واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


واہ کیا سپرٹ ہے محمد آصف کے والد کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 05:11 PM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question واہ کیا سپرٹ ہے محمد آصف کے والد کی

واہ کیا سپرٹ ہے محمد آصف کے والد کی

چھا گئے بابا جی

محمد آصف کے والد صاحب اسُکی سزا کے بارے میں کیا کہتے ہیں جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں


ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-11-11), فرحان دانش (09-11-11), کنعان (30-11-11), قاسمی (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), مہتاب (06-11-11), محمدعدنان (17-11-11), بلال الراعی (06-11-11), بنت حوا (06-11-11), حسن قادری (06-11-11), عبدالقدوس (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 05:13 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے اعٰلی لائن
بندے ہی جیلاں چ جاندے نے واہ بھئی واہ
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), محمدعدنان (17-11-11), بنت حوا (06-11-11), عبدالقدوس (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 08:28 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے بابا جی کی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (07-11-11), نبیل خان (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 08:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (07-11-11), نبیل خان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 06:53 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بابا جی سادے آدمی ہیں ٹی وی چینل اپنا TRP بڑھا رہے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), ابرارحسین (07-11-11), احمد بلال (07-11-11), بنت حوا (12-11-11), رضی (07-11-11), سام (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:59 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

واہ بابا واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-11-11), بنت حوا (12-11-11)
پرانا 07-11-11, 06:57 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دراصل بابا جی بتا رہے ہیں کہ کرکٹ رازق نہیں ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-11-11), قاسمی (09-11-11), احمد بلال (08-11-11), بنت حوا (12-11-11), عبدالقدوس (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 06:01 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتے باباجی پتر نوں ہلہ شیری تے نئیں دے رہے
کہ پترا کم چک کے رکھ ممممممممممممیں آپے سانبھ لاں گا
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (12-11-11)
پرانا 30-11-11, 12:30 AM   #9
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھیا جی بہت خوب ۔۔ ۔
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 02:20 AM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
چھا گئے بابا جی

محمد آصف کے والد صاحب اسُکی سزا کے بارے میں کیا کہتے ہیں جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں


فاسٹ باولر محمد آصف کے والد حسن دین صاحب کا کہنا ہے کہ ، اگر ان کا بیٹا کرکٹ نہیں کھیلے گا تو بھوکا نہیں مرے گا۔ جیلوں میں بھی تو انسان ہی جاتے ہیں اگر آصف چلا گیا تو کوئی پرواہ نہیں۔

ہمارا بھینسوں کا باڑا ہے اور اس سے اچھی آمدنی ہو جاتی ہے، گھر کے تمام افراد پہلے بھی اس ذریعے سے ہی گزر بسر کرتے رہے ہیں اور اگر آصف کرکٹ نہ بھی کھیلا تو بھوکا نہیں مرے گا۔
گاؤں کے بڑے بزورگ سیدھے سادھے ہوتے ہیں۔ وہ یہ نہیں جانتے کہ ماڈرن دور میں ان کی باتیں دوسرں پر کیا اثر کریں گی پھر بچوں کی خطرناک حرکت کی وجہ سے ان کی زندگی پر کیا اثر پڑتا ھے کہ عزت تو جاتی ھے مگر کبھی کبھی گھر بار بھی چھوڑنا پڑتا ھے۔

شیخوپورہ: کرکٹر محمد آصف کے اہلخانہ گھر پر تالے لگا کر لاہور چلے گئے


شیخوپورہ ... کرکٹ کرپشن میں سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف کے گھر والے گھر پر تالے لگا کر لاہور چلے گئے تاہم محلے داروں کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو خود سلجھانا چاہیئے تھا۔ برطانوی عدالت کی جانب سے کرکٹ کرپشن کیس میں جب کرکٹ محمد آصف کو سزا سنائی گئی تو جیو نیوز کی ٹیم ضلع شیخوپورہ کے موضع ماچھی کہ کے محلہ نور پورہ مین ان کی رہائش گاہ پر پہنچی۔ ان کی رہائش گاہ کی لائٹس آف جبکہ گھر کے دروازے بند تھے۔ ایک ملازم اسلم نے بتایا کہ سزا سنتے ہی محمد آصف کے والد محمد دین اور ان کے بھائی محمد اشرف لاہور کے لئے روانہ ہو گئے اور گھر پر کوئی موجود نہیں ہے۔ محلے داروں کا کہنا تھا کہ محمد آصف کی ساتھ ذیادتی ہوئی ہے اور ان کی سزا ملک کے خلاف سازش ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو یہ مسئلہ خود نمٹانا چاہیئے تھا۔

ح
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (30-11-11), عبدالقدوس (30-11-11)
جواب

Tags
color, size, کرکٹ, ٹی, وی, ویڈیو, واہ, واقعی, والد, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, چھا, چینل, نئیں, محمد, آدمی, آصف, بھئی, بڑھا, بابا, جاننے, جاندے, دراصل, رازق, سادے, سزا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اچھا سپاہی، برا سپاہی shafresha اپکے کالم 4 15-07-11 10:09 PM
ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:38 AM
آل کراچی سپر لیگ کرکٹ کلب عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:50 AM
صدرمملکت نے سپریم کورٹ کے 3/ نئے جج مقرر کردیئے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:38 AM
صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ عبدالقدوس عمومی بحث 4 02-06-07 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger