واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:37 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی

آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی

آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی
کراچی (جنگ نیوز) انڈین کرکٹ لیگ ورلڈ سیریز ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو44 رنز سے ہرا دیا ۔ ورلڈ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 08 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ بہترین کارکردگی پر انڈین الیون کے ایس ٹی آر بنی مین آف دی میچ رہے۔ انڈین الیون کی جانب سے عباس علی نے سب سے زیادہ 44 رنز بنائے۔ جیو سوپر نے کرکٹ شائقین کیلئے میچ حیدرآباد دکن سے براہ راست نشر کیا۔تفصیلات کے مطابق انڈین الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں163 رنز بنائے جس میں عباس علی کے44 رنز نمایاں رہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں خلیل 14،وگنیش24، جھنجھن والا 27،ٹی پی سنگھ09،اور بنی 21 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جواب میں ورلڈ الیون نے جب رنز کا تعاقب شروع کیا تو اُسے شروع ہی سے نقصان کا سامنا کرنا پڑا جب ، ون سینٹ 08 اور کیرنس02رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ دیگر کھلاڑیوں میں ایلیٹ19، اتاپتو20، مارٹن06، آرنلڈ15، ہاروی08، چندانہ 09 اور ہال 11 رنز بناسکے۔اوراِس طرح انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو 44 رنز سے باآسانی شکست دے کر اپنی مسلسل دوسری فتح حاصل کی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, بہترین, جیت, جواب, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایڈمرل مائیک مولن اسلام آباد پہنچ گئے فوجی و سیاسی رہنماﺅں کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:36 AM
چاہے کسی ملک میں ہو، پاک بھارت سیریز ضرور ہونی چاہئے، یونس خان تفسیر حیدر کرکٹ 0 24-11-08 07:41 PM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM
صدرکی آمد: وہاڑی اور میلسی میں وکلا کا یوم سیاہ،ریلیاں نکالیں عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:48 AM
تمام سیاسی رہنماؤں کو وطن آنے کی اجازت دی جائے،یورپی یونین خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger