واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


حساس ادارے۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-11, 10:13 AM   #91
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ۔۔ بھائی جان۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (06-08-11)
پرانا 21-08-11, 10:48 PM   #92
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پوسٹ زندہ رہنی چاہیے////--------------
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 12:24 AM   #93
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 6
کمائي: 212
شکریہ: 1
4 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ہنسی آتی ہے ایسی معصوم خواہشات پر ھھھھھھھھھھھھھ

بھائی جی حساس ادارے جانا ہے راستہ میں بتا دیتا ہوں سیدھا سا ہے ۔خخخخخخخ

سب سے پہلے اپنے قریبی ریکروٹنگ سنٹر سے رابطہ کریں اور جیسے ہی بھرتیاں شروع ہوں اپلائی کر دیں ۔ اگر آپ سلیکٹ ہوگئے تو ٹرینینگ لیں اور آرمی جوائین کر لیں۔ اپنے کام سے کام رکھیں 2-3 سال حتی کہ ایس ایس جی کے لیے اشتہار لگا دہے جائیں گے آپ کے یونٹس میں آپ نے خواہش ظاہر کرنی ہے لیکن فیصلہ آپکا فیلڈ آفیر ہی کرے گا کہ آپ کو سلیکشن کے لیے بھیجا جائے یا نہیں اب اگر نصیب یاران سلیکشن میں چن لیے گئے جس کے چانس 50-50 سے بھی کم ہوتے ہیں تو آپ بک ہو گئے 5 سال کے لیے ایس ایس جی میں جب یہ سروس ختم ہو گی تو واپس یونٹس میں بھیج دیے جائیں گے تب اگر کبھی ان کو ضرورت ہوئی اہلکاروں کی تو وہ یونٹس کے کمانڈروں سے پوچھتے ہیں اور ان کی رائے کے مطابق چن کر ممبران کی رائے پوچھی جاتی ہے کہ آیا وہ بھی اس کام کے لیے تیار ہیں یا نہیں ؟ کسی بھی ایسے بندے کو نہیں لیا جاتا جو یہ ارادہ کر کے آیا ہو کہ مجھے جانا ہے ایم آئی یا آئی ایس آئی میں ۔ کیونکہ اگر کوئی ایسا طریقہ ہوتا تو اگلے بھی ٹاسک دے کر بندے داخل کر دیتے اور ان کے بندے کامیابی سے پہنچ جاتے ۔ 99% فیلڈ ایجنٹ وہی ہوتے ہیں جنہوں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا ہوتا ایس کرنے کا ۔اور یہ ایک نیٹورک ہوتا ہے پورا چین آف کمانڈ کا جو بالکل پولیس کی طرح کام کرتا ہے خفیہ اہلکاروں کا 95% کام صرف بتانا یا دیکھنا ہے نا کہ ٹام کروز بن کر ایکشن کرنا ۔ اس کام کے لیے فورسز آئی ایس آئی کی کمپنیوں میں سے گروپ بناتے ہیں جن کے نام عارضی ہوتے ہیں جیسے ایس ٹی ایف سپیشل ٹاسک فورس پر ایک مہینے بعد یہ نام ختم اور نیا نام رکھ دیا جاتا ہے اور فورس ممبران کو تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ اسی طرح کام کے بارے میں ایکشن کو نوعیت کسی کو کچھ نہیں بتایا جاتا ۔بلکہ ایک ہی ایجنسی جیسے آئی ایس آئی کے سات ونگ ہیں سب کو پتا نہیں ہی کہ دوسرے ونگ کون سے کیس پر کام کر رہے ہیں اسی طرح ایک ہی ونگ مثلا جے آئی بی کے اہلکاروں کو پتا نہیں کہ دوسرے یونٹ کیا کر رہے ہیں ۔صرف اعلی افسران جانتے ہیں اس بارے میں۔ نچلے اہلکار نا کوئی سوال پوچھتے ہیں نا ہی ان کی معلومات اتنی ہوتی ہے کہ وہ کچھ کر سکیں اس پر وہ صرف الف بہ جانتے ہیں ۔اپنی پہچان خفیہ اہلکار کے ظور پر کرانا نوکری سے ہاتھ دھونے کے مترادف ہے ۔ صرف وہ اہلکار ایسا کرتے ہیں جو معروف ہوں اور سب اداروں کو پتہ ہو کہ یہ اس علاقے کا خفیہ ہلکاروں کا نمائندہ ہے جو کہ خود خفیہ نہیں ہوتا ھھھھھھھھ۔ خفیہ وہ ہوتا ہے جس کی پہچان نا ہو ۔ اب غیر ملک یہ کا اتاشی اور سفارتی لوگوں سے لیا جاتا ہے جن کی گرفتاری کا کوئی ڈر نہیں اور وہ لوگ نیٹورک بناتے توڑتے ہیں وہاں پر ۔اندازہ سبحکومتوں کو ہوتا ہے پتا نہیں ہوتا کہ کیا ہے اندر خانے سفارتی عملے میں۔ رہی پاکستان میں یہ کام تو اس کو کرنے والے بھی ایسے ہوتے ہیں کہ آپ کو یہ کام بعد میں عذاب لگے گا ۔کسی بھی جگہ کی خفیہ معلومات لینے کے لیے جال سا بنا جاتا ہے اور اس میں آپ کا کیا کام ہے آپ نے وہی کرنا ہے ۔ اگلے دن بی بی سی کی ٹیم کو خوشاب جانے سے روکنے والے فیلڈ ایجنٹس کو دیکھ کر بی بی سی اش اش اٹھی ۔ھھھھھھھھھھھھ ایک ان پڑھ دیہاتی ٹاہپ کے بندے نے ان کو خوشاب پہنچنے سے پہلے ٹریس کر کے ایک ہوٹل میں جا لیا اور مقامی زبان میں کہا کہ جائیں یہاں سے جب بی بی سی نے اگنور کیا اس نے موبائل سے 3 پارٹیاں منگوا لی آرمی کی اور ان کو چلتا کیا ھھھھھھھھھ اب نا جانے کب سے وہ دیہاتی وہاں گھاس کآٹ رہا تھا ملک کی خدمت میں اور اگلا دیہاتی آپ بھی ہو سکتے ہیں ھھھھھھھھ اب چاہے آپ کا نصیب کوئی بی بی سی آئے نا آئے ۔ایکشن زیادہ تر صبح سویرے 3-4-5 بجے دوسرے لیتے ہیں آپ اس وقت سو رہے ہوتے ہیں ۔ اہلکار صرف ریکی کرتے ہیں دیکھتے ہیں اور بتاتے ہیں بس ۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ پولیس ایلیٹ فورس یا کچھ اور جوائن کر کے قوم کی خدمت کریں اور یہ سب بھول جائیں ۔

کیا آپ یہ کر سکتے ہیں؟




Last edited by عمران-خان; 09-11-11 at 12:29 AM.
عمران-خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عمران-خان کا شکریہ ادا کیا
wajee (10-11-11), احمد بلال (09-11-11), عبدالقدوس (09-11-11), غلام خان (18-11-11)
پرانا 09-11-11, 12:29 AM   #94
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کئی دفعہ تو فقیر کا روپ بھی لینا پڑجاتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (09-11-11), عمران-خان (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 12:32 AM   #95
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 6
کمائي: 212
شکریہ: 1
4 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میں نے تدوین کی ہے پیغام کی اس لیے کے زیادہ وضاحت ہو سکے

ایک تو یہ مظہر کلیم اور جیمس بانڈ نے دماغ خراب کرا رکھا ہے ہہہہہہہہہہہ
عمران-خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عمران-خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (10-11-11), احمد بلال (09-11-11), غلام خان (18-11-11)
پرانا 09-11-11, 12:34 AM   #96
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عمران-خان مراسلہ دیکھیں
جی میں نے تدوین کی ہے پیغام کی اس لیے کے زیادہ وضاحت ہو سکے

ایک تو یہ مظہر کلیم اور جیمس بانڈ نے دماغ خراب کرا رکھا ہے ہہہہہہہہہہہ
مظہرکلیم کے ناولوں میں مجھے وہ بات نہیں ملی جو ابن صفی کے ناولوں میں ہے

ویسے غالبا 1971 میں سیکرٹ سروس نے باقاعدہ ابن صفی کو کنسلٹنٹ کے طور پر ہائیر کیا تھا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 12:46 AM   #97
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 6
کمائي: 212
شکریہ: 1
4 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب وہ زامنے گزر گئے جناب اب بہت ہی پیچیدہ معاملات ہیں تب تو بات اور تھی میرے خیال میں وہ مشارت تھی بس کچھ وقت کی تا کہ ان کے خیالات جانا جا سکے تب آئی ایس آئی نئی نئی انٹرنیشنل گیم میں گھسی تھی اب وہ زمانہ نہیں رہا ۔ اب معلومات کے تبادلے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تربیت ٹیکنالوجی حتی کہ مکمل طریقہ کار تبدیل ہو چکا ہے ۔ہیومن فیکٹر کی بجائے دوسرے زرائع آ چکے ہیں۔ اب معاملات بہت پہچیدہ ہیں اس لیے تو تسیم در تقسیم در تقسیم کیا گیا ہے خفیہ ایجنسیون کو تا کہ معلومات بچائی جا سکیں ۔اب بھائی جان کو خفیہ جا کر اتنا بتا ہو گا کہ اس شہر میں فلان نمبر کی گاڑی ڈھنڈو یا اس نمبر کی بائیک ایک ہفتے ہیں اس کے بعد 10 دن روزانہ 8 گھنٹے دو بندے اس گلی پر نطر رکھو آنے جانے والے کا حساب دو اگلی بار آفس میں بٹھا دیا جائے گا کہ یہ پیپر سبمٹ کرتے رہو ھھھھھھھھھھھھھھھ وہاں پر خود ایجنسی کو معلومات بچانہ ہوتی ہیں ۔اگر کسی نے کبھی کسی خفیہ دفتر کو دیکھا ہو گا تو جان لیں وہاں کوئی کسی سے گپیب لگاتا ہے نا چائے پیتا ہے بیٹھ کر سب چپ کر کے کام کریں اور جائیں گھر ۔نا ہی پیپروں کو بکھر کر رکھ دیا جاتا ہے کہ آؤ دیکھو کیا کیا کام ہے ہمارے پاس ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
عمران-خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 05:33 AM   #98
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی ایجنسیز ہیومن انٹیلی جینس پر ذیادہ اعتماد اور انحصار کرتی ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 09:00 AM   #99
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران بھائی کے پاس بالکل زیرو معلومات ہیں میں کچھ دن تک یہاں بہترین معلومات دونگا انشاءاللہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-11-11), wajee (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 09:22 PM   #100
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں انتظار رہے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فری, کیرئر, کیسے, کوئی, کرے, گا۔, پورا, قابل, لازمی, چیز, مہربانی, آزمائش, اپنے, ادارے, اسلام, بہن, بھائی, بننے, بندہ, تیار, خوبیاں, سپائی, سوچا, سمجھتا, ساری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger