واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا



کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw


Excelکی تحریرکو کورل ڈرا میں امپوٹ کیسے کریں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-11, 09:16 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post Excelکی تحریرکو کورل ڈرا میں امپوٹ کیسے کریں؟

Excelکی تحریرکو کورل ڈرا میں امپوٹ کیسے کریں؟

مجھے ایکسل کی تحریر کو کورل ڈرا میں لاکر کچھ کام کرنا ہے ۔ کیا کوئی بھائی بتا سکتے ہیں کہ یہ کیسے ہوگا ؟
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 10:12 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ نے ٹیکسٹ میں کوئی ایڈیٹنگ نہیں کرنی تو آپ ms publisher image setter یا ونڈوز ایکس پی میں generic پرنٹرز میں پبلشر پرنٹر کے ذریعے پرنٹ ٹو فائل کر کے کورل ڈرا میں امپورٹ کریں۔ تو ویکٹر گرافس کے طور پراس میں‌کام کر سکتے ہیں۔اور ہاں کورل ڈرا ایکس فائیو میں اس کی سپورٹ میں کچھ مسئلہ ہے لہذا کورل ڈرا ایکس فور میں امپورٹ کریں تو صحیح امپورٹ ہوگا
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-11), گلز (26-11-11)
پرانا 17-11-11, 11:46 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا پھر ایکسل کی فائل کو پہلے PDF بنا لیں پھر کورل میں لے آئیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-11), گلز (26-11-11)
جواب

Tags
generic, image, pdf, ہوگا, فائل, کیسے, کوئی, کورل, کریں۔, کریں؟, کرنی, ٹیکسٹ, ٹو, یا, ونڈوز, ڈرا, لاکر, مسئلہ, ایکس, ایکسل, بھائی, تحریر, طور, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایم ایس ورڈ سے کورل ڈرا میں کوئی تحریر کیسے لے جا سکتے ہیں؟ ابوسعد کورل ڈرا 2 26-09-11 10:13 PM
پاکستان میں ریمنڈ جیسے کتنے ایجنٹ ہیں؟ حکام نے معلومات جمع کرنا شروع کردیں گلاب خان خبریں 2 18-03-11 11:29 AM
ورڈ پریس تھیم کو اردو میں کیسے چینچ کر یں؟ اکرم اردو پریس (http://wordpress.pk) 23 24-02-11 04:57 PM
vbseo کی url کی اردو میں کیسے سیٹنگ کریں؟ سلمان قمر Ask Experts ماہرین کی رائے 0 30-08-10 07:27 PM
موسم گرما میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟ ایس اے نقوی فیشن اور بیوٹی ٹپس 93 02-09-09 03:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger