واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا

کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw

کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge کا استعمال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 06:46 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge کا استعمال

کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge کا استعمال

کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
گلز (16-02-11), ابوسعد (15-07-11)
پرانا 08-02-11, 07:20 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک مفید ٹیوٹوریل کے لیے شکریہ۔۔۔

آپ نے تصویر والی جگہ خالی چھوڑی ہوئی ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ تصاویر بھی ہم پرنٹ مرج کے ذریعے پرنٹ کر لیں؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-02-11), گلز (16-02-11)
پرانا 08-02-11, 07:36 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی پوسٹ کے بعد اس طرف توجہ ہوئی۔ تصویر اس طریقے سے پرنٹ نہیں کی جاسکتی ہیں۔ لیکن کٹنگ سے پہلے اسی ڈائمنشن میں جہاں تصویر کی جگہ ہے تصاویر پرنٹ کی جاسکتی ہیں۔یعنی جتنے ورٹیکل اور ہاریزنٹل فریم پرنٹ مرج میں‌آپ بنائیں اتنےہی فریم کی ایک فائل بنا کر اس میں تصاویر لگاکر پرنٹنگ 100 فیصد یقینی ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
گلز (16-02-11), یاسر عمران مرزا (08-02-11)
پرانا 08-02-11, 08:34 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مطلب کسی حد تک اس کو کمپیوٹر میں ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ تاہم کورل والوں کی طرف سے ایسی کوئی آپشن نہیں دی گئی۔
ایک ویب پیج میں جاوا سکرپٹ اور پی ایچ پی کی مدد سے ایسا میکنزم باآسانی بنایا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن اس کے لیے پروگرامنگ کی دنیا میں داخل ہونا پڑے گا۔

کیا السٹریٹر میں بھی اسی طرح کی کوئی کمانڈ موجود ہے ؟
کیوں کہ میں نے ایک کمپنی کے ملازمین کے لیے نیم ٹیگ بنانے ہیں جن میں تصاویر بھی لگانی ہیں۔
میرے حالیہ طریقہ کار کے مطابق میں ہر کام کرنے والے کے لیے الگ سے فائل بناؤں گا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (08-02-11)
پرانا 08-02-11, 09:04 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
آپ کی پوسٹ کے بعد اس طرف توجہ ہوئی۔ تصویر اس طریقے سے پرنٹ نہیں کی جاسکتی ہیں۔ لیکن کٹنگ سے پہلے اسی ڈائمنشن میں جہاں تصویر کی جگہ ہے تصاویر پرنٹ کی جاسکتی ہیں۔یعنی جتنے ورٹیکل اور ہاریزنٹل فریم پرنٹ مرج میں‌آپ بنائیں اتنےہی فریم کی ایک فائل بنا کر اس میں تصاویر لگاکر پرنٹنگ 100 فیصد یقینی ہے۔
بہت ہی مفید ٹیوٹوریل
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔ مزید وضاحت درکار ہے
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 09:34 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ پرنٹ شدہ ورق کی پیمائش لیں ،کہ تصاویر کے لیے جو باکس ہے وہ کتنے ملی میٹر اوپر اور کتنے ملی میٹر سائیڈ سے دور ہے۔ ملی میٹر کی درستگی کے حساب سے، پھر اسی سائز کا ورق کورل میں بنائیں اور اتنی پیمائش کے مطابق ہی تصاویر کو مینیولی رکھتے جائیں، بعد میں پرنٹ کمانڈ بھیج کر وہی ورق پرنٹر سے دوبارہ پرنٹ کروائیں۔ اب کی بار کارڈز پر تصاویر بھی شامل ہو جائیں گی۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-02-11), گلز (16-02-11)
پرانا 08-02-11, 11:10 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
مطلب کسی حد تک اس کو کمپیوٹر میں ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ تاہم کورل والوں کی طرف سے ایسی کوئی آپشن نہیں دی گئی۔
ایک ویب پیج میں جاوا سکرپٹ اور پی ایچ پی کی مدد سے ایسا میکنزم باآسانی بنایا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن اس کے لیے پروگرامنگ کی دنیا میں داخل ہونا پڑے گا۔

کیا السٹریٹر میں بھی اسی طرح کی کوئی کمانڈ موجود ہے ؟
کیوں کہ میں نے ایک کمپنی کے ملازمین کے لیے نیم ٹیگ بنانے ہیں جن میں تصاویر بھی لگانی ہیں۔
میرے حالیہ طریقہ کار کے مطابق میں ہر کام کرنے والے کے لیے الگ سے فائل بناؤں گا۔
ممکن نہیں بلکہ یقینی طور پر ایسا ہوسکتاہے۔ میں کسی اور کے بارے میں نہیں تو نہیں لیکن اپنے تجربے کی بنیاد پر یہ کہہ سکتا ہوں کہ آپ پیپر کے جس حصے میں کوئی بھی آبجیکٹ چاہیں تو میں اس کو عین اسی جگہ پرنٹ کر سکتا ہوں۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 11:13 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
بہت ہی مفید ٹیوٹوریل
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔ مزید وضاحت درکار ہے
یعنی پہلی پرنٹنگ کے بعد کٹنگ سے پہلے فوٹو باکس میں عین اسی جگہ جہاں باکس ہے تصویر پرنٹ کی جاسکتی ہے۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
گلز (16-02-11)
پرانا 16-02-11, 04:52 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدیق بھائی اور یاسر عمران بھائی ۔۔بہت بہت شکریہ
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-02-11, 03:46 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ حوصلہ افزائی کے لئے
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
print, فوٹو, ہے۔, کورل, کورل ڈرا، پرنٹ مرج, کمپیوٹر, ٹیوٹوریل, پہلے, پی ایچ پی, پوسٹ, پرنٹ, ویب, والی, ڈرا, چھوڑی, مفید, ممکن, ایسا, استعمال, توجہ, تصویر, تصاویر, جگہ, خالی, ذریعے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمران فاروق قتل میں استعمال ہونے والے آلہ قتل مل گئے، قاتل نہ مل سکے جاویداسد خبریں 27 03-10-10 03:50 AM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
Think before YOU hit Print BUTTON ابو عمار Chit Chat 0 27-06-09 03:12 PM
Disney Pixar`s Print Studio Toy Story 2 M-a-D بچوں کے گیمز 0 22-08-08 11:29 AM
استعفے جنرل مشرف کو روک سکیں گے؟ چاچا کمال خبریں 0 04-10-07 12:02 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger