واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


سیلنگ ریگاٹا : تیسرے روز پاکستانی سیلرز کی کارکردگی بہتر رہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:35 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سیلنگ ریگاٹا : تیسرے روز پاکستانی سیلرز کی کارکردگی بہتر رہی

سیلنگ ریگاٹا : تیسرے روز پاکستانی سیلرز کی کارکردگی بہتر رہی

سیلنگ ریگاٹا : تیسرے روز پاکستانی سیلرز کی کارکردگی بہتر رہی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلے چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اوپن سیلنگ ریگاٹا کے تیسرے روز ہفتے کو آپٹیمسٹ، لیزر، مترال اور لیزر اسٹینڈرڈ میں پاکستان کے سیلرز برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ لیزر کے4.7 ایونٹ میں مصر کے احمد پہلے، پاکستان کے شازلی طاہر دوسرے اور جنید احمد تیسرے نمبر پر ہیں۔ لڑکیوں کے آپٹیمسٹ پاکستان کی پلوشا، فبیہ خان اور حادیہ خان ابتدائی تین پوزیشن پر براجمان ہیں۔ متراں میں پاکستان کے تنویر، عامر نواز اور قاسم پہلی تین پوزیشنوں پر چھائے ہوئے ہیں۔ بوائزکے آپٹیمسٹ ایونٹ میں پاکستان کے مصطفی خان پہلے، مصر کے محمد مورسی دوسرے اور سری لنکا کے جے شواہانس تیسرے نمبر پر ہیں۔ لیزر کے اسٹینڈرڈ ایونٹ میں بھی پاکستانی کھلاڑی اپنی برتری قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ اس ایونٹ میں ایم یوسف، اشفاق اقبال اور ولایت علی کی پرفارمنس خاصی عمدہ نظر آئی۔ اتوار کو آرام کا دن ہے اور پیر کو حتمی مقابلے ہوں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, نظر, خان, سری لنکا, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
متاثرین سیلاب سے تک جہتی کے لئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی پاکستان آمد گلاب خان خبریں 0 16-08-10 03:28 AM
رواں ماہ گیس کی قیمتوں میں تیسری باراضافہ ۔سیمنٹ کی بوری 25روپے مہنگی جاویداسد خبریں 0 17-06-10 12:20 AM
8اکتوبر2005 زلزلہ۔۔۔۔۔تیسری برسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔خصوصی کوریج ابن جلال خبریں 0 08-10-08 12:22 AM
سیکورٹی گارڈز کو 4/ ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جاتی تھی عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:49 AM
بینظیر کی سیکورٹی پر مامور پولیس گارڈز کی تعداد نصف کردی گئی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger