واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا



کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw


کورل ڈرا کے یوزر خبردار ہوجائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-10, 12:35 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کورل ڈرا کے یوزر خبردار ہوجائیں

کورل ڈرا کے یوزر خبردار ہوجائیں

کورل ڈرا ایکس 5 میں ایک بہت ہی زبردست فیچر اضافہ کیا گیا ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ چاہے کتنی بھی بڑی فائل بنائیں جب آپ اس کو save کرتے ہیں توفائل محفوظ کرنے کے دوران آپ کو محفوظ کرنے کے دورانیئے کا انتظار نہیں کرنا پڑتا اور لگاتار کام کس سکتے ہیں کیوں کہ فائل background میں save ہورہی ہوتی ہے۔ دوسرے ورژنز میں saving کرنے کا دورانیے تک دائیں جانب نیچے آپ کو ایک سیدھی ribbon دکھائی دے گی جس کی موجودگی تک آپ کو انتظار کرنا پڑتا ہے ۔ اور جیسے ہی ربن غائب ہوتا ہے تو اس کا مطلب فائل save ہوگئی۔
جبکہ ایکس 5 میں فائل back ground میں saving کرتی ہے تاکہ آپ مسلسل سکرین کو استعمال کر سکیں۔ لیکن اس کا ایک خطرناک نتیجہ اگر آپ کو اس فیچر کا پتہ نہیں اور آپ یہ سمجھ رہے ہونگے کہ فائل saveہوگئی اور آپ نے کورل کو close کر دیا تو آپ کے کئی گھنٹوں یا دنوں کی مشقت ضائع ہوجاتی ہے۔


تو آپ کو کیسے پتہ لگے گا کہ فائل محفوظ ہوگئی اور آپ فائل بند کر سکتے ہیں۔

درج ذیل تصویر میں فائل کے back ground میں saving کے دورانیے تک فائل menue میں آپ کو save کا آپشن اور save as کا آپشن disabled نظر آئے گا جس کا مطلب ہے کہ فائل اب بھی back ground میں محفوظ ہورہی ہے۔ لہذا فائل کو بند کرنے سے گریز کریں۔ کیوں کہ دائیں جانب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ فائل محفوظ کرنے کے دوران لئے گئے اس سکرین شاٹ میں آپ کو دائیں جانب نیچے سبز ribbon نظر نہیں آئے گا۔


درج ذیل سکرین شاٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جب فائل مکمل طور پر محفوظ ہوجائے تو save اور save as کے آپشن دوبارہ enable ہوجاتے ہیں۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), پاکستان دوست (20-10-10), پاکستانی (21-10-10), یاسر عمران مرزا (07-11-10), ناز786 (06-11-10), منتظمین (20-10-10), ابوسعد (30-05-11), طارق راحیل (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 03:37 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بھائی!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-10, 05:38 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 09:27 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب میں آپشن ہوتی ہے فائل بیک اپ نام کی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-10-10)
پرانا 21-10-10, 01:03 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں پر بیک گروانڈ saving کی بات ہورہی ہے عبدالقدوس بھائی۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 07:16 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے تو سب میں آٹو سیو کا آپشن دیکھا ہے آپ خود وقت کا تعین کرسکتے ہیں کہ کتنی دیر بعد فائل خودکار انداز میں محفوظ ہوجائے ۔۔۔۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 01:49 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب کسی بڑی فائل کو سیو کرتے ہیں تو جب تک فائل سیو ہوجائے آپ کو دائیں جانب نیچے سبز پٹی کو دیکھنا پڑتا ہے کہ پتی غائب ہوجائے اور فائل سیو ہوجائے۔ اس تھریڈ سے مراد وہی duration of saving time ہے۔جو کہ ایکس ۵ میں نہیں جھیلنا پڑتا ہے۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), پاکستانی (21-10-10), ناز786 (06-11-10)
جواب

Tags
com, educational, image, ہوتی, ہوتا, ہے۔, فائل, کیسے, کورل, کریں۔, کرتے, ورژنز, نظر, مکمل, ایکس, استعمال, اضافہ, بنائیں, تصویر, دیکھ, دوسرے, دے, زبردست, طور, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یاہومیسینجر9.0سے ایڈزختم کریں زارا کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 5 22-01-11 12:08 PM
کسی یوزر کے نا منا سب کمنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کیا ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری اٹیچ فائل سلمان علی معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 7 18-01-11 09:22 AM
میں یوزر نیم تبدیل کرنا چاہتا ہوں محمد عاصم تجاویز اور شکایات 7 04-10-10 09:25 AM
سلام میں نیو یوزر ہوں nomannoman تعارف 11 21-06-10 01:32 PM
لینکس میں یوزرز کے گروپس عرفان حیدر لائینکس کارنر 5 28-01-08 07:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger