واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا تعطل کا شکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 03:32 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا تعطل کا شکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا تعطل کا شکار

نئی دہلی ... بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا تعطل کا شکار ہو گیا ہے ،سڈنی ٹیسٹ میں غیر معیاری امپائرنگ اور پھر ہر بھجن سنگھ پر نسلی تعصب برتنے کے الزام میں تین ٹیسٹ کی پابندی کے باعث بی سی سی آئی نے بھارتی ٹیم کواگلا میچ کھیلنے کے لیے کینبرا نہ جانے کی ہدایت کی ہے ۔سڈنی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان گزشتہ روز ختم ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر آئی سی سی ریفری مائیک پروکٹر نے ہربھجن سنگھ پر نسلی تعصب پر مبنی گفتگو کرنے پر تین ٹیسٹ کی پابندی عائد کی تھی جبکہ ان کے ساتھ الجھنے والے اینڈریو سائمنڈز پر کوئی چارج نہیں لگایا گیا ،بھارت کرکٹ بورڈ نے میچ ریفری کے فیصلے کے خلاف آئی سی سی سے اپیل کا اعلان کیا ہے ،ساتھ ہی بھارتی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ سڈنی سے باہر نہ جائے ،بھارت کرکٹ ٹیم کو پیر کو سڈنی سے کینبرا جانا تھا جہاں اسے اے سی ٹی اینوی ٹیشنل الیون کے خلاف دس جنوری سے دو روزہ میچ کھیلنا ہے ،دوسری جانب بھارتی بورڈ نے آئی سی سی سے یہ بھی اپیل کی ہے کہ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے امپائر اسٹیو بنکر کو تیسرے ٹیسٹ میں امپائرنگ سے روک دیا جائے ،بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میں امپائرز کے چند متنازع فیصلوں کے باعث شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
آئی سی سی, الزام, خلاف, روزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ٹیم کا اعلان Real_Light کرکٹ 1 13-10-09 01:45 PM
بھارتی کرکٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہندرا سنگھ دھونی ک عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:48 PM
بھارتی کرکٹ ٹیم آج آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:56 PM
اسٹار بھارتی بیٹسمین محمد کیف اتردپردیش کی ٹیم کی قیادت کریں گے عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:41 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger