واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا



کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw


کورل ڈرا اور السٹریٹر کیلیئے میرا بنایا ہوا phonetic keyboard

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-10, 02:15 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کلک ،کورل ڈرا اور السٹریٹر کیلیئے میرا بنایا ہوا phonetic keyboard

کورل ڈرا اور السٹریٹر کیلیئے میرا بنایا ہوا phonetic keyboard

فورم پر متفرقات اور ٹائپوگرافی کا سیکشن نہیں ملا۔

منتظمین سے گذارش ہے کہ اس کے لئے علیحدہ سیکشن قائم کئے جائیں۔ اور اگر پہلے سے موجود ہیں تو براہ مہربانی راہنمائی کر دیجئے۔
میں نے درج ذیل تھریڈ کھولنا تھا۔
عنوان: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں میرا بنایا ہوا phonetic keyboard
السلام علیکم۔
کورل ڈرا میں ٹائپنگ کے دوران اکثر الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں جیسا کہ قیمت ی ۔ السٹری ٹر ۔ یا جمل ہ۔ حمل ہ۔
اس کے حل کے لئے میں نے اپنا کی بورڈ بنایا تھا۔ جو یہاں سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے۔

k_Phonetic.zip

کنٹرول پینل میں regional lanuage and keyboard میں جاکر
keyboard and languages کے ٹیب میں جاکر change keyboard کا بٹن دبائیں۔



اس کے بعد general کے ٹیب میں add کا بٹن دبائیں



اس کے بعد لسٹ میں سے urdu islami republis of pakistan میں جاکر urdu کو چیک مارک کردیں



اس کے بعد درج بالا طریقہ کار یعنی dll فائل کو c:\windows\system32 کے فولڈر میں پیسٹ کرنے کے بعد دوسری فائل یعنی رجسٹری فائل پر رائٹ کلک کر کے run as administrator رن کریں۔
اس کے بعد سسٹم کو لاگ آف کر کے لاگ آن کریں۔

Last edited by dxbgraphics; 05-05-11 at 01:43 PM.
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
proiub (03-12-10), shafresha (20-10-10), گلز (03-12-10), پاکستانی (20-10-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نویدظفرکیانی (23-04-11), Zullu230 (08-05-11), ابوسعد (23-01-11), اسد لطیف (20-10-10), عبدالقدوس (03-12-10)
کمائي نے dxbgraphics کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-02-11 زارا کورل ڈرا اور السٹریٹر کیلیئے بنایا ہواphonetic keyboard 100
پرانا 20-10-10, 02:28 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی dxbgraphics السلام علیکم،
میں‌کوشش کے باوجود آپ کے نک نیم کا تلفظ‌ادا نہیں‌کرپایا!!!

آپ بہت اچھی شئیرنگ کرتے ہیں۔

برائے کرم اپنے مکمل تعارف سے آگاہ کیجیئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (20-10-10), گلز (03-12-10)
پرانا 20-10-10, 02:32 AM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جہاں‌تک مجھے معلوم ہے ان کا نام محمد صدیق صاحب ہے اور گرافکس کی دنیا سے ان تعلق ہے اور ماشاءاللہ اپنے علم میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (20-10-10), shafresha (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 02:44 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہو!!!!
فی الوقت ان کے اس تھریڈ کا عنوان تبدیل کرکے کورل ڈرا کے سیکشن میں‌منتقل کررہا ہوں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (20-10-10), پاکستانی (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:33 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی dxbgraphics السلام علیکم،
میں‌کوشش کے باوجود آپ کے نک نیم کا تلفظ‌ادا نہیں‌کرپایا!!!

آپ بہت اچھی شئیرنگ کرتے ہیں۔

برائے کرم اپنے مکمل تعارف سے آگاہ کیجیئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تعارف کے زمرے میں میرا تعارف یہ رہا

میرے بلاگ پر میرے بارے میں جانئے
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), گلز (03-12-10), پاکستانی (20-10-10), Zullu230 (22-01-12)
پرانا 03-12-10, 11:18 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست کام کیا ہے۔۔۔۔اب کورل میں میری یہ پریشانی بھی دور ہو گئی۔۔۔۔جزاک اللہ
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
گلز کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 02:55 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائی مسئلہ حل کردیا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 04:49 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4
کمائي: 210
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن بھائی میرا مسئلہ ابھی پوری طرح حل نہیں ہوا
"ی" ٹوٹ رہی ہے۔ باقی سب ٹھیک ہے
اور آپ نے اوپر لکھا تھا
اقتباس:
کنٹرول پینل سے پاکستان سلیکٹ کر کے اردو کی بورڈ انسٹال کریں
کنٹرول پینل میں کہاں سے پاکستان سیلیکٹ کرنا ہے؟
اور کیا فونٹک کا وہی پرانہ کی برڈ انسٹال کرنا ہے یا کوئی اور ؟
محمد شعیب خٹک آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد شعیب خٹک کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-12-10), عبدالقدوس (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 05:59 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنٹرول پینل میں regional lanuage and keyboard میں جاکر
keyboard and languages کے ٹیب میں جاکر change keyboard کا بٹن دبائیں۔



اس کے بعد general کے ٹیب میں add کا بٹن دبائیں



اس کے بعد لسٹ میں سے urdu islami republis of pakistan میں جاکر urdu کو چیک مارک کردیں



اس کے بعد درج بالا طریقہ کار یعنی dll فائل کو c:\windows\system32 کے فولڈر میں پیسٹ کرنے کے بعد دوسری فائل یعنی رجسٹری فائل پر رائٹ کلک کر کے run as administrator رن کریں۔
اس کے بعد سسٹم کو لاگ آف کر کے لاگ آن کریں۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-12-10), گلز (04-06-11), عبدالقدوس (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 09:49 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4
کمائي: 210
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے آپ کے پاس ونڈوز 7 انسٹال ہے اور میرے پاس ایکس پی
اس لئے آپ کے پاس رجنل اینڈ لینگویجز کی جو سیٹنگ آ رہی ہے وہ میری سیٹنگ سے مختلف ہے



یہ میرا رجنل اینڈ لینگوجز کا ڈائیلاگ بکس ہے

اور



یہ ایڈ لینگویج کے آپشنز

Last edited by محمد شعیب خٹک; 04-12-10 at 09:54 AM.
محمد شعیب خٹک آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد شعیب خٹک کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 11:29 AM   #11
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترم صدیق صاحب سے ایک بات سمجھنی تھی اگر مہربانی کرسکیں تو وہ یہ کہ کورل میں ٹیکسٹ فٹ ٹو پاتھ ایک کمانڈ ہے جب ٹیکسٹ اردو ہوتو کمانڈ اپلائی کرنے پر ٹیکسٹ آگے پیچھے ہوجاتا ہے اس کا بھی کوئی حل ہے یا نہیں ؟
کی بورڈ دینے کا شکریہ
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-04-11)
پرانا 04-12-10, 03:17 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں دیکھئے
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-04-11), بلال اویسی (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 08:03 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4
کمائي: 210
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن میرا مسئلہ ؟
محمد شعیب خٹک آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد شعیب خٹک کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-04-11)
پرانا 15-02-11, 03:57 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد شعیب خٹک مراسلہ دیکھیں
لیکن میرا مسئلہ ؟
درج بالا کی بورڈ ونڈوز ایکس پی ، وسٹا اور سیون سبھی پر کام کرتا ہے۔
ایکس پی میں کی بورڈ انیبل کرنے کے لئے سی ڈی روم میں ایکس پی کی سی ڈی ضروری ہوتی ہے شاید آپ نے سی ڈی نہ رکھی ہو۔ وگرنہ ابھی تک کسی کو بھی ایسا مسئلہ درپیش نہیں‌آیا۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-04-11)
پرانا 22-04-11, 06:03 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کی بورڈ کے ڈاونلوڈ لنک بحال کر دیئے ہیں۔
نیز یہ کی بورڈ کلک کے لئے بھی کام کرتا ہے
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-04-11)
جواب

Tags
download, keyboard, logoff, run, system, فورم, کورل, کلک, کنٹرول, گذارش, پہلے, پاکستان, ونڈوز, قائم, مہربانی, موجود, متفرقات, windows, اردو, جیسا, حل, دفعہ, رن, سیکشن, علیحدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Phonetic Keyboard Software عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 14 28-11-10 11:14 AM
کورل ڈرا اور السٹریٹر کی مدد سے عربی اردو کیلنڈر بنانا dxbgraphics کورل ڈرا 2 13-10-10 05:56 PM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
گینگسٹر کا بیٹا ابو عمار قہقہے ہی قہقے 0 12-07-08 11:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger