واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


محمد یوسف کی ٹیم میں واپسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-08-10, 04:16 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محمد یوسف کی ٹیم میں واپسی

محمد یوسف کی ٹیم میں واپسی

Name:  yousaf.jpg
Views: 89
Size:  21.4 KB

ٹرینٹ برج میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی تین سو چون رنز سے فتح کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد یوسف کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی نے انگلینڈ کے ہاتھوں بری شکست کے بعد سپنر دانش کنیریا کو سکواڈ سے نکال دیا ہے۔

پاکستان کے سکواڈ میں دو مزید کھلاڑیوں کا اضافہ کیا گیا ہے جن میں محمد یوسف اور لیگ سپنر رضا حسن شامل ہیں۔

پاکستانی ٹیم کے ترجمان یاور سعید نے بی بی سی کو بتایا کہ محمد یوسف کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت ویزے پر منحصر ہے۔

محمد یوسف نے آسٹریلیا کے دورے کے بعد معطلی پر احتجاجاً انٹرنیشنل کرکٹ کو اس سال مارچ میں خیر باد کہہ دیا تھا۔

پینتیس سالہ یوسف ان 88 ٹیسٹ میچوں میں 7431 رن سکور کیے ہیں اور چوبیس سنچریاں بنائی ہیں۔

محمد یوسف سنہ دو ہزار سات میں آئی سی سی کے سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی تھے۔ انہوں نے دو ہزار چھ میں 1788 رن سکور کیے تھے۔

دانش کنیریا جنہوں نے پہلے ٹیسٹ میچ میں تینتیس اوورز میں 171 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کی کو ٹیم میں شامل نہیں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ان کی جگہ اٹھارہ سالہ لیگ سپنر رضا حسن کو انگلینڈ بھیجا جا رہا ہے۔

بی بی سی اردو
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-08-10), فرحان دانش (05-08-10), محمدعدنان (03-08-10), معظم (02-08-10)
پرانا 02-08-10, 05:13 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیرت ہے کہ یونس خان کو شامل نہیں کر رہے جبکہ وہ دستیاب بھی ہیں۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-08-10)
پرانا 03-08-10, 07:55 AM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی سچ کہو تو یونس خان اب کھیل نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-10, 09:14 AM   #4
Member
اجنبی
 
saqib's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 56
کمائي: 30
شکریہ: 2
31 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
saqib کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دراصل ہم لوگ کسی بھی شعبے سے حد سے زیادہ توقعات وابستہ کر لیتے ہیں۔ اگر پہلا میچ ہار گئے ہیں تو صبر کا مظاہرہ کرنا چاہیے ناکہ یکا یک کھلاڑیوں کی واٹ لگا دینی چاہیے۔ یوسف ایک اچھا کھلاڑی ہے یونس بھی مگر سینئر ہونے کے ناطے ان کے نخرے بہت بڑھ گئے ہیں
saqib آف لائن ہے   Reply With Quote
saqib کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (03-08-10)
پرانا 03-08-10, 10:25 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ کہا ساقب بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-10, 12:40 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو حیرت ہوتی ہے بورڈ کے چئیرمین پہ کہ انہوں نے کیا ٹوپی ڈرامہ لگایا ہوا ہے ۔
باقی یوسف یا یونس کے آنے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا بس 3/2 کھلاڑیوں کو ڈراپ کریں تو ٹیم سیٹ ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (04-08-10), عدنان دانی (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 01:52 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-10, 02:44 PM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
کون کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مثال کے طور پر

عدنان، عبدالقدوس اور اگر ممکن ہو تو منتظمیں انکل
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (04-08-10)
پرانا 05-08-10, 07:23 PM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مین اپنے کرکٹ ٹیم کا وکٹ کیپر ہوں اور اوپننگ بیٹسمین بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھا کر کے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (06-08-10)
پرانا 05-08-10, 09:16 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں پانی اچھے سے پلا لیتا ہوں۔۔ ٹیم کے ساتھ ضرور رکھنا
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (06-08-10), عدنان دانی (06-08-10)
پرانا 06-08-10, 04:35 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معظم بھائی دوڑ دوڑ کر ہمارے لئے پانی لائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیصلہ, کہہ, پہلے, پاکستان, لیگ, محمد, مزید, آئی, آئی سی سی, اردو, اضافہ, بہترین, بھیجا, بی, بورڈ, برج, تین, جگہ, جانے, حسن, خلاف, دے, سال, سات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
36 سالہ یوسف ابھی بھی قومی ٹیم میں واپسی کے لئے پُرامید محمدعدنان کرکٹ 3 21-01-11 07:49 PM
عمران نذیر،رانا نوید کی ٹیم میں واپسی محمدعدنان کرکٹ 8 29-07-09 09:02 AM
سری لنکا دورہ: ٹیسٹ ٹیم میں یوسف شامل محمدعدنان کرکٹ 2 25-06-09 01:59 PM
ٹیم کا اعلان، محمد آصف کی واپسی محمدعدنان کرکٹ 0 15-04-08 12:45 AM
جنوبی افریقی ٹیم نے واپسی کا روٹ تبدیل کرلیا، کراچی کے بجائے لاہور سے وطن روانہ ہونگے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger