| کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() شہرت یافتہ پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی بھارتی کھلاڑی پرکاش امرت راج کے ہمراہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شیلبرن آئرش اوپن ٹینس ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اعصام اور پرکاش نے آؤٹ کلاس کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مضبوط حریف ڈنمارک کے فیڈرک نیلسن اور انگلینڈ کے جوناتھن میری کو شکست دی۔ اعصام الحق کی انٹرنیشنل ٹینس میں یہ 53 ویں کامیابی ہے۔ قبل ازیں اعصام اور پرکاش نے سیمی فائنل میں بھی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے ہالینڈ کے کھلاڑیوں کو شکست دی تھی۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, ڈنمارک, جیت, شاندار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نماز عصر کی محافظت اور عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 1 | 17-10-11 04:31 AM |
| ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق قریشی اور روہن بوپانا مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر ایو | گلاب خان | خبریں | 0 | 04-07-10 04:09 AM |
| ٹینس: اعصام الحق اور بوپننا کی جوڑی ڈبلزکے فائنل میں پہنچ گئی | champion_pakistani | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 14-07-08 05:37 PM |
| ذیلی ناظمیت کا ٹیگ | فرحان دانش | خاص آفرز اور اعلانات | 13 | 15-02-08 11:00 AM |
| اعصام الحق اور عقیل خان ایشین ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے | خرم شہزاد خرم | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 17-08-07 09:47 AM |