واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات

کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات

ھارڈ ڈسک سے ڈیٹا نکالنا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-11, 10:53 AM   #1
ھارڈ ڈسک سے ڈیٹا نکالنا؟
ahadar002 ahadar002 آف لائن ہے 05-01-11, 10:53 AM

میرا ھارڈ ڈسک خراب ہے اور میرا کمپیوٹر اس کو ڈیٹیکٹ نہیں کررہاہے۔ اس ھارڈ ڈسک کو دوسرے کمپیوٹر کیساتھ کنیکٹ بھی کیا لیکن پر بھی ڈیٹیکٹ نہیں ہوتا۔ اس ھارڈ ڈسک میں میرا بہت اھم ڈیٹا ہے۔ کوئی ایسا حل ہے کہ اس سے اپنا ڈیتا نکالوں یعنی کاپی کرلوں؟

ahadar002
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 982
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 10:58 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کراچی میں‌ریگل اور یونی ٹاور میں‌کچھ پروفیشنل یہ کام کرتے ہیں۔

قیمت فی GB کے حساب سے ہوتی ہے!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-11, 11:08 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کراچی میں‌ریگل اور یونی ٹاور میں‌کچھ پروفیشنل یہ کام کرتے ہیں۔

قیمت فی GB کے حساب سے ہوتی ہے!!
شکریہ۔
لیکن میں پاکستان سے باہر رہ رہا ہوں۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
ahadar002 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 11:44 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 1
کمائي: 236
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
المعتصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں المعتصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں المعتصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم ۔۔۔۔ جناب آپ اگر سودی عرب میں‌ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں شکریہ،، 0502968026
المعتصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے المعتصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-01-11), یاسر عمران مرزا (06-02-11)
پرانا 05-01-11, 12:07 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ahadar002 مراسلہ دیکھیں
میرا ھارڈ ڈسک خراب ہے اور میرا کمپیوٹر اس کو ڈیٹیکٹ نہیں کررہاہے۔ اس ھارڈ ڈسک کو دوسرے کمپیوٹر کیساتھ کنیکٹ بھی کیا لیکن پر بھی ڈیٹیکٹ نہیں ہوتا۔ اس ھارڈ ڈسک میں میرا بہت اھم ڈیٹا ہے۔ کوئی ایسا حل ہے کہ اس سے اپنا ڈیتا نکالوں یعنی کاپی کرلوں؟
السلام علیکم

آپکاڈیٹا ریکورہونے کیلئے ڈسک کا ڈیٹیکٹ ہوناضروری ہے۔ کیا آپکو بائیوزلسٹ میں ڈرائیوشوہوتی ہے؟ اگر نہیں تو آپ نئی IDEکیبل ٹرائی کریں۔
آپ جمپروغیرہ چیک کریں کہ صحیح اٹیچ ہے۔

اگربائیوزلسٹ میں ڈرائیوشوہوتی ہے توایک کام کیا جا سکتا ہے کہ آپ ہارڈ ڈسک کیلئے ڈسک یوٹیلیٹی مینوفیکچرکی سائٹ سے اِنسٹال کریں۔ یہ نہ صرف آپکوڈرائیوکی کنڈیشن بتائے گا بلکہ ڈیٹاریپیئرایبل ہواتو وہ بھی کر دے گالیکن آپکواسکے لئے مینوفیکچرراورماڈل نمبر معلوم ہونا ضروری ہے۔ اگرریپیئرہوجائے تو ویل اینڈ گڈ۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-01-11), محمدخلیل (05-01-11), اویسی (08-02-11), عبداللہ آدم (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 01:19 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

آپکاڈیٹا ریکورہونے کیلئے ڈسک کا ڈیٹیکٹ ہوناضروری ہے۔ کیا آپکو بائیوزلسٹ میں ڈرائیوشوہوتی ہے؟ اگر نہیں تو آپ نئی IDEکیبل ٹرائی کریں۔
آپ جمپروغیرہ چیک کریں کہ صحیح اٹیچ ہے۔

اگربائیوزلسٹ میں ڈرائیوشوہوتی ہے توایک کام کیا جا سکتا ہے کہ آپ ہارڈ ڈسک کیلئے ڈسک یوٹیلیٹی مینوفیکچرکی سائٹ سے اِنسٹال کریں۔ یہ نہ صرف آپکوڈرائیوکی کنڈیشن بتائے گا بلکہ ڈیٹاریپیئرایبل ہواتو وہ بھی کر دے گالیکن آپکواسکے لئے مینوفیکچرراورماڈل نمبر معلوم ہونا ضروری ہے۔ اگرریپیئرہوجائے تو ویل اینڈ گڈ۔
کیبل سارے ٹراہی کئے ہیں۔ ھارڈ ڈسک کے اندر سے اواز بھی ارہی ہے جو اس بات کی نشانی ہے کہ خراب ہے۔ BIOS میں‌ بھی ھارڈ ڈسک ڈیٹیکٹ نہیں ہورہی ہے۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
ahadar002 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 02:21 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے کہ آپ کی ہارڈ ڈسک سسٹم کو پیاری ہوگئی ہے!
یا پھر
قریب المرگ ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-11, 02:31 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ahadar002 مراسلہ دیکھیں
کیبل سارے ٹراہی کئے ہیں۔ ھارڈ ڈسک کے اندر سے اواز بھی ارہی ہے جو اس بات کی نشانی ہے کہ خراب ہے۔ BIOS میں‌ بھی ھارڈ ڈسک ڈیٹیکٹ نہیں ہورہی ہے۔
ہارڈڈسک سے آوازآنااِس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اسکا میڈیا خراب ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-11, 11:02 AM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یقینا ایسا ہی ہے تو پھر اور کیا طریقہ اختیار کیا جا سکتا ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-11, 11:33 AM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : المعتصم مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ۔۔۔۔ جناب آپ اگر سودی عرب میں‌ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں شکریہ،، 0502968026
میں آپکا رابطہ نمبر ٹرائی کرتا ہوں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-11, 02:38 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 3
کمائي: 163
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink

:اسلام علیکم،کیا کوئ بھائ بتا ئے گا کہ فولداور ڈرائیو کا بیک گراوٰ کس طرح تبدیل کیا جاتا ہے،اور اس کیلئے کیا کیا چیزدرکار ہوتی برائے مہربانی جلد بتائیں۔۔۔۔۔۔۔
ابو جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-11, 03:29 PM   #12
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو جمال مراسلہ دیکھیں
:اسلام علیکم،کیا کوئ بھائ بتا ئے گا کہ فولداور ڈرائیو کا بیک گراوٰ کس طرح تبدیل کیا جاتا ہے،اور اس کیلئے کیا کیا چیزدرکار ہوتی برائے مہربانی جلد بتائیں۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آپریٹنگ سسٹم کونسا زیرِ استعمال ہے ؟
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 04:56 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو جمال مراسلہ دیکھیں
:اسلام علیکم،کیا کوئ بھائ بتا ئے گا کہ فولداور ڈرائیو کا بیک گراوٰ کس طرح تبدیل کیا جاتا ہے،اور اس کیلئے کیا کیا چیزدرکار ہوتی برائے مہربانی جلد بتائیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہمارے فورم کے ایک رکن نے بنایاہے آزمائیں
Download Drives Background Image 3.0 Free - Easily change drives background images for your drives - Softpedia
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, کیساتھ, کوئی, کنیکٹ, کمپیوٹر, کاپی, کراچی, کرتے, ٹاور, پاکستان, پروفیشنل, یونی, یعنی, ڈیٹا, ڈسک, لیکن, میں‌کچھ, اھم, ایسا, اسلام, حل, حساب, خراب, دوسرے, عرب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلیک بیری سروس کا مکمل ڈیٹا طلب زارا موبائل ہی موبائل 1 01-02-11 05:55 PM
آن لائن فری ڈیٹا سٹوریج ابن آدم Ask Experts ماہرین کی رائے 30 23-01-11 12:55 PM
ڈیٹا ریکوری سوفٹ وئیر ابن آدم سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 23-07-10 12:24 AM
ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر درکار ہے saqib Ask Experts ماہرین کی رائے 1 01-07-10 04:48 PM
USB فلیش کا ڈیٹا غائب ۔ ۔ ۔ ۔ فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 15 18-02-09 12:38 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger