واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا



کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw


کورل ڈرا سیکھیے اردو میں بذریعہ ویڈیو ٹیوٹوریل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-10, 05:32 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post کورل ڈرا سیکھیے اردو میں بذریعہ ویڈیو ٹیوٹوریل

کورل ڈرا سیکھیے اردو میں بذریعہ ویڈیو ٹیوٹوریل

السلام علیکم

کورل ڈرا کا اردو ٹیوٹوریل۔ یہ ایک سیلف ایکسٹریکٹنگ فائل ہے جس کا سائز تقریبا 64 ایم بی ہے۔ مکمل ڈاؤن لوڈ ہو جانے کے بعد جب آپکو اس کو ایکسٹریکٹ کریں گے تو حاصل شدہ فائلوں کا سائز اصل فائل سے کافی زیادہ ہو گا۔

اس میں آپکو ویڈیو ٹیوٹوریل ملیں گے جن کی مدد سے آپ کورل ڈرا باآسانی سیکھ سکتے ہیں۔ کورل ڈرا ایک ویکٹر گرافک سافٹ وئر ہے جو پاکستان میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ شادی بیاہ کے کارڈ بنانے سے لے کر اس میں مکمل اخبار کی کمپیوزنگ بھی ہو سکتی ہے۔

ڈاؤن لوڈ کریں۔

Corel Draw 10 Tutorial Urdu.exe

سی ڈی کی

Corel Draw 10 Tutorial Urdu CD Key.txt
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-12-10), گلز (05-06-11), پاکستانی (06-12-10), ابوسعد (07-06-11)
پرانا 06-12-10, 05:34 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.exe فائل سے مت گھبرائیے۔۔۔ اور مجھ پر بھروسہ رکھیے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-12-10), گلز (05-06-11)
پرانا 06-12-10, 06:10 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت عُمدہ شیئرنگ ہے بھائی

خوش رہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-12-10), یاسر عمران مرزا (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 07:39 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام۔ پسند کرنے کا شکریہ زارا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-12-10)
پرانا 05-06-11, 12:54 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ کی ہے --شکریہ
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-12, 02:39 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 5
کمائي: 107
شکریہ: 1
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سی ڈی کی سیریل والا لنک کام نھی کر رھا ۔۔ پلیز اسکو دوبارھ اپلوڈ کر دیں ۔۔ شکریھ
MAL1K آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, tutorial, ہے۔, فائل, کورل, کارڈ, گے, پاکستان, ویڈیو, ڈاؤن, لوڈ, لے, مکمل, مدد, السلام, اخبار, اردو, استعمال, بی, بذریعہ, جانے, حاصل, سکتی, سافٹ, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ بھی ویڈیو ٹیوٹوریلز بناسکتے ہیں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 24-04-12 08:02 PM
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
فیڈورا، سینٹ اوس، ریڈ ہیٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی سپورٹ شامل کریں حسن مغل لائینکس کارنر 8 25-01-11 06:07 PM
پاکستان کےایک حسین اور دلکش مقام، چھتر پلین کا ویڈیو اور کچھ تصویریں ناصحی پاکستان کی سیاحت 6 05-06-10 09:42 AM
سکرین شاٹ اور.....اُس سے فائدے اُٹھانے سیکھیں..... اُردو ٹیوٹوریل kutkutariyaan آئیں کمپیوٹر سیکھیں 16 17-11-09 10:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger