو پنکھا مسلسل چل رہا ہوتا ہے؟؟؟

آپ ایک مرتبہ تمام کیبل (ہارڈ‌ڈرائیوز، پاور سپلائی اور مدر بورڈ) نکال کر دوبارہ کس کر لگائیں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مجیب انڑ (17-08-10), احمد بلال (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 01:20 PM   #3
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائی shafresha
یہ تو مجھے معلوم نہیں کہ پنکھا مسلسل چل رہاہوتاہے
البۃ میں آپ کے مشورے کے مطابق عمل کرتاہوں
اس کے علاوہ اور کوئی حل بھی بتادیں
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 02:22 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اپنے کمپیوٹر کے ریم کی ایک گھنٹہ کیلے دھوپ میں رکھیں انشاللہ یہ ٹھیک
ہوجائے گا، یہ مسلہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا ۔ ایسا کرنے سے ہی ٹھیک ہوا۔
اگر پھر بھی ٹھیک نہ ہوئی تو Windows Xp Service Pack 3 انسٹال کیجئے
پھر یہ مسلہ نہیں آئے گا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-10), مجیب انڑ (17-08-10), احمد بلال (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 06:06 PM   #5
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ عدنان بھائی
قیمتی اور قابل عمل مشورہ ہے
ان شاء اللہ اسے عمل کے زمرے میں لایا جائے گا
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-10), احمد بلال (17-08-10), عدنان دانی (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 11:19 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پی سی پا فورا ری سٹارٹ‌ہو جانا بسا اوقات وائرس کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔
کھڑکی نئی لگا کے اینٹی وائرس کر لیں۔

2 پی سی کا ہینگ ہو جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جب پیس سی ہینگ ہوتا ہے اس وقت ہارڈ کی آواز میں تبدیلی تو نہیں آتی؟؟ اگر ہارڈ کی آواز تیز ہو جاتی ہے تو سمجھو ہارڈ ڈسک میں مسئلہ ہے۔ میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوا ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 11:28 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے ی وائرس ہی ہے، دراصل ہوتا یہ ہے کہ یہ وائرس
کمپیوٹر کے ریم میں داخل ہوجاتا ہے، اور ری سٹارٹ یا ہینگ ہونے کا مسلہ پیدا ہوجاتا ہے اسے تب ہی ختم کیا جا سکتا ہے یا تو آپ کے پاس کوئی طاقت ور اینٹی وایرس ہو وار یا آپ اپنے کمپیوٹر کے ریم کو نکال لیجئے تاکہ ان میں بجلی کا کرنٹ پاس نہ ہو۔ اور ریم کو کچھ دی کیلے دھوپ میں رکھو ، سورج کی روشنی اسے جذب کر لے گی ۔
اور وائرس ختم ہوجائے گا۔
( یہ میرے استاذ مخترم کا بنایا ہوا طریقہ ہے )
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-08-10), احمد بلال (18-08-10)
پرانا 18-08-10, 02:25 AM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں کمپیوٹر میں جو ریم استعمال ہوتی ہے وہ ڈائنمک ہوتی ہے اور عام طور پر کپیسٹروں سے ملکر بنتی ہے جسے مخصوص وقت کے بعد ریفریش بھی کیا جاتا ہے اگر یہ نہ کیا جائے تو ڈیٹا ضائع ہو جاتا ہے، اس لیے مجھے نکال کر دھوپ میں رکھنے والی بات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ معلوم ہوتی ہے، ، ، تاوقتیہ اس میں کوئی خاص حکمت نہ بیان کی جائے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, کھل, کمپیوٹر, کافی, نیٹ, چلانے, چلتا, مکمل, مثبت, مسئلہ, مطلوب, ایسا, اوقات, اسٹار, اسے, بار, بسا, جانے, حل, دیر, دوران, دنوں, ری, ساتھ, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپیوٹر سٹارٹ اَپ پر اپنی تصویر لگایئں زارا کمپیوٹر کی باتیں 7 04-11-10 11:59 AM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 32 12-03-09 11:36 PM
کمپیوٹر ری اسٹارٹ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 9 10-02-09 10:07 AM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger