واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


نیاز اسٹیڈیم سے ون ڈے کی میزبانی واپس نہ لینے کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-08, 07:42 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نیاز اسٹیڈیم سے ون ڈے کی میزبانی واپس نہ لینے کا فیصلہ

نیاز اسٹیڈیم سے ون ڈے کی میزبانی واپس نہ لینے کا فیصلہ

نیاز اسٹیڈیم سے ون ڈے کی میزبانی واپس نہ لینے کا فیصلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے حضرت امام حسین  کے چہلم اور 5 فروری کو کشمیر ڈے کی وجہ سے زمبابوے ٹیم کے دورے کو سابقہ شیڈول سے ایک ہفتہ قبل 2 فروری کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم سندھ کی صورتحال معمول پر آنے تک نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد سے ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے پی سی بی کے ایک اعلیٰ افسر نے ہفتے کو جنگ کو بتایا کہ زمبابوے کرکٹ یونین کو دورئہ پاکستان کا نظرثانی شدہ شیڈول بھیج دیا گیا ہے نئے پروگرام کے مطابق زمبابوے کی ٹیم 12 جنوری کو کراچی پہنچے گی پروگرام کے مطابق واحد چار روزہ میچ 14 جنوری کو نیشنل بینک کمپلکس میں پیٹرنز الیون کے خلاف کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نظرثانی شدہ پروگرام کے مطابق ون ڈے میچ کراچی، حیدرآباد، ملتان، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں ہوں گے تاہم حیدرآباد کے لئے اسٹینڈ بائی کے طور پر قذافی اسٹیڈیم لاہور کو رکھا گیا ہے حیدرآباد کی انتظامیہ نے پی سی بی کو یقین دلایا ہے کہ ون ڈے میچ تک ہوٹل کا تعمیراتی کام مکمل ہوجائے گا اس لئے نئے شیڈول میں بھی حیدرآباد کو رکھا گیا ہے البتہ بورڈ کے حکام صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں اور صورتحال بہتر نہ ہونے کی صورت میں حیدرآباد کا میچ دورے کے آخر میں لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان نے کہا کہ دورے میں ایک سہ روزہ میچ کو اس لئے کم کیا گیا ہے کیونکہ زمبابوے کی ٹیم 2 فروری کو دورہ ختم کرکے وطن روانہ ہوجائے گی بورڈ چہلم اور کشمیر ڈے کی وجہ سے دورہ قبل از وقت ختم کرنا چاہتا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, مکمل, انتظامیہ, اعلیٰ, خلاف, خان, روزہ, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ چھ دن بعد فیصلہ واپس کیا میچ فکس تھا؟ گلاب خان خبریں 2 08-01-11 03:09 AM
ہرجانے کا مقدمہ واپس لینےکا فیصلہ محمدعدنان کرکٹ 0 06-05-08 10:11 AM
حیدرآباد کا نیاز اسٹیڈیم دس سال کے طویل عرصے کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل champion_pakistani کرکٹ 0 23-01-08 04:55 PM
نیشنل اسٹیڈیم خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 07-08-07 09:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger