واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


پاکستان، کرکٹ ورلڈ کپ 2011 سونگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-11, 01:54 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان، کرکٹ ورلڈ کپ 2011 سونگ

پاکستان، کرکٹ ورلڈ کپ 2011 سونگ


پاکستان، کرکٹ ورلڈ کپ 2011 سونگ







کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 07:02 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آفیشل کیسے ہوسکتا ہے؟ یہ موبی لنک کی ڈرامہ بازی ہے اور دراصل اپنے پیکیج کی مشہوری ہےاس سے اچھا تو جواد احمد کا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 01:03 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آفیشل ہو یا نان آفیشل، کُنعان بھائی شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 07:19 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 07:40 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آفیشل سانگ تو "دے گھما کے" ہے
دے گھما کے ۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 08:48 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آفیشل سانگ تو "دے گھما کے" ہے
دے گھما کے ۔۔۔
جی ہاں انتہائی بکواس ترین ہے
ویسے مجھے میچ سے کوئی غرض نہیں لیکن کھلاڑیوں سے ہمدردی ضرور ہے اسلئے مجھے تو جواد کا زیادہ پسند آیا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-11, 04:27 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

ورلڈ کپ 2011 پر سب سے اچھا مجھے یہی لگا تھا جو لگایا ھے ورنہ میں نے اس پر تمام گانے چیک کئے تھے

اور دے گھما کے والا گانا پاکستانی ٹیم 2011 کپ کے ساتھ بھی ھے
اور انڈین ٹیم 2011 کپ کے ساتھ بھی لگا ہوا ھے
اور بنگلہ دیشی ٹیم 2011 کپ کے ساتھ بھی لگا ہوا ھے
اسی لئے اسے نہیں لیا۔

ایک اور گانا بھی تھا 2011 کے ساتھ اس کی ردھم بہت تیز تھی وہ بھی مناسب نہیں تھا۔

جواد والا گانا نومبر 2010 کا ھے اس کے ساتھ ورلڈکپ2011 کپ کا کوئی میل نہیں آتا۔

پسند اپنی اپنی ھے جسے جو اچھا لگتا ھے وہی سن سکتا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 11:51 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: کراچی
عمر: 24
مراسلات: 46
کمائي: 1,446
شکریہ: 61
33 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمداسد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو LU کمپنی کا اسپانسر شدہ گانا زیادہ پسند آیا۔
YouTube - Lu Bakeri Josh-e-Junoon - 2011 Cricket World Cup Song Video
محمداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, size, ہوسکتا, کیسے, کرکٹ, پیکیج, پاکستان،, یا, ورلڈ, ڈرامہ, لنک, موبی, مشہوری, white, آفیشل, اپنے, احمد, بھائی, بازی, جواد, دے, سونگ, شکریہ, شیئرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرکٹ ورلڈ کپ 2011- گڈ لک پاکستان محمدعدنان کرکٹ 14 18-02-11 09:25 AM
ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن ) سحر خاص آفرز اور اعلانات 36 14-01-11 07:08 PM
ورلڈ کپ 2011 ء: ،پاکستان میزبانی کے حق سے دستبردار تفسیر حیدر کرکٹ 0 28-08-09 04:30 PM
ورلڈ کپ 2011 پاکستان سے منتقل تفسیر حیدر کرکٹ 2 18-04-09 07:50 PM
2011 ورلڈ کپ کا کوئی میچ پاکستان میں‌نہیں ہو گا۔ سید راحیل علی کرکٹ 3 26-03-09 10:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger