| کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے... |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (23-07-11) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا پھر مجھ سے جھوٹ بولا گیا تھا۔۔۔۔چلو پرپھر کسی اور فورم پر ٹرائی مارتا ہوں کیا خیال ہے؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا | حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11) |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر اسی ٹرائی کے لیے آئے ہیں پھر تو شاید مایوسی ہو کیوں کہ یہاں تو ہر کوئی اہم بندہ ہے ، آپ بھی اہم بندے ہیں یہاں ۔۔ لیکن یہاں کوئی بھرتیاں نہیںہوتیں اس لیے اس کام کے لیے تو کوئی اور فورم تلاش کرنا پڑے گا لیکن اس کے علاوہ آپ یہاں رہیں اچھی اچھی چیزیں پڑھیں، اپنے تجربات اور علم دوستوں کے ساتھ شیئر کریں ۔۔ ہمیں خوشی ہو گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11), سیفی خان (22-07-11), عبدالقدوس (22-07-11), عبداللہ آدم (22-07-11) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم راجہ اکرم صاحب۔ مجھے کسی نے پتایا تھا کہ یہ پاکستان کا سب سے بڑا فورم ہے اور یہاں پر بہت ہائی پروفائل کے بندے آتے ہین۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہاں آنے والے تمام ممبران یکساں اہمیت کے حامل ہیں اور انتظامیہ اور ممبران کی نظر میں ہر ممبر انتہائی معزز اور مساوی پروفائل کا ہے۔ یہاں آپ اپنی معلومات میں اضافہ کر سکتے ہیں، ساتھیوں کے تجربات سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ اپنے تجربات شیئر کر سکتے ہیں، مشورہ لے سکتے ہیں۔ اور بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں لیکن یہ سمجھنا کہ یہاں اپنا تعارف کروانے سے کہیں بھرتی ہو جائے گی ۔۔ ایسا ممکن نہیں ہے۔ کیوں کہ ہر ادارے کا اپنا ایک پروسیجر ہوتا ہے۔ ایک پراپر وے ہوتا ہے جس سے گزر کر کسی بھی ادارے کا رکن یا ملازم بنا جاتا ہے۔ اس طرح فورمز پر بھرتیاں نہیں ہوتیں۔ یہاں صرف مشورے اور رہنمائی ملتی ہے |
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے بھائی آپ نے تو حساس ادارے میں جانے کا ٹیسٹ یہیں فیل کر دیا ۔ حساس ادارے کا ارادہ اور وہ بھی اعلان کے ساتھ ۔ بہت سے راز رکھنے ہوتے ہیں ۔
یہ محض ایک فورم ہے ۔ آپ اپنے ارادوں کی تکمیل کے لیئے بذات خود فوجی اداروں سے رابطہ کریں ۔ اللہ کرے آپ کو کامیابی نصیب ہو
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فرماتے ہيںكہ ايك فري لانس صحافي جو جوش چڑھا كہ يا كسي طرح ان حساس اداروں كےپينل پر آ جاؤ اس طرح روز روز كي چك چك سے بھي جان بچ جائےگي اور ہر ماہ لگي بندھي آمدن بھي ہاتھ ميں ہو گي۔۔۔۔بس اسي فكر ميں تھے ساتھيوں سےپوچھتے بھي رہتے تھےكہ كياكس طريقہ سےميں بآساني حساس اداروں كےپينل پر آ سكتا ہوں۔۔۔ جس طرح كسي بوجھ بجھكڑ نے آپ كو پاك نٹآ كر يہ خبر نشر كرنےكا مشورہ ديا اسي طرح اس كو كسي نے مشورہ ديا كہ يار جب آپ خفيہ خبريں دينا شروع كرو گےتو وہ خود ہي تم سے رابطہ كر ليںگے۔۔۔ چنانچہ اس نے كوئي ايك خبر اپني طرف سے لگا دي كہ چند افراد غير قانوني طور پر پڑوسي ملك سے باڈر كراس كر كے ملك ميں داخل ہوئے ہيں۔۔۔۔ اس قسم كي كوئي خبر تھي۔۔۔۔ بس خبر شائع ہوني تھي كہ اس تك حساس اداروں كے لوگ آ گے۔۔۔اور اس سے بجائے نوكري كا پوچھنےكے يہ سوال كر ديا كہ آپ كو يہ اطلاع كہاں سے ملي ہميں سورس بتائيں۔۔۔۔۔۔۔ اب كہاں سے بچارا سورس بتاتا ۔۔ آخر وہ اسےاٹھأ كر لے گئے۔۔۔۔۔اور 1 ماہ مہمان بنائے ركھا اور وہ چھترول كي كہ ہميشہ اسے ياد رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر اس نے سب سچ سچ بتايا اس پر مذيد چھترول كر كے چھوڑ ديا كہ اگر اس طرح تم جيسوں كو نوكرياں دينے لگے توہو گئے ہمارےكا۔۔۔ خير يہ تو تھا جملہ معترضہ۔۔۔۔۔۔۔ ويسےارشد كمبو بھائي كي بات درست ہے كہ حساس اداروں ميں جانے كے لئے فوج يا پوليس سے بھرتياں كي جاتي ہيں۔۔ باقي واقعي اگر موت كو ماسي كہنے كا شوق ہے تو اپنے علاقے كسي بھي قريبي آئي ايس آئي يا آئي بي كے آفس ميں جا كر معلومات حاصل كر سكتے ہيں۔۔۔ يا ان كي اگر كوئي ويب سائٹ ہے تو وہاں سے بھي معلومات لے سكتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔ ہماري دعا ہے كہ اللہ تعالي آپ كے جذبات اور خدمات كو دين و ملك كے لئےقبول كرے۔۔۔۔۔۔۔ آمين
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ Last edited by شمشاد احمد; 22-07-11 at 08:50 PM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-07-11), ھارون اعظم (22-07-11), حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11), عبدالقدوس (22-07-11) |
|
|
#28 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس معاملہ میں میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں، آپ کا پاکستان میں کونسے شہر سے تعلق ھے۔ تعلیم گریجوئیٹ، سبجیکٹ اور ڈویژن کے بارے میں لکھیں گریجوئیٹ کونسے سال میں کیا تھا؟ عمر کتنی ھے؟ فیملی بیک گراؤنڈ کے بارے میں مختصر تعارف لکھیں۔ اپنی ہائیٹ/ قد کتنا ھے؟ اس باتوں پر تھوڑی تفصیل بتائیں پھر دیکھتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
لوجی بوٹاں والا آگئے
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فری, کیرئر, کیسے, کوئی, کرے, گا۔, پورا, قابل, لازمی, چیز, مہربانی, آزمائش, اپنے, ادارے, اسلام, بہن, بھائی, بننے, بندہ, تیار, خوبیاں, سپائی, سوچا, سمجھتا, ساری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|