واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا

کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw

ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-07-10, 09:19 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا

ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا

ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا ۔

کسی کو حل معلوم ہو تو میری راہنمائی کرے، شکریہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-10, 10:56 AM   #2
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا ۔

کسی کو حل معلوم ہو تو میری راہنمائی کرے، شکریہ
بھیا کورل 9 وسٹا اور ونڈو 7 سپورٹ نہیں کرتی اس کے لئے کم از کم کورل x3 ہو۔ آفیشیلی کورل x5 کوکورل ونڈو 7 سپورٹڈ لکھتا ہے۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-07-10, 11:02 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
بھیا کورل 9 وسٹا اور ونڈو 7 سپورٹ نہیں کرتی اس کے لئے کم از کم کورل x3 ہو۔ آفیشیلی کورل x5 کوکورل ونڈو 7 سپورٹڈ لکھتا ہے۔
شکریہ بلال بھائی

میں نے کورل ڈرا 13 انسٹال کیا تھالیکن اس میں کی جنریشن وغیرہ کے مسئلے کی سمجھ مجھے نہیں آتی تھی اسی وجہ سے دوبارہ ان انسٹال کیا ۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 16-07-10 at 11:04 AM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-10, 11:26 AM   #4
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
شکریہ بلال بھائی

میں نے کورل ڈرا 13 انسٹال کیا تھالیکن اس میں کی جنریشن وغیرہ کے مسئلے کی سمجھ مجھے نہیں آتی تھی اسی وجہ سے دوبارہ ان انسٹال کیا ۔
کیا مسئلہ ہے جو سمجھ نہیں آیا میں‌ استعمال کرکے چھوڑ چکا ہوں آجکل X5 استعمال کررہا ہوں۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-10, 07:13 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
کیا مسئلہ ہے جو سمجھ نہیں آیا میں‌ استعمال کرکے چھوڑ چکا ہوں آجکل X5 استعمال کررہا ہوں۔
آپ کی سفارش کے مطابق کل x5 کی سی ڈی انسٹال کروں گا ۔ پھر اس میں کوئی مشکل پیش آئی تو آپ سے تعاون حاصل کروں گا۔

شکریہ بلال بھائی
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, ہورہا, ہے۔, کورل, کم, کرے،, کرتی, ونڈو, وجہ, ڈرا, وسٹا, لکھتا, چھوڑ, مشکل, مطابق, معلوم, انسٹال, از, استعمال, بھائی, حل, راہنمائی, شکریہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز 7 نہیں انسٹال ہو رہی محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 25 18-01-12 11:59 PM
ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے asakpke مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 21-01-11 08:39 AM
وینڈوز لائیو میسنجر انسٹالیشن ائیرر؟ ahadar002 کمپیوٹر کی باتیں 11 20-01-11 06:51 PM
ونڈوز کی کرپٹ رجسٹری کیز کو نئے سرے سے درست کریں! shafresha ویب سائٹس کا جائزہ 2 01-09-10 02:16 AM
لینکس میں ونڈوز کے فونٹس انسٹال کرنا عرفان حیدر لائینکس کارنر 6 02-03-09 09:03 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger