| کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1108
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | sahj (02-01-11), shafresha (01-01-11), ھارون اعظم (01-01-11), نیلم خان (01-01-11), معظم (01-01-11), اویسی (03-01-11), بزم خیال (02-01-11), رضی (01-01-11), طارق راحیل (01-01-11), عامرشہزاد (02-01-11), عبدالقدوس (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ایک صاحب HP Pavilion dv7-1045eg Entertainment Notebook تقریبا 47 ہزار کا بیچ رہے ہیں۔۔۔ کیا یہ قیمت مُناسب ہے؟؟؟
تفصیل مندرجہ ذیل ہے: Product name HP DV7-1045eg Microprocessor2.26 GHz Intel Core 2 Duo Processor P8400 Microprocessor Cache3 MB Level 2 cache Ram 2Gb 800 Bus Memory Max Up to 8 GB Video Graphics NVIDIA GeForce 9600M GT Video Memory Up to 1791 MB (512 MB dedicated) Hard Drive 320 GB (7200 rpm) Multimedia Drive Blu-Ray ROM with SuperMulti DVD±R/RW Double Layer Display17" WXGA+ High Definition Bright View Widescreen With Infinity Technology (1440 x 900) Network Card Integrated 10/100/1000 Gigabit Ethernet LAN Wireless Connectivity Intel® PRO/Wireless 4965AGN Network Connection Bluetooth Sound Altec Lansing speakers 3D Sound Blaster Pro compatible sound 16 bit integrated Keyboard Full size desktop keyboard (with separate numeric keypad layout) Pointing Device Touch Pad with On/Off button and dedicated vertical Scroll Up/Down pad, volume control, mute buttons, 2 Quick Launch Buttons Battery 9-cell Lithium-Ion (Li-Ion) battery up-to 2.5hrs With MultiMedia Webcam with Integrated Microphone HP Mobile Remote Control For Media center TV Tuner DVB-T For Wireless TV Conditions is 9.9\10.0 Warranty: Over in this month`s 18 ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اتنے پیسے لگانے سے بہتر ہے ایک ڈیسک ٹاپ سیکنڈ ہینڈلے لیں۔۔ دس ہزار تک عمدہ مل جائے گا۔ بچوں کے گھر میں لیپ ٹآپ ایک مشکل امر ہے۔ خواہ مخواہ کی ٹینشن اس سے بہتر ایک مضبوط قسم کا ڈیسک ٹآپ ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | sahj (02-01-11), shafresha (01-01-11), فیصل ناصر (01-01-11), ھارون اعظم (01-01-11), نیلم خان (01-01-11), محمدخلیل (01-01-11), معظم (01-01-11), بزم خیال (02-01-11), راجہ اکرام (01-01-11), رضی (01-01-11), طاھر (01-01-11), عبدالقدوس (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شاہد بھائی، میری رینکنگ میں۔۔۔۔
سب سے اوپر سونی وائییو اس کے بعد ایچ پی اور توشیبا اس کے بعد ایسر، اسُوس، فیوجسٹو اور پیکارڈ بیل اس کے بعد ای مشین اور دیگر بچی کچھی برانڈز یہ کوالٹی کے لحاظ سے بات ہو رہی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
منتظمین بھائی کی بات میں اضافہ کے طور پر ڈیسک ٹاپ کا ایک اور فائدہ بتاتا چلوں۔۔۔۔۔۔
اچھے سے اچھے لیپ ٹاپ کی بیٹری کی عمر ڈیڑھ سے دو سال ہوتی ہے، بلکہ اس سے بھی کم، اس کے بعد بیٹری فقط 20،25 منٹ چلتی ہے۔لیپ ٹاپ کی ہارڈ ڈسک بھی کمزور ہی ہوتی ہے اور زیادہ استعمال کی صورت میں اسکی رفتار انتہائی کم ہو جاتی ہے۔ کم از کم میرا تو یہی تجربہ ہے۔ تو اتنے پیسے لگانے سے بہتر ڈیسک ٹاپ ہی ہے، جو کہ لیپ ٹاپ کی قیمت میں 2 مل جاتے ہیں۔ تاہم لیپ ٹاپ کے فائدے اپنے استعمال کے حساب سے الگ ہوتے ہیں۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-01-11), ھارون اعظم (01-01-11), بزم خیال (02-01-11), راجہ اکرام (01-01-11), عامرشہزاد (02-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11) |
|
|
#7 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی رینکنگ سے میں بھی اتفاق کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ لیکن خود استعمال کرنے کے لئے میں Sony کے علاوہ لینا بالکل پسند نہیں کرتا۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (01-01-11), بزم خیال (02-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | پاکستان دوست (01-01-11), بزم خیال (02-01-11) |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
میں نے 3 سال ایسیر استعمال کیا ہے اور میرا استعمال کم از کم 21 گھنٹے روزانہ تھا۔ 3 سال بعد بھی نا تو لیپ ٹاپ کی بیٹری میںکوئی فرق آیا اور نا ہی ہارڈڈسک میں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
ظاہر ہے میں نے اپنے تجربے کی بات ہی شئر کرنی تھی۔ آپکا تجربہ الگ ہو سکتا ہے، مجھے اس پر کوئی شک نہیں۔ آپکو شاید نقطہ چینی میں زیادہ مزا آتا ہے
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
جہاں تک میرا تجزیہ ہے ، سیریز سے پرفامنس پر فرق پڑتا ہے۔ آپ ایچ پی یا ڈیل کی ویب سائٹ پر ہوم ایڈیشن اور بزنس ایڈیشن لیپ ٹاپ دیکھیں تو آپ کو قیمتوں میںزمین آسمان کا فرق نظر آئے گا اور سپیسیفیکشن جیسے پروسیسر ، ریم ، ہارڈ ڈرائیو ایک جیسی ہوں گی۔ لیکن ان کی پرفارمنس میں بھی قیمت کے حساب سے فرق ہوتا ہے۔ ایچ پی اینوائے 2 جی بی ریم اور کور ٹو ڈیو میں ایچ پی کے ہی ڈی وی کور آئی تھری اور 4 جی بی ریم کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے۔ باقی تسی سارے سمجھدار ہو۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
باقی اے کیو بھائی اپنے ٹوٹکے سے بھی ضرور آگاہ کریں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| connectivity, drive, ہوں۔, ہوتی, ہوتا, فورم, ہےِ؟, کراچی, ٹاپ, پوچھتے, یاسر, قیمتیں, لیپ, لحاظ, میل, موصول, ممبران, متعلق, اکثر, ای, السلام, بہتر, بذریعہ, دستیاب, رہتے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نادر شراب ،پینے کونہیں دستیاب | جاویداسد | خبریں | 5 | 14-08-10 06:39 PM |
| صحافیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے والے ممبر اسمبلی مستیخان کی رکنیت منسوخ کرنی چاہیے | جاویداسد | خبریں | 6 | 11-07-10 11:59 AM |
| معلوما ت کا خزانہ ’وکی پیڈیا‘ اب کتا بی شکل میں بھی دستیا ب | فرحان دانش | خبریں | 1 | 06-12-09 11:54 AM |
| WorldCup 2011 New Teams کرکٹ ورلڈ کپ 2011 | Real_Light | کرکٹ | 13 | 11-10-09 11:17 PM |
| 60درسی کتب بازار میں دستیاب نہیں، طلبہ کو دشواری | Real_Light | طالب علموں کی بیٹھک | 0 | 26-07-08 02:21 PM |