واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات



کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات


ھارڈ ڈسک کی مرمت کیسے کریں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-10, 11:35 AM   #1
ھارڈ ڈسک کی مرمت کیسے کریں؟
ahadar002 ahadar002 آف لائن ہے 30-12-10, 11:35 AM

میرے ھارڈ ڈسک میں بیڈسیکٹر اگئے ہے اور ساتھ دوسرے ایررز بھی۔ اگر اس ھارڈ ڈسک کو دوسرے کمپوٹر کیساتھ کنیکٹ کرلوں تو صرف اُس کے ڈرئیوز کھلنے میں گھنٹا لگتا ہے۔ chkdsk کمانڈ پر تھوڑا کام کرلیتا ہے لیکن پھر ایرر اجاتے ہے۔ کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے جس سے خراب ھارڈ ڈسک کی مرمت ہوجائے۔ اگر کوئی رہنمائی فرمالے تو مہربانی ہوگی۔

ahadar002
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 410
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-12-10), یاسر عمران مرزا (30-12-10), عبداللہ آدم (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 11:38 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بیڈ سیکٹر ختم کرنے کیلئے آپ HDD Regenrator استعمال کریں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-12-10), یاسر عمران مرزا (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 12:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیڈ‌سیکٹرز کو ختم تو نہیں‌کیا جاسکتا البتہ سافٹ وئیرز کی مدد سے لاک کیا جاسکتا ہے،

بہتر ہے کہ آپ ایک نئی ہارڈ ڈسک کا بندوبست کرلیں اور موجودہ ہارڈ ڈسک کو بیک اپ کے لیئے استعمال کریں!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 12:04 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

بیڈ سیکٹر ختم کرنے کیلئے آپ HDD Regenrator استعمال کریں
شکریہ۔
اور دوسرے ایررز اگر کوئی ہو تو اس کیلے کوئی حل ہے۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
ahadar002 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 12:11 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بیڈ‌سیکٹرز کو ختم تو نہیں‌کیا جاسکتا البتہ سافٹ وئیرز کی مدد سے لاک کیا جاسکتا ہے،

بہتر ہے کہ آپ ایک نئی ہارڈ ڈسک کا بندوبست کرلیں اور موجودہ ہارڈ ڈسک کو بیک اپ کے لیئے استعمال کریں!
شکریہ۔
ویسے نئی ہارڈ ڈسک میرے پاس ہے لیکن میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ یہ ریفیر ہوسکتا ہے یا نہیں مکلمل طور پر۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
ahadar002 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 12:14 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ahadar002 مراسلہ دیکھیں
شکریہ۔
اور دوسرے ایررز اگر کوئی ہو تو اس کیلے کوئی حل ہے۔
آپ ایررز کی نوعیت بتائیں کہ کیا ایرر آتا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 12:25 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آپ ایررز کی نوعیت بتائیں کہ کیا ایرر آتا ہے۔
وینڈو ایکس پی سٹارٹ ہونے میں اچھا خاصا وقت جو کہ تقریباً 40 منٹ لیتا ہے۔ بائیوس سیٹنگز میں‌ بھی ھارڈڈسک ایرر دیکھاتھا ہے۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
ahadar002 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 01:56 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس ہارڈ ڈسک کو بیک اپ کے لیے بھی استعمال نہ کریں۔ کیوں کہ اگر ضروری بیک اپ ڈال دیا تو بعد میں‌کوئی گارنٹی نہیں کہ وہ چلتا ہے کہ نہیں۔ ویسے ہارڈ ڈس کے رئپیئر ہونے کے چانس بہت کم ہوتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-12-10)
پرانا 06-02-11, 11:19 AM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر ڈیٹا تو کبھی بھی محفوظ نہیں کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کھلنے, کیسے, کیساتھ, کوئی, کمپوٹر, کمانڈ, کریں؟, کرلوں, وئیر, ڈسک, لگتا, لیکن, مہربانی, مرمت, اُس, ایسا, بھی۔, تھوڑا, خراب, دوسرے, رہنمائی, سوفٹ, ساتھ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کدو کیسے پکائیں؟ عبداللہ حیدر باورچی خانہ 137 27-05-12 08:30 AM
سال کا آخری دن کیسے منائیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 9 19-12-09 07:33 PM
موسم گرما میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟ ایس اے نقوی فیشن اور بیوٹی ٹپس 93 02-09-09 03:22 AM
سرورکائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے کتنے سگے چچا ہیں؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 6 14-05-09 09:05 PM
ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 1 25-08-07 01:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger