واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا



کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw


مونو گرام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-10, 12:48 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مونو گرام

مونو گرام

Name:  pak.jpg
Views: 85
Size:  18.7 KB

دوست کے ابو ماہ نامہ اخبار نکال رہیں ہیں مجھے اس نے ڈیمو مونو گرام بنانے کا کہا میں نے ایسا بنا دیا میں کورل ڈرا نہیں سیکھا بس بنا دیا اگر کوئی ایکسپرٹ اسکو اس سے اچھا بنا سکتا ہے تو جناب کی بڑی مہربانی ہو گی ویسے انہیں یہ پسند آیا ہے لیکن مجھے نہیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), گلز (06-12-11), ھارون اعظم (21-11-10), یاسر عمران مرزا (22-11-10), Zullu230 (21-11-10), سیپ (21-11-10), عبدالقدوس (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 06:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یار کوئی دیکھ لوں اسکو کچھ رائے ہی دے ڈائزائین کے بارے میں اس سے اچھا کر لوں میں خود ہی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), سیپ (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 07:28 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار بندہ کیا رائے دے یہاں پر ماہرین کا کام ہے البتہ اگر شاباشی لینے ہی تو بتاو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), wajee (21-11-10), سیپ (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 08:26 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یار شاباشی کا کیا کرنا وہ تو مجھے کبھی ملی ہی نہیں اور چاہیے بھی نہیں بس ڈائزائن کا بتا دیتے کچھ چینج
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), سیپ (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 08:43 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اندر کے اوول شیپ کے ساتھ ایک باریک سی باڈر لائن چلا دیں

باہر کا باڈر ترچھا ہو کر اچھا نہیں لگ رہا اسے برابر سے سیدھا کردیں

قلم کی وجہ سے سرمایہ ادب لکھا ہوا کچھ دب رہا ہے
قلم کی ٹرانسپیرنٹ کچھ بڑھا دیں اور پلیسنگ بھی ٹھیک کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), گلز (05-06-11), یاسر عمران مرزا (22-11-10), wajee (21-11-10), سیپ (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 09:12 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اندر کے اوول شیپ کے ساتھ ایک باریک سی باڈر لائن چلا دیں

باہر کا باڈر ترچھا ہو کر اچھا نہیں لگ رہا اسے برابر سے سیدھا کردیں

قلم کی وجہ سے سرمایہ ادب لکھا ہوا کچھ دب رہا ہے
قلم کی ٹرانسپیرنٹ کچھ بڑھا دیں اور پلیسنگ بھی ٹھیک کریں
شکریہ فیصل بھائی ایسا کرتا ہوں۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), سیپ (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 09:15 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
قلم کے ساتھ کتاب بھی ہونی چاہیئے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), wajee (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 09:18 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ سیپ آپی یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں کتاب بھی اچھی لگے گی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), سیپ (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 09:21 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
شکریہ سیپ آپی یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں کتاب بھی اچھی لگے گی
جلدی سے نیاکتاب کے ساتھ بنا کر دیکھاؤ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), wajee (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 10:52 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  pak.jpg
Views: 53
Size:  20.1 KB
باقی کام کل ابھی تو سونے جا رہا ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (22-11-10)
پرانا 21-11-10, 11:25 PM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے کورل ڈرا سیکھا نہیں تو یہ مونو گرام کیسے بنا لیا؟ بغیر سیکھے آپکی کاوش زبر دست ہے۔ تا ہم اس میں بہتری کی ابھی بہت گنجائش ہے۔ ابھی مجھے نیند آ رہی ہے انشاءاللہ کل آپ کو مزید بتائوں گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (22-11-10), گلز (05-06-11), wajee (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 09:01 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی zullu بھائی میں نے تو صرف سینڑ سے ایم ایس آفس اور جاوا سیکھی ہے باقی میں خود ہر سوفٹ ویر سے پنگھے کرتا ہوں۔شاہد بھائی کی ویڈیوز کمپیوٹر پروگرام سیکھانے والے تھریڈ سے کافی کچھ سیکھا ہے اس پر تو شاہد بھائی کا مشکور ہو
آپ کی مفید آرا کا انتظار ہے مجھے شکریہ

Last edited by wajee; 22-11-10 at 09:20 AM.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 10:56 AM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جہاں آپ نے فون لکھا ہوا ہے وہ جگہ ٹھیک نہیں۔ فون اور موبائل دونوں ایک ہی لائن میں‌لکھیے۔
بانی والی لائن کو تھوڑا مزید نیچے کر دیجیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (22-11-10), wajee (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 11:12 AM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بنا دیتی ہوں وقت نکال کر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (22-11-10), wajee (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 01:35 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
میں بنا دیتی ہوں وقت نکال کر
مفت کا کس کو برا لگتا ہے ۔مجھے انتظار ہے میں بھی ایڈٹنگ کر رہا ہو اس میں اس سے اچھا کرنے کی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-11-10)
جواب

Tags
کہا, کوئی, کورل, گی, گرام, پسند, ویسے, ڈرا, لیکن, نہیں۔, نکال, نامہ, مہربانی, مونو, ماہ, ایکسپرٹ, ایسا, آیا, انہیں, ابو, اخبار, اسکو, بس, رہیں, سیکھا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger