واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


ماریا شراپووا پچاس امیر ترین کھلاڑیوں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-11, 04:39 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماریا شراپووا پچاس امیر ترین کھلاڑیوں میں

ماریا شراپووا پچاس امیر ترین کھلاڑیوں میں

ٹینس کی روسی خاتون کھلاڑی ماریا شراپووا امریکی رسالہ فوربس کی جانب سے تیار کردہ دنیا کے امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل واحد روسی کھلاڑی اور واحد خاتون ہیں۔ فوربس کے مطابق ماریا کی سالانہ آمدنی دو کروڑ چالیس لاکھ سے زیادہ ہے۔ ماریا شراپووا کو نائیک اور کول ہان کمپنیوں کے ساتھ اشتہاری کے سمجھوتوں کے ذریعے سب سے زیادہ آمدنی ہوتی ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

Last edited by راجہ اکرام; 08-06-11 at 09:11 AM.
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:19 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کل کھلاڑیوں اور فنکاروں کا دور ہے
یا پھر اب میڈیا اور این جی اوز والوں کا
باقی تعلیم پیشہ سے متعلق لوگ جو کہ اصل کردار ادا کر رہے ہوتے ہیں وہ اکثر کسم پرسی کی حالت میں ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 11:14 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل صحیح کہا آپ نے
دنیا میں سب سے زیادہ مراثی طبقہ یعنی آرٹسٹ کما رہا ہے اسکے بعد کھلاڑی کما رہے ہیں،،،
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-11, 11:14 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تیسرے نمبر پر ترقی پذیر ممالک کے سیاستدان
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فہرست, ہوتی, ہے۔, کھلاڑی, کھلاڑیوں, کمپنیوں, کروڑ, ٹینس, واحد, لاکھ, نائیک, مطابق, آمدنی, امیر, امریکی, اشتہاری, تیار, جانب, خاتون, دنیا, ذریعے, روسی, زیادہ, ساتھ, شامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ جاویداسد خبریں 0 14-07-10 06:36 PM
سلیما پوڈری (سلیم پوڈری) خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 3 09-02-10 02:15 PM
فیملی سرکل ٹینس ٹورنامنٹ ، سرینا ولیمزنے شراپووا کو شکست دیدی عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:53 AM
بدھووالی جھال:ڈاکوؤں کی فائرنگ3افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger