واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا



کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw


کورل ڈرا اور السٹریٹر کیلیئے میرا بنایا ہوا phonetic keyboard

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-11, 11:03 AM   #16
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 17
کمائي: 580
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی dxbgraphics!

یہ تو بتائیں کہ کورل میں اردو لکھتیں کیسے ہیں۔ اور کچھ images بھی دکھائیں۔ شکریہ
aladdin آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-11, 01:45 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

zshare کی لنک ہر دفعہ کریش ہونے کی وجہ سے mediafere کی لنک اپ ڈیٹ کر دی ہے۔
چیک کرکے آگاہ کریں
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-11, 01:46 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aladdin مراسلہ دیکھیں
بھائی dxbgraphics!

یہ تو بتائیں کہ کورل میں اردو لکھتیں کیسے ہیں۔ اور کچھ images بھی دکھائیں۔ شکریہ
کی بورڈ انسٹال کرنے کے بعد کی بورڈ کی بائیں جانب alt پر انگلی رکھ کر shift پریس کریں اور اردو میں ٹائپ کریں
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-11, 05:00 PM   #19
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 17
کمائي: 580
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
کی بورڈ انسٹال کرنے کے بعد کی بورڈ کی بائیں جانب alt پر انگلی رکھ کر shift پریس کریں اور اردو میں ٹائپ کریں
میرا مطلب ہے فانٹ کونسی استعمال کی جائے گی؟
aladdin آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-05-11, 01:09 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نستعلیق کے علاوہ تمام فونٹ استعمال کر سکتے ہیں
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-11, 11:38 AM   #21
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
محترم صدیق صاحب سے ایک بات سمجھنی تھی اگر مہربانی کرسکیں تو وہ یہ کہ کورل میں ٹیکسٹ فٹ ٹو پاتھ ایک کمانڈ ہے جب ٹیکسٹ اردو ہوتو کمانڈ اپلائی کرنے پر ٹیکسٹ آگے پیچھے ہوجاتا ہے اس کا بھی کوئی حل ہے یا نہیں ؟
کی بورڈ دینے کا شکریہ
آپ کورل x3 یا x4 استعمال کریں۔ یہ مسئلہ ، مسئلہ ہی نہیں رہے گا۔ آپ اردو کو انگریزی الفاظ کی طرح کسی بھی پاتھ پر فٹ کر سکتے ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-12, 07:18 PM   #22
Junior Member
اجنبی
 
شاکر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Kuwait
عمر: 28
مراسلات: 8
کمائي: 310
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاکر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب میرا بھی ایک مسلہ حل کریں۔
میرے پاس Inpage 3.0.5 اور Corel x3 ہے،
جب میں‌ ٹیکسٹ کو Inpage 3.0.5 سے Corel x3 میں کاپی کرتا ہوں تو کچھ الفاظ صحیح آتے ہیں اور کچھ عجیب و غریب قسم کے،
مہربانی فرما کا کچھ سلیوشن بتإیں۔
شکریہ
شاکر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-12, 10:18 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس ان پیج 11۔3ہے اس ورژن میں ڈائریکٹ ان پیج سے کورل میں کاپی کرنے سے کورل میں مشین لینگویج آ جاتی ہے جبکہ فائل مینو سے پی ڈی ایف بنا کر کورل میں امپورٹ کرنے سے ٹیکسٹ بالکل ٹھیک نظر آتا ہے۔
Inpage 3.0.5میں بھی ایسا ہی ہو گا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (22-01-12)
پرانا 18-01-12, 05:15 PM   #24
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 17
کمائي: 580
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
میرے پاس ان پیج 11۔3ہے اس ورژن میں ڈائریکٹ ان پیج سے کورل میں کاپی کرنے سے کورل میں مشین لینگویج آ جاتی ہے جبکہ فائل مینو سے پی ڈی ایف بنا کر کورل میں امپورٹ کرنے سے ٹیکسٹ بالکل ٹھیک نظر آتا ہے۔
Inpage 3.0.5میں بھی ایسا ہی ہو گا۔
ایک چیز اور چیک کر لیں جناب میری طرف سے تو بڑی مہربانی ہوگی۔

آپ انپیج میں ٹیکسٹ ٹائپ کرکے EPS فائل Generate کریں اور پھر اُس فائل کو کورل میں امپوڑٹ کریں اور دیکھیں کہ کیسا رزلٹ آتا ہے۔ جلد از جلد بتائیں۔ یہ کام آپ 3.11 انپیج میں ہی کریں۔

Last edited by aladdin; 18-01-12 at 05:19 PM.
aladdin آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-12, 08:02 AM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کورل میں امپورٹ کرنے سے صرف فائل نیم اور ڈبہ سا بن جاتا ہے لیکن اگر epsفائل کو فائل مینوسے اوپن کریں تو پھر سب کچھ ٹھیک آ جاتا ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
download, keyboard, logoff, run, system, فورم, کورل, کلک, کنٹرول, گذارش, پہلے, پاکستان, ونڈوز, قائم, مہربانی, موجود, متفرقات, windows, اردو, جیسا, حل, دفعہ, رن, سیکشن, علیحدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Phonetic Keyboard Software عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 14 28-11-10 11:14 AM
کورل ڈرا اور السٹریٹر کی مدد سے عربی اردو کیلنڈر بنانا dxbgraphics کورل ڈرا 2 13-10-10 05:56 PM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
گینگسٹر کا بیٹا ابو عمار قہقہے ہی قہقے 0 12-07-08 11:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger