14-01-08, 11:28 AM
|
#1
|
|
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,891
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آسٹریلین اوپن:جسٹن ہینن اور جیلینا جیانکو وچ اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئیں
آسٹریلین اوپن:جسٹن ہینن اور جیلینا جیانکو وچ اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئیں
میلبورن ...... آسٹریلیا میں شروع ہونے والے سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن کے پہلے دن پہلے راؤنڈ میں مردوں کے مقابلوں میں امریکہ کی جیسی لیوائن نے ارجنٹائن کے ارگولیو کو6-1,7-5, 6-1سے ، اسرائیل کے دودی سیلا نے آسٹریا کے مارٹن سلینرکو 6-2, 6-4,6-2، فند لینڈ کے جارکو نیمین نے کینیڈا کے فرینک ڈینسیوک کو6-3, 6-1,5-7, 2-6,6-1سے،امریکہ کے مارڈی فش نے سربیاکے بورس پاشانسکی کو6-2,6-3,3-6,6-3سے،فرانس کے پاؤل ہینری نے روم کے وکٹر ہینسو کو6-1,7-6,(7/4),6-4سے،چلی کے پاؤل کیپڈیویلا نے آسٹریلیا کے برائڈن کیلین کو6-4, 7-5, 6-4سے جبکہ جرمنی کے رینرشوٹیلر نے فرانس کے کلیمنٹ کو6-4,6-2,6-7(3/7),6-2سے شکست دے دی ۔خواتین کے مقابلوں میں امریکہ کی سرینا ولیمز نے آسٹریلیا کی جرمیلا گجڈوسوا کو6-3,6-3سے، فرانس کی اروینی ریزی نے یوکرین کی کیٹریانا بونڈراینکو کو7-6(7/4),6-2سے ، روم کی ایڈیناگالویٹز نے کینیڈا کی اسٹیفین ڈوبوس کو7-6(7/4),6-2سے،چین کی مینگ یون نے روس کی ایکیٹرینا آئیونوا کو4-6,6-4,6-2سے،عالمی نمبر ایک جسٹن ہینن نے جاپان کی ایکو ناکامورا کو 6-2,6-2سے اور عالمی نمبر 3سربیا کی جیلینا جیانکووچ نے آسٹریا کی تامیرا پاسزک کو 2-6,6-2,12-10سے شکست دی۔
|
|
|