| کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 598
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لیجئے جناب اسے ڈاونلوڈ کیجئے اور باقی کام میں سمجھا دوں گا
RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب ڈاونلوڈ ہوجائے پھر بتا دینا میں سکرین شاٹ میں سمجھادوں گا
اس سافٹ ویئر کا نام 2010۔Tune Up Utilities ہے اور اس سے کمپیوٹر میں فصول ڈیٹا بھی ختم کرسکتے ہیںاور سسٹم رجسڑی اور اسی طرح کے بہت سےکا آمد سہولیات موجود ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم،
مجیب بھائی فرض کریںکے آپ کی سی ڈرائیو 40 جی بی کی ہے، آپ کے بوقل آپ نے بہت ذیادہ سافٹ وئیرز بھی انسٹال نہیںکئے ہیں، تو یہ بتائیے کہ پھر ہارڈ ڈسک فُل کیسے ہوگئی؟ اچھا آپ مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیجیئے: 1۔ کیا آپ سی ڈرائیو کے میںکچھ ایسے فولڈرز کو دیکھتے ہیں جو آپ نے نہیںبنائے؟ 2۔ کیا آپ اپنے ڈاکومنٹس My Documents میںسیو کرتے ہیں؟ 3۔ کیا آپ کے سسٹم میںہر ڈرائیو میںاُسی نام کی ایک Exe فائل بھی موجود ہوتی ہے؟ 4۔ کیا آپ کی ہارڈ ڈسکس کے پارٹیشن کے مونوگرام یا لوگو فولڈرز کی طرز کا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#5 | |||||
|
Senior Member
![]() |
[QUOTE=shafresha;272246]السلام علیکم،
اقتباس:
جس ڈرائیو میں ونڈو ہے وہ سات جی پی پر مشتمل ہے ۔ جبکہ اب سوائے 500 ایم بی کے باقی فل ہوچکی ہے اچھا آپ مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیجیئے: اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
|||||
|
|
|
| مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (21-03-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ڈاؤن لوڈ ہوگیا اب سکھادیں |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا یہ دیکھہ لیں کہ آپ کا ری سائیکل بن خالی ہے یا اس میں کچھہ پڑا ہوا ہے ، اگر کچھہ ہے تو اس کو ختم کر دیں ، یعنی خالی کر دیں ، نیز دیکھیں کہ ڈیسک ٹاپ پر کتنا ڈیٹا پڑا ہوا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
[QUOTE=مجیب انڑ;272310]
اقتباس:
مجیب بھائی ہارڈ ڈرائیو کا فُل ہوجانا بالکل ایسے ہی ہے جیسے آپ کی کتابوںکے شیلف کا انجانی کتابوں سے بھر جانا! اگر مندرجہ بالا جوابات میںسے اکثر کا جواب نفی میںہے تو یقینا یہ کسی وائرس کی شرارت نہیںہے۔ اچھا آپ یوں کیجیے کہ عدنان بھائی کی ہدایات پر عمل کجیئے یا پھر میرے مندرجہ ذیل تھریڈ کو پڑھیئے: اپنی ہارڈ ڈسک کی اسپیس بڑھائیں! |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو سب سے پہلے ایک بات بتاتا چلو کہ اہ نے جو ورژن ڈاونلوڈ کیا ہے وہ 2010 کا ہے اور میں نے جس ورژن کا سکرین ژات لیا ہے وہ 2009 کا ہے لیکن فکر کی کوئی بات نہیں ہے کیوں کہ دونوں ورژن بالکل ایک ہی جیسے ہیں اور طریقہ استعال بھی ایک جیسا ہے۔سب سے پہلے آپ پروگرام کو اوپن کیجئے اور دئے گئے سکرین شاٹ کے مطابق اپنا کام کیجئے ۔ سب سے پہلے 1 نمر پر کلک کیجئے اور اسکے بعد 2 نمبر پر ۔ 2 نمبر والے آپشن میں آپکو مطلوبہ ڈرایئو کا انتخاب کرنا ہے۔جیسا کہ سکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے۔
ڈرایئو کا انتخاب کرنے کے بعد سافٹ وئیر اپنا سرچ شروع کردے گا اور جتنابھی فضول ڈیٹا ہے وہ آپ کے سامنےلا کر کھڑا کردے گا۔ آپ نیچے سکرین ژاٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ میرے کمپیوٹر میں کتنا فضول ڈیٹا جمع ہوگیا تھا۔سکرین شاٹ میں دکھائے گئے جس جگہ پر سرخ رنگ کا دائرہ ہے اس پر کلک کیجئے۔ایک ونڈو اوپن ہوجائے گی۔ بس آپکو نیچے سکرین شاٹ میں دکھائے گئے Clean کے بٹن پر کلک کرنا ہے۔آپ کے ڈرایئو مئں جتنا بھی فضول ڈیٹا ہے وہ ڈیلیٹ ہوجائے گا۔شکریہ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ عدنان بھائی۔ آپ نے میری خاطر اتنی تکلیف کی ہے ۔ اللہ آپ کو اس کا بہتر اجر دے۔ آمین
میں ان شاء اللہ اسکرین شاٹس پر عمل کرتے ہوئے کام کرکے آپ کو صورت حال سے آگاہ کرتاہوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-03-10), عدنان دانی (23-03-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
[QUOTE=shafresha;272449]
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (22-03-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تو مجھے تب تک نیند نہیں آتی جب تک وہ مسلہ ختم نہیں ہوجاتا |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ اور بصد شکریہ اس خلوص اور بہترین خدمت انسانیت کے جذبے کا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-03-10), عدنان دانی (23-03-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تعریف کا شکریہ مجیب بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے سی سی کلینر بھی ایک اچھا اور فری سوفٹویر ہے اس کے استعمال میں آپ کو کسی کی رہنمائی کی ضرورت نہیں ہو گی، یہ گوگل سرچ سے باآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (23-06-10) |
![]() |
| Tags |
| com, hosting, keygen, ہوگئی, ہوچکی, فل, فضول, کیے, ڈیٹا, ویئر, ونڈو, ڈرائیو, چاہتاہوں, مسئلے, مطلوب, web, السلام, انسٹال, اسے, باوجود, حل, خالی, زیادہ, سوفٹ, ضائع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 05:22 AM |
| نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) | افتخاراحمد | کتاب گھر | 19 | 09-05-10 02:09 PM |
| جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 22-06-08 09:24 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:18 AM |