واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


ٹینس:اینڈی راڈک ،جوآن موناکو اور تاتیانا گولوون کو اپ سیٹ شکست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-07, 09:59 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹینس:اینڈی راڈک ،جوآن موناکو اور تاتیانا گولوون کو اپ سیٹ شکست

ٹینس:اینڈی راڈک ،جوآن موناکو اور تاتیانا گولوون کو اپ سیٹ شکست

لیون، فرانس (جنگ نیوز) 659,000 یورو لیون اے ٹی پی ٹورنامنٹ میں بدھ کے دن یہاں دو بڑے اپ سیٹ ہو گئے سب سے بڑا اپ سیٹ فرانس فیبرائیس سنتورو نے امریکا کے نمبر 1 سیڈ اینڈی راڈک کو 7-6 (7-5) 2-6/ 6-4 سے شکست دے کر کیا یہ پہلے راؤنڈ کا میچ تھا جبکہ دوسرے راؤنڈ میں ارجنٹائن کے ڈائیگو ہارٹفیلڈ نے ہموطن نمبر 6 سیٹ جوآن مونا کو 6-4/ 6-3 سے ہرا کر اپ سیٹ کیا دوسرے راؤنڈ کے دوسرے میچوں میں فرانس کے مارک گگ کوئیل نے جرمنی کے بنجمن بیکر کو 6-3/ 6-3 سے ہرا دیا۔ جبکہ پہلے راؤنڈ کے تاخیر سے ملنے والے نتائج کے مطابق فرانس کے رچرڈ گیسکوئیٹ نمبر 4 سیڈ نے بلجیم کے کرسفر روچس کو 7-6 (7-5) 6-3 فرانس کے سباسٹن گراسجین نے ہموطن روڈ ایف کیڈارٹ کو 6-3/ 6-3 سے شکست دیدی۔ باسل (سوئٹزر لینڈ) میں امریکا کے نمبر 4 سیڈ جیمز بلیک نے اسپین کے اوسکار ہرنڈیس کو 6-3/ 6-4 سے چیک کے ٹامس برڈائچ (نمبر5 سیڈ) نے امریکا کے فیلیسیانو لوپیز کو 7-6 (7-4) 3-6/ 3-6 سے ارجنٹائن کے گلرموکناس نمبر 6 سیڈ نے ہموطن جوزا کا سوسو کو 6-4/ 6-3 سے ارجنٹائن کے جوآن ڈیل پورٹو نے امریکا کے مائیکل رسل کو 5-2 (ریٹائرڈ) سے روس کے آندرے گولوبیف نے امریکا کے ایمرڈیلک کو 6-4/ 6-3 سے سوئٹزر لینڈ کے اسٹامنسلاس وارنکا نے ارجنٹائن کے مشہور کھلاڑی ڈیوڈ نالبینڈین کو 7-6 (7-5) 6-2 سے جرمنی کے نکولس کائفر نے ارجنٹائن کے کارلوس برلاک کو 6-1/ 6-1 سے قبرص کے سارکوس بفدتیس نے اسپین کے البرٹ مونٹانیز کو 6-2/ 6-2 سے شکست دیدی لینز (آسٹریا) میں 420,650 یورو کے ٹورنامنٹ میں یونان کی الینی ڈینلیڈو نے فرانس کی تاتیانا گولون (نمبر7 سیڈ) کو 6-4/ 0-1 سے ہرا دیا۔ چیک کی نمبر 5 سیڈ نکول ویڈسیووا نے اٹلی کی فلاو یاپنیٹا کو 4-6/ 6-3/ 7-6 (7-4) سے آسٹریا کی تامیرا باسزگ نے اسپین کی انابیل میڈینا گیرکس کو 6-3/ 7-5 سے ہرا دیا یہ تینوں میچ پہلے راؤنڈ کے تھے۔ دوسرے راؤنڈ میں روس کی نمبر 1 سیڈ ایناچکویتا سے نے اٹلی کی فرانسسکا شوانے کو 6-0/ 6-2 سے اور روس کے نمبر 4 سیڈ دینا راسفینا نے اٹلی کی کیرن کو 6-2/ 6-2 سے شکست دیدی۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لارڈز ٹیسٹ :پاکستان کو تاریخی شکست ، میچ فکسنگ کی تفتیش جاری، ٹیم تقریب انعامات سے باہر جاویداسد خبریں 1 29-08-10 06:22 PM
ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں آسٹریلوی ٹیم سرفہرست champion_pakistani کرکٹ 0 07-07-08 06:55 AM
سٹی گورنمنٹ میں ای ڈی اوز کے تبادلوں پر نئی فہرست تیار عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:32 AM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM
بھارت میں شکست ناقص ٹیم مینجمنٹ کا نتیجہ ہے ،پی سی بی،ذمہ دار قرار دینے پر طلعت علی برہم خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger