| کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کار ریس کے بھارتی کھلاڑی نارائن کارتھیکِین نے اے ون گراں پری کار ریسنگ مقابلہ جیت لیا ہے، جس سے بھارت یہ ریس جیتنے والا دنیا کا چودواں ملک بن گیا ہے۔
کارتھیکین کے کریئر کی یہ سب سے بہترین کارکردگی ہے۔ اس مقابلہ کا اہتمام چین کے جوکائی انٹرنیشنل سرکٹ میں کیا گیا تھا۔ مقابلے میں کارتھیکین کو نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں سے زبردست مقابلے کا سامنا تھا، لیکن آخر میں کارتھیکین نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مدمقابلوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مقابلے کی شروعات میں کارتھیکین تیسرے نمبر پر تھے لیکن بعد میں انہوں نے اپنی کار کی رفتار پر گرفت جمائی اور زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا۔ نیوزی لینڈ کے نیل جانی نے دوسری جبکہ جنوبی افریقہ کے ایڈریانہ جوگ نے تیسرے پوزیشن حاصل کی۔ نارائن کارتھیکین نے گزشتہ ہفتے ایک ہار کے بعد فارمولہ ون ولیمس ٹیسٹ ڈرائیور کا درجہ گنوا دیا تھا۔ لیکن اب اس جیت سے انہوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہندوستان دھیرے دھیرے ہی صحیح لیکن ریسنگ میں عالمی شناخت حاصل کر رہا ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| چین, مقابلہ, بہترین, جیت, رفتار, سرکٹ, شناخت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورڈ پریس تھیم کو اردو میں کیسے چینچ کر یں؟ | اکرم | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 23 | 24-02-11 04:57 PM |
| سبز بادل ورڈ پریس تھیم | محمدعدنان | اردو بلاگنگ | 5 | 12-02-11 02:50 PM |
| بلی تھیلے سے باہر آگئی،پاکستان ایران سے گیس معاہدے میں جلدی نہ کرے،ہالبروک کا انتباہ | عارف اقبال | سیاست | 3 | 22-06-10 12:02 AM |
| ورڈ پریس کی نئی تھیم کیسے اپ لوڈ کے انسٹال کرتے ہیں | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 22-02-10 08:43 AM |
| ورڈ پریس کی تھیم میں اردو شامل کرنا | اکرم | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 1 | 11-05-09 12:36 PM |