| کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شہرت یافتہ پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اے ٹی پی ورلڈ چیمپئن شپ کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکا کے شہر نیوپورٹ میں ہونے والے385000 ڈالر ہال آف فیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں اعصام اور ان کے پارٹنر بھارتی کھلاڑی روہن بوپننا نے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سخت مخالف جنوبی افریقا کے ڈیوس کپر رک ڈی ویسٹ اور آسٹریلیا کے ایشلے فشر کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دی۔ ہال فیم ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق نے ڈبلزکے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ فیبرک سینٹورو اور پرکاش امرت راج ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں فرانس کے فیبرائس سانٹورو نے امریکہ کے وینس اسپیڈا کو 7-6 (7-4) اور 6-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پاکستانی, امریکہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اعصام الحق کا سڈنی اوپن میں فاتحانہ آغاز | زارا | کرکٹ | 2 | 12-01-11 04:11 AM |
| صرف10ارکان اسمبلی نے 10لاکھ روپے سے زائد ٹیکس دیا | گلاب خان | خبریں | 1 | 24-12-10 05:17 PM |
| ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق قریشی اور روہن بوپانا مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر ایو | گلاب خان | خبریں | 0 | 04-07-10 04:09 AM |
| ٹینس : اعصام اور پرکاش نے ڈبلز ٹائٹل جیت لیا | champion_pakistani | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-07-08 09:41 AM |
| اعصام الحق اور عقیل خان ایشین ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے | خرم شہزاد خرم | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 17-08-07 09:47 AM |