واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


بیجنگ اولمپکس: یونان سب سے بڑا دستہ بھیجے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-08, 12:52 PM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow بیجنگ اولمپکس: یونان سب سے بڑا دستہ بھیجے گا

بیجنگ اولمپکس: یونان سب سے بڑا دستہ بھیجے گا

یونان بیجنگ اولمپکس میں اپنا سب سے بڑا دستہ بھیجے گا۔اب تک 147 اتھلیٹس اگلے ماہ ہونے والے مقابلوں کے لئے جگہ پکی کر چکے ہیں۔یونانی د ستے کے سربراہ ایزیڈروس کوویلس نے اس بارے میں بتایا کہ یگر ہر چیز پلان کے مطابق ہوئی تو پھر ہونان 160 سے 165 اتھلیٹس چین بھیجے گا۔
یونانی کھلاڑی ویٹ لفٹنگ،ویمنزٹینس، جمناسٹک،ردھمک جمناسٹکس، ٹیبل ٹینس ، کشتی رانی، ڈائیونگ ، والی بال، ریسلنگ، سائیکلنگ ، باکسنگ اور شوٹنگ کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, چین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج یوم فضائیہ 7 ستمبر champion_pakistani میرا پاکستان 4 19-10-10 09:41 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
’’امتحان نزدیک بجلی غائب‘‘لوڈشیڈنگ نے طلباء کا مستقبل تباہ کردیا ابن جلال خبریں 0 12-04-08 06:01 PM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger