07-01-08, 03:30 PM
|
#1
|
|
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسپینش پریمئر لیگ: بارسلونا، ریال میڈرڈ اور اسپینیول کی کامیابی
اسپینش پریمئر لیگ: بارسلونا، ریال میڈرڈ اور اسپینیول کی کامیابی
میلورکا ... اسپینش پریمئر لیگ میں بارسلونا، ریال میڈرڈ اور اسپینیول نے اپنے میچزجیت لئے۔میلورکا اسپین میں کھیلے گئے بارسلونا اور ریال میلورکا کے درمیان ہونے والے میچ میں پہلے ہاف میں تو کوئی ٹیم گول نہ کرسکی ،دوسرے ہاف میں زیوی کی کارنر کی کک پر مارکیوز نے ہیڈ کے ذریعے گیند جال میں پھینک کربارسلونا کو ایک گول کی برتری دلادی ،انجری ٹائم میں سمیول نے گول کرکے اپنی ٹیم کودو صفر سے فتح دلادی ،لیگ کے ایک اور میچ میں ریال میڈرڈ نےZaragoza کو دو صفر سے شکست دی۔ میڈرڈ کی جانب سے Ruud van Nistelrooy اور Robinho نے گول اسکور کیے ، دوسری جانب اسپینیول نے ریال ولا کو تین صفر سے ہر دیا، میچ کے تینوں گول پہلے ہاف میں ہوئے ، Raul Tamudo نے نویں منٹ میں اپنی ٹیم کو برتری دلائی،چودہویں منٹ میںValmiro Valdoنے دوسرا گول جبکہ اسپینیول کے کپتانRaul Tamudo نے چھتیسویں منٹ میں تیسرا گول کرکے اپنی ٹیم کے لیے تیسرا گول کیا ۔
|
|
|