واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو سست اور کاہل بنا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-08, 09:49 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو سست اور کاہل بنا دیا

کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو سست اور کاہل بنا دیا

کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو سست اور کاہل بنا دیا۔ صحت مندانہ سرگرمیوں سے دور رہنے کی وجہ سے ان کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہونے لگے۔ ایک رپورٹ کے مطابق لاکھوں افراد کمپیوٹر ' ٹیلی ویژن اور ویڈیو گیمز کا استعمال کر رہے ہیں۔ شہروں اور قصبوں میں جگہ جگہ انٹرنیٹ کیفے کھل چکے ہیں۔ نوجوانوں کی اکثریت کئی کئی گھنٹے انٹرنیٹ کیفوں میں چیٹنگ اور دوسری منفی سرگرمیوں میں گزارتی ہے جس سے ان کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ گلیوں ' محلوں میں ویڈیوگیمز کی دکانیں کھلی ہوئی ہیں۔ بچے کھیل کے میدانوں میں جانے کی بجائے ان ویڈیوگیمز کی شاپس پر جانے کو ترجیح دیتے ہیں جس سے ان کی صحت پر منفی اثرات پڑتے ہیں۔

ایک ماہر صحت نے کہا کہ تیراکی ' کرکٹ ' ہاکی ' فٹ بال ' والی بال اور باسکٹ بال نہ صرف بچوں کو چست رکھتے ہیں بلکہ ان کھیلوں سے بچوں کی جسمانی صحت کی بہتر نشوونما میں بھی مدد ملتی ہے جبکہ صحت مند ماحول میں ان کھیلوں سے اور بھی بہتر نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔ بچوں کو ویڈیو گیمز کی فروخت ایک منفرد تفریح اور تجربہ ہے۔ اس ہائی براڈ ٹیکنالوجی سے ٹی وی اور کمپیوٹر کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث بچے دوسری صحت مندانہ سرگرمیوں سے دور ہوتے جارہے ہیں۔ بچوں کے والدین کو چاہیے کہ بچوں کو زیادہ دیر تک کمپیوٹر اور ویڈیوگیمز کے استعمال سے دور رکھیں اور ان کی ذہنی اور جسمانی صحت کی نشوونما کے لئے انہیں کھیل کے میدانوں کی طرف راغب کریں۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (03-07-10), احمد بلال (17-10-10), طارق راحیل (29-04-10), عبدالقدوس (07-11-08), عبداللہ آدم (29-04-10), عروج (15-10-10)
پرانا 06-11-08, 02:36 PM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو سست اور کاہل بنا دیا

یہ بات بایلکل صحیح ہے بھئی ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (03-07-10), عروج (15-10-10)
پرانا 07-11-08, 06:55 AM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو سست اور کاہل بنا دیا

سہی کہا ہے ہر چیز کا استعمال برابر ہونا چاہئے
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (03-07-10), عروج (15-10-10)
پرانا 07-11-08, 07:35 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو سست اور کاہل بنا دیا

‌نہیں یار ایسا تو کچھ نہیں ہوتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (03-07-10)
پرانا 29-04-10, 04:34 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا ہی ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (03-07-10), عروج (15-10-10)
پرانا 28-06-10, 01:33 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
سہی کہا ہے ہر چیز کا استعمال برابر ہونا چاہئے
جی بلکل، میں اسی لئے دن رات برابر کمپوٹر استعمال کرتا ہوں
کیونکہ کمپوٹر کے برابر کوئی پڑی ہی نہیں ہوئی۔ ۔ اور کمپوٹر بھی ایک ہی ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (03-07-10), احمد بلال (17-10-10)
پرانا 03-07-10, 09:18 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کی ایک بڑی وجہ کھیل کے میدانوں کی کمی بھی ہو سکتی ہے۔ اور اس کمی میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-07-10)
پرانا 15-10-10, 04:36 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدل قدوس بھائی یہ بات مجھ پر بھی واضح ھو چکی، بچونکی توجہ ادھر ھی رھتی ھے۔ اسمیں انٹرسٹ ھی اسقدر بنایا جاتا ھے ،ایک کے بعد ایک سٹیج ؟ بیٹھ کر اور دوڑ بھاگ کر کھیلنے میں زمین ،آسمان کا فرق ھے۔

Last edited by عروج; 15-10-10 at 04:39 PM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, pakistani, quote, ہونا, ہے۔, فروخت, کہا, کوئی, کمپیوٹر, کمپوٹر, کرتا, پڑی, چیز, چاہئے, ایسا, انٹرنیٹ, استعمال, بچوں, برابر, رات, سہی, صلاحیتوں, صحیح, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
ویب نو اردو و انگریزی کمپیوٹر ویڈیو asakpke ویب سائٹس کا جائزہ 14 31-05-11 05:52 PM
کمپیوٹر بہت سست رفتار میں کام کرتا ہے۔ ahadar002 Ask Experts ماہرین کی رائے 10 16-04-11 04:08 PM
برطانیہ :طیاروں ' گاڑیوں' ٹرینوں اور بسوں کی رفتارسست کرنے کا فیصلہ instafotos خبریں 0 01-07-08 02:30 PM
بی ایم نے کمپیوٹر کی دنیا میں اپنی دیرینہ روایت برقرار رکھتے ہوئے دنیا عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 2 20-07-07 10:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger