واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


سڈنی ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 282 رنز، 213 رنز کی برتری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-08, 07:43 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سڈنی ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 282 رنز، 213 رنز کی برتری

سڈنی ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 282 رنز، 213 رنز کی برتری

سڈنی ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 282 رنز، 213 رنز کی برتری
سڈنی (جنگ نیوز) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ ڈرا کے سفر پر گامزن ہے اور آسٹریلیا کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 282رنز بنا لیے ہیں اور اسے بھارت کے خلاف 213 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تجربہ کار آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے ایک مرتبہ پھر مشکل وقت میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی وہ 123 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ مائیکل ہسی 87 رنز پر کھیل رہے ہیں۔ بھارت کی طرف سے کپتان انیل کمبلے نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ہفتہ کو میچ کے چوتھے روز کھیل شروع ہوا تو آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 13 رنز بنا رکھے تھے اور اسے بھارت کی پہلی اننگز کا اسکور برابرکرنے کے لیے مزید 56 رنز کی ضرورت تھی۔ فل جیکس 8 اور میتھیو ہیڈن 5رنز پر کھیل رہے تھے۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان پہلی وکٹ کی شراکت میں 85رنز بنے اور فل جیکس 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ کپتان رکی پونٹنگ صرف ایک رنز بنا سکے۔ اس کے بعد میتھیو ہیڈن اور مائیکل ہسی کے درمیان تیسری وکٹ کی شراکت میں 160 رنز بنے اس دوران میتھیو ہیڈن نے اپنی سنچری اسکور کی وہ 123 رنز بنا کر انیل کمبلے کی گیند پر وسیم جعفر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ میچ کے پہلے روز جب کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا رکھے تھے اور اسے بھارت کے خلاف 213 رنز کی برتری حاصل تھی مائیکل ہسی 87اور پہلی اننگز میں 162رنز بنانے والے اینڈریو سائمنڈ 14 رنز پر کھیل رہے تھے۔ بھارت کی طرف سے انیل کمبلے نیتین اور ہربھجن سنگھ نے ایک وکٹ حاصل کی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, خلاف, سفر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ جیت لیا حیدر خبریں 6 02-01-10 10:48 AM
لٹل ماسٹرٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنالئے ابن جلال خبریں 0 17-10-08 03:25 PM
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا کے سفر پر گامزن Real_Light کرکٹ 2 06-06-08 06:41 PM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM
ناقابل تسخیر آسٹریلیا نے برسبین ٹیسٹ ایک اننگز اور40 رنز سے جیت لیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 13-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger