واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات



کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات


CPUاورBIOSکی اَپ گریڈنگ(حصہ دوم)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-10, 11:40 AM   #1
CPUاورBIOSکی اَپ گریڈنگ(حصہ دوم)
زارا زارا آف لائن ہے 22-12-10, 11:40 AM

السلام علیکم

حصہ اول کیلئے یہاں کلک کریں
CPUاورBIOSکی اَپ گریڈنگ(حصہ اول)

اِس حصے میں آپکوبائیوزکی اَپ گریڈنگ کا بتاوں گی۔
نوٹ: صرف تجربہ کرنے کیلئے بائیوزکو اَپ گریڈ مت کیجئے گا۔ یہ ایک اہم کام ہے لہذااَپ گریڈنگ اُسی صورت میں کریں اگرآپکواِسکامعلوم ہو۔ شکریہ
BIOS کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتاہے؟
BIOS یعنی Basic Input Output System ایک سافٹ ویئرہے جوآپکے کمپیوٹرکوبوٹ کرنے اورپراسیسرکو ہارڈویئرڈیواےسزمثلاًہارڈ ڈرائیو،سسٹم کلاک وغیری تک رسائی کرنے کے قابل بنایا ہے۔ اِسکاکام POST(پاورآن سیلف ٹیسٹ)کو بھی کنٹرول کرتا ہے جوہربار کمپیوٹر پر رَن ہونیوالاپروگرام ہے۔ ہر مدر بورڈ کا مخصوص بائیوزہوتا ہے اور مختلف کمپیوٹرز میں BIOS سائزاورفنکشنز کے اعتبارسے مختلف ہوتا ہے لیکن اِس کا سائز عموماً64KB سے ذیادہ نہیں ہوتا۔

BIOS کو اَپ گریڈ کیسے کریں؟

486 ماڈل کے کمپیوٹرزکے مدربورڈ پرچپ لگی ہوتی تھی جوبائیوزکی کاروائی کوسٹور کرتی تھی اوراِنہیں اَپ گریڈ کرنے کیلئے تبدیل کرناپڑتا تھا۔
پینٹیئم ماڈلز میں فلیش بائیوزلگایا گیاجسکا مطلب ہے کہ آپ اپنے بائیوزکوایک فلاپی ڈسک پر پروگرام چلانے کے ذریعے اَپ گریڈ کر سکتے ہیں یعنی چِپ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

آپکامائنڈ یہاں پر کلیئرکر دوں کہ آپکوبائیوزکواَپ گریڈ کرنے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ اگر آپ نے کوئی نیا پُرزہ وغیرہ اِنسٹالکیا ہے اور اِنسٹالیشن کے تمام مراحل پر اچھی طرح غور کرنے پر بھی وہ کام نہیں کر رہاتو ممکن ہے آپکو بائیوزکواَپ گریڈ کرنا پڑے۔ ذیادہ مسئلہ جب پیداپوتا ہے اگرآپ نے نئی ہارڈڈسک اور نیٹ ورک کارڈ وغیرہ اِنسٹال کیاہو۔

BIOS کی ٹائپ معلوم کرنا:
اگرآپکے کمپیوٹر میں پینٹیئم یا کوئی بعدکا پراسیسرہے تو یقیناً اِس میں فلیش بائیوزہوگا۔ایک بات بتادوں کہ اگرکوئی 486 پر بناہواکمپیوٹر استعمال کررہا ہوتو وہ بائیوزکو اَپ گریڈ نہ کرے۔
کمپیوٹر کی اوریجنل ڈاکیومینٹیشن کے ذریعہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ کونسا بائیوزاِنسٹال کیا گیا ہے اور اگرڈاکیومینٹیشن موجود نہ ہو توآپکے کمپیوٹرمیں اِسکی اَپ گریڈنگ کاایک اورطریقہ موجود ہے آپ بایئوزاِنفارمیشن پاورآن سیلف ٹیسٹ مکمل ہونے کے فوراًبعدسکرین کے بائیں کونے میں دی جانے والی اِنفارمیشن یعنی کمپنی کا نام اورسیریل نمبر دیکھیں۔ یہ نمبربائیوزکا ورژن ہے۔


BIOS کی اَپ گریڈنگ کے مختلف طریقے:
اگرآپکے کمپیوٹر میں فلیش بایئوزہے توآپ اَپ ڈیٹ کیلئے انٹرنیٹ سے ایک پروگرام ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ ذیادہ ترکمپنیزاپنے کسٹمرز کوبایئوزاوردیگرکی معلومات فراہم کرتی رہتی ہے۔ اگرآپکے کمپیوٹرمیں مینو فیکچر کی ویب سائٹ نہیں ہے تو آپ بایئوزمینوفیکچرزکی ویب سائٹس پرجاسکتے ہیں۔
AMI : American Megatrends Inc. : Home Page
ptltd.com


BIOS چپس اِنسٹال کرنا
مندرجہ ذیل ہدایات پرعمل کریں۔
1۔ کمپیوٹرکاپاورپلگ اُتاردیں۔
2۔ کسی لوہے کی چیزکو ہاتھ لگاکریانیکڈپاوں زمین پر رکھ کر ارتھ کریں اورکمپیوٹرکاکور اُتاریں۔
3۔ نئی خریدی ہوئی بایئوزچپ کا سائز، نشان، لیبیلزاورایک طرف بناہوانشان دیکھیں۔
4۔ اب مدربورڈپراِس چپ سے ملتی جُلتی شکل کی چپ لگائیں۔
5۔ چپ اُتارنے سے پہلے ہدایات پڑھ لیں اور تسلی ر لیں کہ متبادل چپ درست ساکٹ میں رکھی جا رہی ہے۔
6۔ پرانی چپ کی جگہ نئی چپ لگا دیں اورسمت وہی رکھیں جوپرانی چپ کا تھا۔
7۔ سب کر لینے کے بعد اچھی طرح جائزہ لیں۔ اگر آپ نے بائیوزچپ موزوں انداز میں اِنسٹال کی ہے تو آپکا کمپیوٹر معمول کے مطابق ہی بوٹ ہو گا۔

فلیش بائیوز کی اپ گریڈنگ
فلیش بائیوز کی مدد سے کمپیوٹر کی اپ گریڈنگ پل بھر کا کام ہے۔

BIOS اَپ گریڈ پروگرام آپکو ایک بوٹ ایبل ڈسک پر ملے گا۔ بوٹ ایبل ڈسک کی مدد سے فلیش کی اَپ گریڈنگ کا طریقہ کار ہے۔۔
1۔ اپنے کمپیوٹر کو آف کریں۔
2۔ بایئوزاپ گریڈ ڈسک کو فلاپی ڈسک ڈروائیو/سی ڈی ڈروائیومیں ڈالیں اور کمپیوٹر آن کریں۔
3۔ ڈسک پر موجود پروگرام خودبخودسٹارٹ ہو گااورآپ فلیش بائیوزکو اپ گریڈ کر دے گا۔
4۔ اپ گریڈ مکمل ہونے پر ڈسک باہرنکالیں اور کمپیوٹر کوری بوٹ کریں۔
نوٹ: فلیش بائیوزکواَپ گریڈ کرنے کے دوران اپنے کمپیوٹرکو ہرگز ری بوٹ یا آف نہ کریں۔ اِس طرح بائیوزاورآپکا کمپیوٹر نقصان کا شکار ہو سکتاہے۔ چونکہ ہمارے ملک میں لوڈ شیڈنگ عام ہے لہذااُس وقت کام کریں جب معلوم ہو کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔

شکریہ

زارا
__________________

Last edited by زارا; 22-12-10 at 11:56 AM..

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 417
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (22-12-10), ھارون اعظم (22-12-10), یاسر عمران مرزا (22-12-10), محمدخلیل (23-12-10), عامرشہزاد (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 10:04 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے لیکن کچھ زیادہ ہی ٹیکنیکل باتیں ہیں۔ ہم جیسوں‌ کی سمجھ میں آنے والی نہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 11:08 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے انٹیل کی ویب سائٹ پر پڑھا تھا کہ بلا وجہ BIOSکو اَپ گریڈ کرنے کی کو شش بالکل بھی نہ کریں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-10, 10:29 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
میں نے انٹیل کی ویب سائٹ پر پڑھا تھا کہ بلا وجہ BIOSکو اَپ گریڈ کرنے کی کو شش بالکل بھی نہ کریں۔
جی اوریہ بات میں نے اُوپر بیان کر دی ہے،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-10, 10:33 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اچھی شئیرنگ ہے لیکن کچھ زیادہ ہی ٹیکنیکل باتیں ہیں۔ ہم جیسوں‌ کی سمجھ میں آنے والی نہیں۔
کمنٹس کا شکریہ بھائی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-10, 05:29 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنہوں نے تھینکس کا بٹن دبایا اُنکاشکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-10, 06:35 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ زارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔میرا اپڈیٹ نہیں ہوتا پتا نہیں کیوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-10, 06:38 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ زارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔میرا اپڈیٹ نہیں ہوتا پتا نہیں کیوں
کمنٹس کاشکریہ

اَپ ڈیٹ نہیں ہوتا مطلب؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-11, 11:27 AM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کسی خاص عرصے کے بعدبائیوز کو اپ ڈیٹ کرتے رہنا چاہیے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-11, 02:29 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر اپ گریڈنگ کے دوران لائیٹ چلی جائے تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔
واضح رہے کہ یہ میں فلیش بائیوس کی بات کر رہا ہوں، اسوس کے مدربورڈز میں تو دو بائیوس چپس ہوتی ہیں کہ اگر کوئی بائیوس کریش ہو جائے تو دوسری سے ریکوری ہو جائے، دوسرے کا کیا حل ہو گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ جیسے کہ میرا بورڈ DH55PJہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
american, bios, color, com, cpu, mega, system, ہے۔, فلیش, کلک, کنٹرول, کارڈ, ویب, وقت, نام, مکمل, ملک, ممکن, مطابق, انٹرنیٹ, انداز, حصہ, سافٹ, غور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آؤ کھیلیں گیم! (جلد اَپ ڈیٹ کی جانی والی پوسٹ) shafresha کمپیوٹر گیمز 35 28-11-11 07:14 PM
CPUاورBIOSکی اَپ گریڈنگ(حصہ اول) زارا کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 5 21-12-10 05:50 PM
آج کی فلم جلد اَپ ڈیٹ کی جانے والی پوسٹ) shafresha فلمی دنیا 64 22-11-10 10:22 PM
کمپیوٹر سٹارٹ اَپ پر اپنی تصویر لگایئں زارا کمپیوٹر کی باتیں 7 04-11-10 11:59 AM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger