واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی

کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...

حساس ادارے۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-07-11, 10:11 PM   #46
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اگر آپ کمیشن کے لئے اپلائی کرچکے ہو اور سائیکالوجی ٹیسٹ پاس کر چکے ہو
(معذرت لیکن سائیکالوجی ٹیسٹ لگتانہیں)
اور آپ کو ابھی تک لیٹر نہیں ملا تو پھر سمجھو کہ آپ کی سکریننگ چل رہی ہے کم از کم اس دوران پنگوں، لڑائیوں اور ایسے مراسلات لگانے سے اجتناب کرو بھائی
بھائی وہ 5 سال پہلے کی بات ہے۔ آئیرفورس نہ جوائن کرنے کی ایک خاص وجہ تھی۔ کوئی زاتی مسئلہ بن گیا تھا۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), عبدالقدوس (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 10:11 PM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
انیشلز کلیئر ہو جاتے ہیں اصل ٹیسٹ ISSB ہے۔ اس کے بھی رینکز ہوتے ہیں ۔ ،14،16،12 ایئر ایجوکیشن کے مطابق۔اور کن سبجیکٹس کے ساتھ آپ نے تعلیم پوری کی ہے اس پہ بھی ڈپینڈ کرتاہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ایئر فورس نے جابز اوپن کی تھیں تقریبا 2 ماہ تک پورے پاکستان میں انیشل ٹیسٹ منعقد کروائے تھے۔FSc,BSc,BS,MSc,BSc Engg,FA,BA,MA,MBA غرض ہر فیلڈ کے لئے جابز اوپن کی تھیں۔ اب نیوی میں برتیاں شروع ہو گئی ہیں۔

ISSB کسی بھائی نے کلیئر کیا ہو تو بتائے کچھ معلومات چاہیے۔ اسی کو سکریننگ ٹیسٹ بھی کہتے ہیں۔
محترم میں نے کیا تھا بتا جو رہا ہوں۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 10:13 PM   #48
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اگر آپ کمیشن کے لئے اپلائی کرچکے ہو اور سائیکالوجی ٹیسٹ پاس کر چکے ہو
(معذرت لیکن سائیکالوجی ٹیسٹ لگتانہیں)
اور آپ کو ابھی تک لیٹر نہیں ملا تو پھر سمجھو کہ آپ کی سکریننگ چل رہی ہے کم از کم اس دوران پنگوں، لڑائیوں اور ایسے مراسلات لگانے سے اجتناب کرو بھائی
آپ کے مطابق بندے کو بہت سیریس رہنا چاہیے۔ بھائی۔ ؟
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), عبدالقدوس (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 11:39 PM   #49
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2 بار ISSB میں شمولیت کر لینے کے بعد آپ مزید اس قابل نہیں رہتے کہ اپلائی کر سکیں انکے قانون کے مطابق۔
کتنا ٹف تھا ISSB ؟؟ کیا کچھ کرواتے ہیں اس ٹیسٹ میں؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), عبدالقدوس (23-07-11)
پرانا 22-07-11, 11:52 PM   #50
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی کس نے کہا ہے دو بار؟؟؟؟
میں‌تو بس ایک بار ہی گیا تھا۔
بھائی بہت کچھ ہے اس میں ۔۔۔
Appearance
You can tell a lot from a person’s appearance. Show us you have got a sense of personal pride.
Self Confidence
Self-confidence and maturity are largely the product of experience. You can strengthen these qualities by participating in-group activities, taking on responsibility and exercising independence.
Expressions
We look for people with good expression, may it be Urdu or English, clear direction, a good vocabulary and sense of grammar. Try to develop these by joining in debates and group discussions.
Academic Ability
Good academic results mean you will be good at absorbing the training of advanced and sophisticated equipment. Make your English and Mathematics sound.
Leadership
If you possess the above qualities, you will have a greater potential for leadership training. Try and seek out positions of responsibility in academic, youth, social or sports activities.
Fitness
Take adequate physical exercise in the run up before you report at the ISSB.
Motivation
You should be convincing and sincere in your reasons for wanting to join armed forces. Make sure you really know for what and why you are applying.
Awareness
We are looking for people with an awareness of the world around them, and an interest in military matters. Discuss current affairs and defence issues with your parents, teachers and friends and keep yourself updated with good newspapers.
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (23-07-11), حیدر (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 12:54 AM   #51
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مجھے پتا ہے آپ ایک بار گئے تھے(آپ نے پچھلے مراسلے میں بتایا تھا )۔آپ ضرور گئے ہوں گے۔آپنے تمام ٹیسٹ پہ کلیئر کئے ہوں گے۔ میں آپکی قابلیت پہ شک نہیں کر رہا معلومات لے رہا ہوں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), عبدالقدوس (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 05:48 AM   #52
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
بھائی وہ 5 سال پہلے کی بات ہے۔ آئیرفورس نہ جوائن کرنے کی ایک خاص وجہ تھی۔ کوئی زاتی مسئلہ بن گیا تھا۔
5 سال بعد بھی آپ کمیشن لینے کی اہلیت رکھتے ہیں کمال ہے ویسے کم از کم میرے لئے تو کسی عجوبہ سے کسی صورت کم نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-07-11), احمد بلال (23-07-11), حیدر (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 05:48 AM   #53
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
آپ کے مطابق بندے کو بہت سیریس رہنا چاہیے۔ بھائی۔ ؟
میں نے ایسا کب کہا؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (23-07-11), حیدر (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 09:21 AM   #54
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئی ایس آئی اور چند دیگر خفیہ اداروں میں بھرتی کا اشتہار سال میں ایک آدھ مرتبہ آ ہی جایا کرتا ہے اور عموماً اسسٹنٹ ڈائرکٹر لیول کی پوسٹس کا اشتہار ہوتا ہے۔ اُس پر بھرتی ہوتی ہے یا نہیں، اس پر تو کُچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ اُن ٹیسٹوں کا بنیادی مقصد "عوام الناس کی سکریننگ" ہوتا ہے۔ ایک آدھ سیٹ کے لیے کم و بیش ایک لاکھ سے زائد اُمیدوار ہوتے ہیں۔ اس سے بہتر سکریننگ کسی اور طریقہ سے ممکن نہیں ہوتی کہ لوگ اپنی سکریننگ کے پیسے بھی خود دیتے ہیں

انکی اصل پوسٹس کی بھرتی ڈپارٹمنٹس کے اندر سے ہی ہوتی ہے۔ آئی ایس آئی کس کا مخفف ہے؟ انٹر سروسز انٹیلیجنس۔ خود سوچ لیں۔
اس کی بھرتیوں کا سب سے بڑا سورس خؤد افواج پاکستان ہیں۔ پھر باقی انٹیلی جنس ادارے۔

عام انٹیلی جنس اداروں میں بھرتیاں پولیس و دیگر مینجمنٹ گروپ سے ہوتی ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-07-11), نورالدین (27-07-11), سیفی خان (23-07-11), عبدالقدوس (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 01:14 PM   #55
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ نے ISSB پاس کر لیا ہے (لگتا تو نہیں خیر) تو آرمی کی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد CO سے رابطہ کریں، وہی آپ کو صحیح مشورہ دیں گے۔
اگر آپ جسمانی طور پر سپر فٹ ہیں( جیسا کہ آپ کا دعوٰی ہے) تو آپ کے لیے وہ SSG تجویز کریں گے۔
اور اگر آپ ذہنی طور پر سپر فٹ ہیں تو پھر شاید آپ کو حساس ادارے کو کوئی سیٹ مل جائے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (24-07-11), حیدر (23-07-11), عبدالقدوس (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 02:24 PM   #56
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
اگر آپ نے ISSB پاس کر لیا ہے (لگتا تو نہیں خیر) تو آرمی کی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد CO سے رابطہ کریں، وہی آپ کو صحیح مشورہ دیں گے۔
اگر آپ جسمانی طور پر سپر فٹ ہیں( جیسا کہ آپ کا دعوٰی ہے) تو آپ کے لیے وہ SSG تجویز کریں گے۔
اور اگر آپ ذہنی طور پر سپر فٹ ہیں تو پھر شاید آپ کو حساس ادارے کو کوئی سیٹ مل جائے۔
آپ کو لگے یا نہ لگے اس سے کیا مجھے کچھ فرق پڑے گا؟؟؟
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (24-07-11)
پرانا 23-07-11, 02:26 PM   #57
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آئی ایس آئی اور چند دیگر خفیہ اداروں میں بھرتی کا اشتہار سال میں ایک آدھ مرتبہ آ ہی جایا کرتا ہے اور عموماً اسسٹنٹ ڈائرکٹر لیول کی پوسٹس کا اشتہار ہوتا ہے۔ اُس پر بھرتی ہوتی ہے یا نہیں، اس پر تو کُچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ اُن ٹیسٹوں کا بنیادی مقصد "عوام الناس کی سکریننگ" ہوتا ہے۔ ایک آدھ سیٹ کے لیے کم و بیش ایک لاکھ سے زائد اُمیدوار ہوتے ہیں۔ اس سے بہتر سکریننگ کسی اور طریقہ سے ممکن نہیں ہوتی کہ لوگ اپنی سکریننگ کے پیسے بھی خود دیتے ہیں

انکی اصل پوسٹس کی بھرتی ڈپارٹمنٹس کے اندر سے ہی ہوتی ہے۔ آئی ایس آئی کس کا مخفف ہے؟ انٹر سروسز انٹیلیجنس۔ خود سوچ لیں۔
اس کی بھرتیوں کا سب سے بڑا سورس خؤد افواج پاکستان ہیں۔ پھر باقی انٹیلی جنس ادارے۔

عام انٹیلی جنس اداروں میں بھرتیاں پولیس و دیگر مینجمنٹ گروپ سے ہوتی ہیں۔
برادر مجھے آپ کی دعا سے کافی کچھ پتا ہے۔
اور یہ بات جان لیں کہ ضروری نہیں ہے کہ اس لیے ٹسٹ ہو۔
یہاں پر کچھ اور ہی انداز سے بندے رکھتے ہیں۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (24-07-11), حیدر (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 02:27 PM   #58
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں نے ایسا کب کہا؟
چلو سوری پھر۔۔۔۔۔۔۔

یہ 25 الفاظ لکھنا لازمی ہے کیا؟؟
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 02:28 PM   #59
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
5 سال بعد بھی آپ کمیشن لینے کی اہلیت رکھتے ہیں کمال ہے ویسے کم از کم میرے لئے تو کسی عجوبہ سے کسی صورت کم نہیں
اور محترم زہین بھائی۔
میں نے کب کہا کے مجھے کمیشن چاہیے؟
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-11, 02:44 PM   #60
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو پھر بھلا آپ کو کیا چاہیے؟
ڈائریکٹ ڈی جی بننا تو ناممکن لگتا ہے مجھے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (23-07-11)
جواب

Tags
فری, کیرئر, کیسے, کوئی, کرے, گا۔, پورا, قابل, لازمی, چیز, مہربانی, آزمائش, اپنے, ادارے, اسلام, بہن, بھائی, بننے, بندہ, تیار, خوبیاں, سپائی, سوچا, سمجھتا, ساری

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger