واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


شندور میلہ: گلگت اے نے پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-07-11, 03:25 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شندور میلہ: گلگت اے نے پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

شندور میلہ: گلگت اے نے پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

غذر / شندور، چترال (آئی این پی، نمائندہ جنگ) دنیا کے بلند ترین پولو گراﺅنڈ شندور میں سہ روزہ شندور میلے میں کھیلے جانے والے پولوٹورنامنٹ کے فائنل میں گلگت اے نے چترال اے کو شکست دے کر جیت لیا۔ ہفتہ کو کھیلے گئے فائنل میچ جس کو دیکھنے کےلئے بڑی تعداد میں غیرملکی اور مقامی سیاحوں کے علاوہ ہزاروں لوگ بھی آئے ہوئے تھے اور لوگوں نے زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ مہمان خصوصی تھے۔ وقفہ تک گلگت اے اور چترال اے کی ٹیموں نے تین تین گول کئے تھے جبکہ وقفہ کے بعد گلگت اے کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے چار مزید گول کرکے اپنے مجموعی سکور کو 7 گول تک پہنچا دیا جبکہ چترال اے کی ٹیم مزید ایک گول کرسکی اس طرح گلگت اے نے چترال اے کو 7-4 سے شکست دے کر شندور فیسٹیول 2011ء کا کپ اپنے نام کرلیا۔ مہمان خصوصی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ Name:  09-07-2011.jpg
Views: 22
Size:  307.6 KBنے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور 2011ء شندور فیسٹیول کا کپ گلگت اے ٹیم کے کپتان کو پیش کیا۔ فائنل پولو ٹورنامنٹ کے دوران واقفہ گلگت اور چترال کا ثقافتی شو بھی پیش کیا گیا۔ فائنل میچ کے دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور مہمانوں کو واک تھرو گیٹ سے گزر کر اندر جانے کی اجازت تھی اور کیمرے اور موبائل فون بھی اندر لے جانے پر پابندی تھی۔ سہ روزہ شندور میلہ کے 2011ء کا کپ جیتنے پر گلگت بلتستان میں جشن کا سماں تھا اور لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے تھے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی



Name:  Shandur Polo Ground by cool wallpapers (01).jpg
Views: 27
Size:  285.3 KB
شندور پولو گراؤنڈ
Name:  Shandur Polo Ground by cool wallpapers (1).jpg
Views: 25
Size:  218.0 KB
Name:  Shandur Polo Ground by cool wallpapers (4).jpg
Views: 24
Size:  278.1 KB
Name:  Shandur Polo Ground by cool wallpapers (8).jpg
Views: 24
Size:  166.4 KB
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

Last edited by گلاب خان; 10-07-11 at 04:46 AM.
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہفتہ, فون, کپتان, لیا, لیا۔, لوگ, چار, موقع, موبائل, مبارکباد, آئی, اپنے, این, اجازت, بہترین, جیت, جانے, خصوصی, دیکھنے, دے, دنیا, روزہ, سید, شو, غیرملکی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھوکے رہ کر میری ناک کٹوائیں گے کیا؟ زارا مزاحیہ شاعری 3 28-05-11 04:34 PM
بینظیر قتل کی ایف آئی آر کٹوا کر اور بھونچال پیدا نہیں کرنا چاہتا، زرداری کی امریکی سفیر سے گفتگو گلاب خان خبریں 2 04-12-10 03:23 AM
فرحان نے سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا محمدعدنان کھیل اور کھلاڑی 0 17-05-08 02:52 AM
پنجاب نے کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا خرم شہزاد خرم کھیل اور کھلاڑی 1 08-12-07 10:07 PM
ہاکی: نیشنل بینک نے آرمی کو ہرا کر سمیع خان ٹورنامنٹ جیت لیا عبدالقدوس ہاکی 0 29-10-07 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger