واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


اور انڈیا کو ٹنڈولکر کی سنچری لے ڈوبی۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 12-03-11, 09:28 PM   #1
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اور انڈیا کو ٹنڈولکر کی سنچری لے ڈوبی۔

اور انڈیا کو ٹنڈولکر کی سنچری لے ڈوبی۔

لو بھئ انڈیا پھر ہار گیا ہے اپنے ساؤتھ افریقہ سے ارے وہی جنوبی افریقہ یار
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), ھارون اعظم (12-03-11), محمدعدنان (13-03-11), مرزا عامر (14-03-11), حیدر (12-03-11), طارق راحیل (21-03-11), عبدالقدوس (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 09:29 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اپنا ساوتھ افریقہ کب سے ہوگیا؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-03-11), عبداللہ آدم (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 10:10 PM   #3
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب سے انڈیا کو ہرایا ہے
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 01:57 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ اپنا ساوتھ افریقہ کب سے ہوگیا؟
انڈیا کی مدمقابل ہرٹیم اپنی ہی ہوتی ہے آپ کو شاید یہ اصول نہیں معلوم
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-03-11), حیدر (13-03-11), عبداللہ آدم (13-03-11), عدنان دانی (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 01:58 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : موجو مراسلہ دیکھیں
لو بھئ انڈیا پھر ہار گیا ہے اپنے ساؤتھ افریقہ سے ارے وہی جنوبی افریقہ یار
کیا انڈیا کوارٹر فائنل سے باہر ہوگیا ہے یا ابھی چانس باقی ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 03:22 AM   #6
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیا انڈیا کوارٹر فائنل سے باہر ہوگیا ہے یا ابھی چانس باقی ہے؟
بھائی اس وقت انڈیا اپنے گروپ میں ٹاپ پر ہے اس لئے کوارٹر فائنل میں اس کی جگہ پکی سمجھیں۔ ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ کوارٹر فائنل میں انڈیا ہار کی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے۔
Attached Thumbnails
point-table.jpg  
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-03-11), حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 03:24 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ پاکستانی ٹیم کو کیوں 6 پوانٹس ملے ہوئے ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 03:31 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس تھریڈ کے عنوان سے اس کے متن کا کیا تعلق ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-03-11), رضی (13-03-11), عبداللہ آدم (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 03:48 AM   #9
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ پاکستانی ٹیم کو کیوں 6 پوانٹس ملے ہوئے ہیں؟
کیونکہ پاکستان کی ٹیم نے تین میچ جیتے ہیں اور ایک میچ کے 2 پوائنٹ ہیں اسلئے 6 پوائنٹس ملے ہیں پاکستان کی ٹیم کو
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
Blue Chips (13-03-11), shafresha (13-03-11), حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 03:56 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انڈین کرکٹ کی ہسٹری بتاتی ہے کہ جب بھی تندولکر نے سینچری کی ہے تو بھارت اکثر ہارا ہے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-03-11), رضی (13-03-11), عدنان دانی (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 07:10 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
کیونکہ پاکستان کی ٹیم نے تین میچ جیتے ہیں اور ایک میچ کے 2 پوائنٹ ہیں اسلئے 6 پوائنٹس ملے ہیں پاکستان کی ٹیم کو
سری لنکا نے بھی 3 جیتے ہیں اور 1 ہارا ہے پھر انکو کیوں 7؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 07:53 AM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سری لنکا نے بھی 3 جیتے ہیں اور 1 ہارا ہے پھر انکو کیوں 7؟
اوئے ماموں سری لنکا اور آسٹریلیا کا ایک میچ بارش کی نظر ہوگیا تھا جس وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا تھا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-03-11), عبداللہ آدم (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 09:29 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سری لنکا نے بھی 3 جیتے ہیں اور 1 ہارا ہے پھر انکو کیوں 7؟
ایڈا توں بھولا کدو ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 09:38 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انڈیا کے ہارنے اور بنگلہ دیش کے جیتنے کی بہت خوشی ہوئی
بنگلہ دیش کا میچ تو بہت دلچسپی سے دیکھتا رہا

ورلڈ کپ کا پہلا میچ جو نہیں دیکھا وہ کل کا انڈیا کا میچ تھا
ہم تو گئے ہوئے تھے مچھلی کے شکار پر لیکن دل اسی میں لگا ہوا تھا
علی اور میں نے آپس میں اس میچ کے لئے کوئی 100 سے زائد فون تو کئے ہونگے
اور بھارت کے ہارنے کا جشن بیچ سمندر میں مچھلیوں کے ساتھ منایا

انڈیا اور ساؤتھ کے میچ کے ہائی لائٹس کا لنک بتا کر شکریہ کا موقع دیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (14-03-11), حیدر (13-03-11), عبداللہ آدم (14-03-11)
جواب

Tags
quote, ہوتی, ہار, کوارٹر, ٹنڈولکر, پاکستانی, ھارون, وہی, لو, لے, مدمقابل, معلوم, افریقہ, اپنی, اپنے, انڈیا, ارے, اعظم, اصول, جنوبی, سنچری, ساوتھ, ساؤتھ, شاید, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھے ویب اسپیس اورڈومین خریدنا ہے۔ فرحان دانش کمپیوٹر کی باتیں 6 05-06-10 12:44 PM
عربی حروف میں ویب ڈومین عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 4 06-12-09 01:19 PM
ڈوئچے ویلےکا ویب سائٹ مقابلہ، ایک ماہ کے تربیتی قیام کے لئے جرمنی آنے کا موقع طاھر پاک۔نیٹ پراجیکٹس 6 23-05-09 08:58 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM
اوور لوڈنگ ! طاھر دلچسپ اور عجیب 2 14-05-08 08:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger