| کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا بھر سے 4 ہزار سے زیادہ معذور ایتھلیٹ بیجنگ پیرالمپک گیمز میں حصہ لیں گے۔ چین میں معذورافراد کے ادارے کی سربراہ میں تانگ شیاﺅ کوان نے بتایا کہ معذور ایتھلیٹس کے درمیان مختلف مقابلوں کا انعقاد 6 ستمبر سے شروع ہوکر 17 ستمبر 2008ءتک جاری رہے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس موقع پر معذور ایتھلیٹس کے دو ہزار پانچ سوکوچز بھی موجود ہوںگے۔ انہوں نے بتایا کہ معذورکھلاڑیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل پیرالمپک کمیٹی نے کھیلوں کے شیڈول اور قواعدوضوابط کی منظوری دیدی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اولمپک گیمز کے انعقاد سے قبل ان مقابلوں کیلئے تیاریاں اورانتظامات زوروشور سے جاری ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات ھے جنا ب کی ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| چین, موقع, اولمپک |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کسے دا نہیں کوئی ایتھے یار سارے چوٹھے نیں | The Great | مزاحیہ شاعری | 7 | 11-10-10 08:40 AM |
| پیار کی تلاش میں انٹرنیٹ کا سہارا | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 15-09-10 07:48 PM |
| پیار کی تلاش میں انٹرنیٹ کا سہارا | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 13-02-10 11:49 AM |
| سگریٹ پیا کریں | گوندل | گپ شپ | 27 | 15-01-10 08:46 PM |
| صحیحبخاری اردو ان پیج فارمیٹ میں ! | جان جی | صحیح البخاری | 19 | 13-07-09 12:56 PM |