واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا



کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw


کورل ڈرا میں میگزین کے لئے پیراگراف کو لنک کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-10, 01:55 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کورل ڈرا میں میگزین کے لئے پیراگراف کو لنک کرنا

کورل ڈرا میں میگزین کے لئے پیراگراف کو لنک کرنا


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
گلز (05-06-11), یاسر عمران مرزا (17-01-11), محمدمبشرعلی (15-02-11)
پرانا 17-01-11, 07:47 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ صدیق بھائی، میں چیک کر کے تبصرہ کرتا ہوں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (17-01-11)
پرانا 17-01-11, 08:48 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے انداز سے سمجھایا ہے بھائی آپ نے
اگر اسی طرح بالترتیب ویڈیو بنا کر سکھانے کا اہتمام ہو تو میرے جیسے کمپیوٹر سے نابلد لوگ بھی کورل اور فوٹو شاپ سیکھ جائیں

شکریہ قبول کیجئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (17-01-11), خرم شہزاد خرم (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 09:10 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی صدیق بھائی یہ جو تمام پیرا گرافس کے سیٹ آپ نے ہر صفحہ پر رکھے ہیں۔ کوئی ایسا طریقہ ہے کہ ہم انہیں الائن کر کے ایک ہی جگہ پر رکھ سکیں۔ تا کہ تمام عبارات درست صفحہ پر آئیں۔
اس کے علاوہ کورل ڈرا میں آٹو میٹک پیج نمبرنگ کیسے کی جاتی ہے اس کے متعلق بھی بتا دیں۔
شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
گلز (05-06-11)
پرانا 17-01-11, 10:23 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جی صدیق بھائی یہ جو تمام پیرا گرافس کے سیٹ آپ نے ہر صفحہ پر رکھے ہیں۔ کوئی ایسا طریقہ ہے کہ ہم انہیں الائن کر کے ایک ہی جگہ پر رکھ سکیں۔ تا کہ تمام عبارات درست صفحہ پر آئیں۔
اس کے علاوہ کورل ڈرا میں آٹو میٹک پیج نمبرنگ کیسے کی جاتی ہے اس کے متعلق بھی بتا دیں۔
شکریہ
یاسر بھائی آپ کا سوال میں صحیح نہیں سمجھا تھوڑی وضاحت کر دیں۔
کورل ڈرا میں پیج نمبرنگ اس تھریڈ میں موجود ہے
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 01:22 AM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے پیرا گراف ٹیکسٹ کے پانچ سیٹ بنائے۔ پھر انہیں دو دو کی صورت میں سلیکٹ کر کے تمام صفحوں پر ڈریگ کیا۔ ہر پیج پر ان کی پلیسمینٹ کچھ اوپر نیچے رہی، ایک حل تو یہ ہے کہ Guide لگا کر تمام پیرا گرافس کو تمام صفحوں میں ایک ہی جگہ پر رکھا جائے، اس کے علاوہ کوئی اور حل ہے تو بتائیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 12:26 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ تمام پیراگرافوں کا سائز ایک ہو اور ہر پیرا گراف کو سلیکٹ کر کے مطلوبہ صفحہ پر جاکر P دبائیں تو پیراگراف خود بخود صفحہ کے درمیان میں پلیس ہوجائےگا۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
گلز (05-06-11), یاسر عمران مرزا (15-02-11)
پرانا 18-01-11, 12:48 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم



قابل تحسین کام ہے بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 02:42 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے آپ نے
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-02-11, 03:51 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے پر آپ سب کاشکریہ
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-11, 12:41 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست جناب --بہت بہت شکریہ
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ہوں۔, کیجئے, کورل, کمپیوٹر, کرتا, ویڈیو, ڈرا, قبول, لوگ, لنک, چیک, میگزین, اہتمام, اچھے, انداز, بھائی, بنا, تبصرہ, جیسے, حل, شکریہ, شاپ, طرح, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برازیل: ہیکنگ کا عالمی’چیمپیئن‘ چاچا کمال کمپیوٹر کی باتیں 10 13-09-08 03:40 PM
پیر زین العابدین شاہ جیلانی کا عرس 20/اپریل کو ٹھٹھہ میں ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger