واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


الفجرانٹر نیشنل بیڈمنٹن:پاکستان کی8 رکنی ٹیم شرکت کرے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 03:29 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default الفجرانٹر نیشنل بیڈمنٹن:پاکستان کی8 رکنی ٹیم شرکت کرے گی

الفجرانٹر نیشنل بیڈمنٹن:پاکستان کی8 رکنی ٹیم شرکت کرے گی

لاہور ... ایران میں ہونے والے الفجرانٹر نیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پاکستان کی 8 رکنی ٹیم شرکت کرے گی ۔پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سینئر نائب صدر نقی محسن نے جیو نیوز کو بتایا کہ الفجر انٹر نیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2 سے 5 فروری تک تہران میں کھیلا جائے گی جس کی تیاری کے لیے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 15 جنوری سے لاہور میں شروع ہو گا۔ایونٹ کے لیے پاکستان ٹیم عمر ذیشان ،واجد علی، احسن قمر، محمد عتیق ، رضوان اعظم ، حاشر بشیر، محمد وقاص احمد ، اور کاشف سلہری پر مشتمل ہو گی ۔ محمد نسیم خان منیجر کی حیثیت سے ٹیم کے ہمراہ جائیں گے
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, ایران, خان, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان ٹیلیکمیونیکیشن اتھارٹی ۔۔۔۔ رجسٹر سمز کی معلومات رضی ویب سائٹس کا جائزہ 18 10-05-10 10:45 AM
پاکستان ہاکی ٹیم میڈلزکی دوڑ سے آؤٹ تفسیر حیدر ہاکی 0 18-08-08 10:01 AM
نفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجی رینکنگ میں پاکستان ایک درجہ نیچے champion_pakistani خبریں 3 21-04-08 02:56 AM
ایک اہم نوٹیفیکیشن (پاکستان ٹیلی کیمیونیکیشن اتھارٹی) وجدان موبائلز معلومات اور جائزہ 0 12-03-08 04:53 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger