13-04-08, 09:39 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اولمپک گیمز یورپی یونین قیادت سے بائیکاٹ کا مطالبہ
اولمپک گیمز یورپی یونین قیادت سے بائیکاٹ کا مطالبہ
اولمپک گیمز یورپی یونین قیادت سے بائیکاٹ کا مطالبہ
برلن(جنگ نیوز ) یورپی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کی قیادت سے بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کامطالبہ کیا ہے ۔ اولمپک گیمز رواں سال اگست میں ہو رہے ہیں ۔ گزشتہ روز یورپین پارلیمنٹ میں بیجنگ اولمپکس کے سلسلے میں ایک قرار داد منظور کی ہے جسے ایوان مین موجود اکثریت نے قبول کرتے ہوئے تمام یورپی ممالک کے سربراہان پر زور دیا کہ وہ اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہ کریں جب تک کہ چین دلائی لامہ سے مذاکرات شروع نہ کر دے ‘ دوسری جانب برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کے آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم تقریب کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|