13-04-08, 09:45 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہوگا
پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہوگا
پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسلم پرویز، سنی ولیمز، ہری داس، ایم اسحاق اور حسین جسانی نے کامیابی حاصل کرکے مین راؤنڈ میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ چیمپئن شپ کے مین راؤنڈ کا آغاز اتوار سے ہوگا۔ ہفتے کو کراچی کلب کے ہارڈ کورٹس پر کھیلے گئے کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچوں میں اسلم پریوز نے احد حسن کو 6-1، 6-1 سے، سنی ولیمز نے آفاق احمد کو 6-0 اور 6-0 سے، ہری داس نے مرتضٰی حیدر کو 6-0 اور 7-5 سے، حسن احمد نے اسٹیو جوناتھن کو 6-2 اور 6-0 سے، ایم اسحاق (کوئٹہ) نے سعید اظہر کو 6-1 اور 6-0 سے اور حسین جسانی نے سرمد کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-0 اور 6-0 سے شکست دیکر مین راؤنڈ میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اتوار کو مینز سنگلز راؤنڈ کا آغاز صبح نو بجے ہوگا۔ جونیئرز انڈر 17 سنگلز دوپہر 12 بجے، بوائز انڈر 15 سنگلز مقابلے دوپہر ڈھائی بجے ہوں گے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|