واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


جونیر اسکوائش:ناصر اقبال ،ڈیوڈ وارڈ لے کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 08:31 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جونیر اسکوائش:ناصر اقبال ،ڈیوڈ وارڈ لے کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے

جونیر اسکوائش:ناصر اقبال ،ڈیوڈ وارڈ لے کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے

جونیر اسکوائش:ناصر اقبال ،ڈیوڈ وارڈ لے کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) برٹش جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں دانش اطلس اور نوشیروان شکست کھا کر باہر ہوگئے جبکہ انڈر 15 کے سیمی فائنل میں ناصر اقبال نے کامیابی حاصل کرلی۔ ناصر اقبال واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے فائنل میں کھلینے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ انگلینڈ کے شہر شیفیلڈ میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے انڈر 17 بوائز کے سیمی فائنل میں مصر کے امر خالد خلیفہ نے پاکستان کے دانش اطلس کو آدھے گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے مقابلے میں باسانی شکست دیدی۔ امر خالد نے 9-6، 9-1 اور 9-4 سے فتح حاصل کی جبکہ اسی کیٹگری کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نوشیروان نے مصری کھلاڑی عدیل گاورڈ کا جم کر مقابلہ کیا لیکن انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مصری کھلاڑی نے 56 منٹ کے کھیل میں 10-8، 10-8 اور 9-7 سے کامیابی حاصل کرکے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انڈر 15 کے سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی ناصر اقبال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے مصر کے کریم علی فاتحی کو 9-2، 9-3 اور 10-8 سے زیر کیا۔ اس سے قبل کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں بھی ناصر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کے ڈیوڈ وارلڈلے کو صرف 37 منٹ میں شکست سے دوچار کیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, مقابلہ, شہر, شاندار, علی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger