| کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ مارشل آرٹ کا شوق رکھتے ہیں ۔اور تھوڑی بہت ٹرینگ کر چکے ہیں تو یہاں میں اور دوسرے دوست ایسی ویڈیوز کے لنک فراہم کریں گے جن کو دیکھ کر، اور ان کی خوب پریکٹس کرنے کے بعد آپ اپنی مارشل آرٹ کی صلاحیت کو پروان چڑھا سکیں گے ۔ اگر آپ مارشل آرٹ کی بنیادی باتوں کو جانتے ہیں تو کوئی وجہ نہیں کہ آپ ان ویڈیوز سے سیکھ نہ پائیں۔ لیکن کسی بھی Skillمیں مہارت حاصل کرنے کے لیئے اس کی جتنی مشق(پریکٹس) کی جائے ان ہی صلاحیتیں جلا پاتی ہیں ۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ صرف ویڈوز دیکھ کر ہی یہ سب سیکھ لیں گے تو آپ سے بڑا “کھسکے ہوئے دماغ“ والا اور کوئی نہیں۔۔
بابائے قوم نے فرمایا تھا “ترقی کرنا چاہتے ہو تو۔۔۔۔ کام۔۔۔۔ کام ۔۔۔۔کام ! میں بھی کہتا ہوں ۔، مارشل آرٹ میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریکٹس ۔۔۔۔۔ پریکٹس۔۔۔۔ پریکٹس ! نوٹ: کسی بھی نقصان(ہڈی ،پسلی ٹوٹنے کی صورت میں)کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-07-10), محمدمبشرعلی (04-07-10), محمدخلیل (03-07-10), wajee (04-07-10), احمد بلال (04-07-10), عبداللہ آدم (03-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مارشل آرٹ میں جو سب سے زیادہ کک استمال کی جاتی ہے وہ ہے roundhouse kick اور ہر ادارے میں (مارشل آرٹ کے) اس کو بنیاد میں ہی سکھایا جاتا ہے۔
![]() ![]() ویڈیو لنک لنک نمبر 2 Last edited by ایکسٹو; 03-07-10 at 11:37 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-07-10), منتظمین (03-07-10), محمدمبشرعلی (04-07-10), wajee (04-07-10), عبداللہ آدم (03-07-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
roundhouse kick ایک انگلش کا عمومی نام ہے۔ ہر سٹائل میں ہر کک کا نام مختلف بھی ہو سکتا ہے جو کہ اس سٹائل کے منبع کی طرف اشارہ کر رہی ہوتی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صیحیح فرمایا! در اصل اگر آپ اسے جاپانی اسٹائل کے کسی ادارے سے سیکھیں گے تو آپ کو اس کا نام اور طرح کا ملے گا ۔۔۔یا چائینی کراٹے کلب سے سیکھیں گے تو اور طرح کا ۔۔۔۔۔۔۔ اردو میں آپ اسے “گھماو کک“ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ھالانکہ ڈکشنری میں اس کا مطلب(وہ کوٹھڑی جس میں رات کے پکڑے ہوئے چوروں کو چوکیدار قید رکھے۔ ) ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
“سویئپ ککSweep kick“ کا ماہر ایک لمحے میں حریف کو چاروں شانے چت کر دیتا ہے ۔ یہ دو طرح سے کی جاتی ہے ۔ ان سائیڈ اور اوٹ سائیڈ۔۔۔ یہ زیادہ مشکل نہیں ان کے لیئے جو بیٹھ کر پنجے پہ گھومنا جانتے ہوں۔ لیکن اس میں پھرتی لانے کے کیئے کافی پریکٹس کی ضرورت ہے ۔۔ ورنہ الٹا لینے کے دینے بھی پڑ جاتے ہیں۔
![]() لنک ویڈیو |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
“فرنٹ کک Front Kick“
مارشل آرٹ کے ہر ادراے میں فرنٹ کک بھی پہلے دو بیلٹ کے اندر ہی سکھا دی جاتی ہے ۔ یوں آپ اسے بنیادی کک “(بیسکلی) بھی کہہ سکتے ہیں ۔ یہ بھی دو طرح سے کی جاتی ہے فرنٹ کک (Front Kick) پش فرنٹ کک(Push Front Kick) پش فرنٹ کک میں حریف کو صرف دور دھکیلا جاتا ہے ۔ جب کے فرنٹ کک سے حریف کے “لتے“ لیئے جاتے ہیں۔ یہ گھٹنے، پیٹ ، سینے اور منہ پر کی جاتی ہے ۔ اگر کک میں اسپیڈ اور پاور ہو تو حریف کو ایک کک کافی ہوتی ہے ناک آوٹ کرنے کے لیئے۔ خبر دار :منہ پہ لگنے سے آپ کی بتیسی باہر آ سکتی ہے ۔ ![]() ![]() ویڈیو لنک |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیک کک Back Kick
بیک کک ایک پاور فل کک ہے ۔ لیکن اس سیکھنے کے لیئے کافی مشق کی ضرورت ہوتی ہے ۔ کیوں کہ اگلے پاوں گھومتے ہوئے بیلنس برقرار رکھنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔بیک کک کو ٹارگٹ پر ہٹ کرنے کے لیئے بھی کافی ساری پریکٹس کیضروت ہوتی ہے۔ اگر ذرا سا توازن بگڑ جائے تو حریف آپ کو “رگڑا“ دے جائے گا ![]() ![]() لنک 1 لنک2 |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پریکٹس کے لیے ایکسٹو بھائی مجھے آپکی ضرورت ہے اب یہ سب کچھ کرنے کے لیے مجھے آپ بہت یاد آو گے۔تو کب آ رہے ہو ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-07-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے.نا کہ کنواں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-07-10), محمدمبشرعلی (07-07-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار میں کسی قسم کے کراٹے نہیں جانتا ۔اگر ان ویڈیوز کو دیکھ کے پریکٹس کروں تو کیا کام چل جائے گا؟؟
مطلب اس میںاینگل شینگل کا زیادہ چکر تو نہیں ہوتا؟؟ |
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (05-07-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی یوٹوب پر سرچ کریں وینڈیم کو
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, feature, front, images, quote, کک, کھانے, پہلے, یوں, ویڈیو, چاہتا, نسبت, مارشل آرٹ،سیلف ڈیفنس, مزہ, you, بہ, بھائی, خبر, دی, دیتی, زیادہ, سپیشل, سیکھنے, سیکھنا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زردار ی نے شجاعت کو چیئرمین سینٹ بننے کی پیشکش کی | گلاب خان | خبریں | 3 | 03-12-10 11:39 AM |
| سیلاب زدگان کے لئے بھارتی امداد کی پیشکش | گلاب خان | خبریں | 4 | 19-08-10 08:10 AM |
| امام حسین پیاسے رہے اور ہم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | naeemuddin | گپ شپ | 0 | 26-12-09 05:57 PM |
| صدام حسین کی رولز رائس کار نیلامی کیلئے پیش کر دی گئی | Real_Light | خبریں | 0 | 27-07-08 04:00 PM |
| داؤد کالج کی سینٹ کے ارکان کی تقرری کیلئے15نام صدرمملکت کو بھیج دیے گئے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-12-07 09:07 AM |