واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا

کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw

کورل ڈرا میں اردو/عربی فائل بناکر السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-10, 01:27 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کورل ڈرا میں اردو/عربی فائل بناکر السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپ کریں

کورل ڈرا میں اردو/عربی فائل بناکر السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپ کریں

سب سے پہلے کورل ڈرا میں اردو کی کم از کم ایک لائن ٹائپ کریں اور اس کو save as السٹریٹر AI فارمیٹ میں saveکریں۔
جیسا کہ درج ذیل تصویر میں ہے۔

اس کے بعد السٹریٹر میں اس Ai فائل کو اوپن کر کے السٹریٹر میں اردو /عربی ٹائپنگ کریں۔
درج ذیل تصویر میں السٹریٹر انگلش ورژن میں اردو کی دو تین مزید لائنیں اضافہ کی گئی ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), پاکستانی (19-10-10), یاسر عمران مرزا (19-10-10), بلال اویسی (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 01:54 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم، صدیق بھائی پاک۔نیٹ پر خوش آمدید ۔ بہت اچھا لیکچر شئیر کیا ہے اور آپ کے سمجھانے کا انداز بھی متاثر کن ہے۔ شکریہ

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), بلال اویسی (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 03:24 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس اڈوبی پراڈکٹس جیسے فوٹو شاپ اور السٹریٹر مڈل ایسٹرن ورژن میں ہیں جن میں‌عربی یا اردو لکھنا کوئی مسلہ نہیں۔
لیکن کورل ڈرا میں‌اردو لکھنا میرے لیے سب سے مشکل ہے ۔ اس کا بہترین حل جو آزمودہ ہے کہ ان پیج میں لکھ کر کورل‌ ڈرا میں کروو کی صورت میں امپورٹ کر لیا جائے۔ اس کے علاوہ کورل ڈرا میں ہندی ڈجٹس کیسے لکھنے ہیں وہ بھی مسلہ اکثر آتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-10-10)
پرانا 19-10-10, 03:33 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ بھائی صاحب ۔اللہ جزائے خیر عطافرمائے

لیکن یہ السٹریٹر کون سا سافٹ وئیر ہے ؟کچھ وضاحت کیجئیے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-10-10)
پرانا 19-10-10, 07:39 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
شئیرنگ کا شکریہ بھائی صاحب ۔اللہ جزائے خیر عطافرمائے

لیکن یہ السٹریٹر کون سا سافٹ وئیر ہے ؟کچھ وضاحت کیجئیے
ایڈوبی السٹریٹر۔ کورل ڈرا کی طرح ویکٹر ڈیزائننگ کے لیے بہت ہی مشہور اور عمدہ سافٹ وئر ہے۔ تاہم میرے خیال سے پاکستان میں زیادہ پسند کیا جانے والا سافٹ وئر کورل ڈرا ہے جب کہ عرب ممالک اور یورپ میں میکنٹوش صارفین کے لیے السٹریٹر زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔

یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 08:38 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واضح اور مکمل جواب پر یاسر عمران مرزا بھائی کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطافرمائے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 02:59 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
میرے پاس اڈوبی پراڈکٹس جیسے فوٹو شاپ اور السٹریٹر مڈل ایسٹرن ورژن میں ہیں جن میں‌عربی یا اردو لکھنا کوئی مسلہ نہیں۔
لیکن کورل ڈرا میں‌اردو لکھنا میرے لیے سب سے مشکل ہے ۔ اس کا بہترین حل جو آزمودہ ہے کہ ان پیج میں لکھ کر کورل‌ ڈرا میں کروو کی صورت میں امپورٹ کر لیا جائے۔ اس کے علاوہ کورل ڈرا میں ہندی ڈجٹس کیسے لکھنے ہیں وہ بھی مسلہ اکثر آتا ہے۔
میرے پاس بھی مڈل ایسٹ ورژن سی ایس 5 سویٹ ہے جس میں ڈریم ویور، فوٹوشاپ، السٹریٹر ، ایکروبیٹ وغیرہ سب شامل ہیں۔لیکن میرے لیپ ٹاپ میں۔ آفس کے کمپیوٹر میں انگلش ہی ہے جس کا سکرین شاٹ اوپر دکھایا گیا ہے۔
علوی، جمیل ، و دیگر نستعلیق فانٹس کے آجانے کے بعد شاید ان پیج تھری کی بھی ضرورت نہیں۔
نیز کورل ڈرا 12 سے اوپر کے تمام ورژنز میں بہ آسانی اردو عربی ٹائپ کی جاسکتی ہے۔ جو کہ ونڈوز کیبورڈ کے ذریعے ہوتی ہے۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), یاسر عمران مرزا (23-10-10)
پرانا 20-10-10, 03:33 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
علوی، جمیل ، و دیگر نستعلیق فانٹس کے آجانے کے بعد شاید ان پیج تھری کی بھی ضرورت نہیں۔
میری دانست میں‌تو ان پیج 3 اُردو کے معاملے میں‌ان سب سے بیسٹ ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-10-10, 10:05 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میری دانست میں‌تو ان پیج 3 اُردو کے معاملے میں‌ان سب سے بیسٹ ہے!!!
شاہ فریشہ بھائی کیا یہ وہی ان پیج ہے جو ہم عام طور پر نیٹ سے ڈاون لوڈ کرتے ہیں یا کوئی اورخاص؟؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 11:15 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ان پیج تھری کی بات کررہا ہوں!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-10, 10:00 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=dxbgraphics;324499]میرے پاس بھی مڈل ایسٹ ورژن سی ایس 5 سویٹ ہے جس میں ڈریم ویور، فوٹوشاپ، السٹریٹر ، ایکروبیٹ وغیرہ سب شامل ہیں۔لیکن میرے لیپ ٹاپ میں۔ آفس کے کمپیوٹر میں انگلش ہی ہے جس کا سکرین شاٹ اوپر دکھایا گیا ہے۔

بھائی اگر آپ لوگوں کے پاس اڈابے فوٹوشاپ ،السٹریٹروغیرہ کا ایسا سوفٹ ویئر ہے جو اردو عربی کو سپوٹ کرتا ہے تو یہاں بھی شیئر کریں تاکہ ہم لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں ۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-11-10)
جواب

Tags
arabic, com, educational, image, save, فائل, فارمیٹ, کورل, کم, گئی, پہلے, ورژن, ڈرا, مزید, اوپن, انگلش, اردو, از, اضافہ, تین, تصویر, دیکھ, درج, ذیل, عربی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسٹریٹجک تعلقات معطل نہیں کئے،امریکی سفارتخانہ زارا خبریں 0 08-02-11 05:18 PM
ایڈمنسٹریٹر کا پاسورڈ با آسانی ختم کریں ابن آدم سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 9 01-10-09 08:52 PM
سنڈے کی چھٹی تھی میں تھا کمرے میں لیٹا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:38 AM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
وندوز ایکس پی میں اپنا ایڈ منسٹریٹر اکاؤنٹ بنانا راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 11 12-05-08 03:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger