واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


فٹبال رینکنگ :پاکستانی ٹیم 5 درجے تر قی کر کے 161نمبر پر پہنچ گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:33 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فٹبال رینکنگ :پاکستانی ٹیم 5 درجے تر قی کر کے 161نمبر پر پہنچ گئی

فٹبال رینکنگ :پاکستانی ٹیم 5 درجے تر قی کر کے 161نمبر پر پہنچ گئی

فٹبال رینکنگ :پاکستانی ٹیم 5 درجے تر قی کر کے 161نمبر پر پہنچ گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال ٹیم کی بہتر کارکردگی کی بدولت فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں اس کی پوزیشن مزید بہتر ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹیم جو گزشتہ رینکنگ میں 166 ویں نمبر پر تھی اب اپنی پوزیشن5درجے ترقی کرکے 161 ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ فیفا کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق ٹاپ فائیو رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ارجنٹائن کی ٹیم 1519 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ برازیل کی ٹیم 1509 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، اٹلی کی ٹیم 1391 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ اسپین کی ٹیم چوتھے، جرمنی پانچویں، چیک ری پبلک چھٹے اور فرانس کی ٹیم ساتویں نمبر پر ہے۔ یونان کی ٹیم مزید دو درجے بہتری کے ساتھ آٹھویں نمبرپر آگئی ہے۔ پرتگال اور ہالینڈ کی ٹیمیں ایک ایک درجے تنزلی کے ساتھ بالترتیب نویں اور دسویں نمبر پر چلی گئی ہیں۔ امریکا کی ٹیم نے بھی اپنی پوزیشن بہتر کی اور سات درجے ترقی کرکے 21 ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ ترکی کی ٹیم پانچ درجے تنزلی کے بعد ٹاپ 20 سے باہر ہوگئی ہے اب اس کی پوزیشن 23 ہے۔ اے ایف سی کپ کوالیفائنگ راؤنڈکے گروپ اے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی سری لنکن ٹیم کی پوزیشن پاکستان سے بہتر ہے اور اس کی تازہ رینکنگ 160 ہے۔ بھارتی ٹیم چھ درجے تنزلی کے بعد 154 ویں نمبر پر چلی گئی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
افغانستان کی باسکٹ بال ٹیم مارچ میں پاکستان آئے گی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:41 AM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger